پاکستان فلسطین کے حوالے سے خود لیڈ کرے - سراج الحق کا شاہ محمود کو فون

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
601598_55184399.jpg


لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون کر کے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کے حوالے سے موجودہ حالات میں خود لیڈ کرے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

سراج الحق نے کہا کہ فلسطین کے حوالے سے پوری قوم ایک پیج پر ہے، پاکستان فلسطین کے حوالے سے موجودہ حالات میں خود لیڈ کرے۔ او آئی سی کے اجلاس میں واضح اور دو ٹوک موقف اپنایا جائے۔

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کا کہ فلسطین کے ایشو پر مسلم ممالک کے وزراء خارجہ سے رابطے میں ہوں۔ فلسطین کے ایشو پر متفقہ لائحہ عمل اختیار کریں گے۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/601598
 
Last edited by a moderator:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اپنے بچّوں کو گوروں کے دیس انگریجی تعلیم، اور سادہ لوح داڑھیوں والے کو
جہاد کے نام پر'بارود کی آگ میں جھونکنے والے منافق جماعتی ۔ ۔ ۔

Liaqat-Baloch.jpg
 

Walking Dead

New Member
Pakistan is not thekedar of whole muslim world. Pakistan should first care its own people who are dying of hunger, unemployment, crimes. After fixing our problem then Pakistan should look other people. The word ummat is myth. There has never been a one ummat in the history entire muslim world. It is jackal stealing the lion share. Arab and Turk are sworn enemy. There is racism running along them. Turk think they are special while arab think they are chosen one. They treat Pakistani and indian muslim as there slaves.