پاکستان ریلوے کا عید پر بزرگ شہریوں کے لیے مفت سروس کا اعلان

Hammad Shah

Councller (250+ posts)
1202875-Karachicanttstoprailwayphotoexpress-1528706065-351-640x480.JPG


لاہور: پاکستان ریلوے نے پہلی بارعید کے موقع پر بزرگ شہریوں کے لیے مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان ریلوے نے چھوٹی عید پر بزرگ شہریوں کے لیے بڑے پیکج کا اعلان کر دیا ہے، 65 برس اور زائد عمر کے شہری عید کے پہلے اور دوسرے دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز میں مفت سفر کر سکیں گے۔

نگراں وزیر ریلوے روشن خورشید بھروچہ کی ہدایت پر پاکستان ریلوے نے سینئر سیٹیزن عید پیکج کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق شناختی کارڈ کی نقل پر ایڈوانس بکنگ اور ای ٹکٹنگ بھی مفت ہوگی تاہم دوران سفر اوریجنل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا، ریلوے اسٹیشن پر شناختی کارڈ دکھانے پر بزرگ خواتین اور مردوں کو بغیر کرایہ لیے ٹکٹ جاری کر دیا جائے گا۔


واضح رہے کہ پاکستان ریلوے تمام مسافروں کے لیے عید کے پہلے اور دوسرے دن پہلے ہی 30 فیصد رعایت کا اعلان کرچکا ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

vvaqar

Senator (1k+ posts)
ye kam acha kia pakistan railway ne, buzurg citizen train my beth kr porani yadon ko taza kren gay or keh sakain gay k pakistan may aj b wohi rail garian chal rahi hain jo un ki jawani k time my hoa krti then.

shukria railway.....50-sala dor ko aj b zinda rekha hoa
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Yeh ka'am ghalaat hai...boorah loogh Ghar sai naraz hoo Kar muft train Mai ghoomnay nikal jainga...Ghar waloo Koo dhoondna mushkil par jaiga.....please apnaa gharoo Mai buzarg logo kaa bhouth khayal rakhai...Allah AAP Koo bhouth swaab daiga....Ameen...
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یار خدا کے لئے یہ زیادتی نا کرنا اس قوم کے ساتھ۔

پاکستان کے ساٹھ سال سے اوپر کے لوگ زہر آلودہ غزا کھا کھا کے مرنے کے قریب ہیں

اس ملک میں جہاں صاف ہوا تک مفت نہیں ملتی
مفت کے چکر میں سارے بانے ٹرین چڑھ جایںگے۔

مر جایئن گے بچارے
ٹرین سے جنازے ہی اتریں گے


ڑ