پاکستانیوں کی زندگی میں ٹٹوؤں کے فوائد

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں شاید ٹٹو واحد جانور ہے جو نہ صرف مظلوم اور محکوم ہے بلکہ انتہائ بدنام بھی ہے ۔ لوگ گدھے کو بھی ایک مجبور اور مظلوم جانور سمجھتے ہیں مگر گدھا بھی اپنی استطاعت کے مطابق جب کبھی موقع ملے اپنے مالک کو ایک آدھ دولتی موقع دیکھ کر ضرور جھاڑ دیتا ہے اور دل ہی دل میں ھر ظلم کا حساب کتاب رکھتا ہے جبکہ اس کے برعکس ٹٹو معصوم نہ صرف مالک کی سوٹیاں کھا کر صرف ٹھنڈی آہیں بھرتا ہے بلکہ اپی طاقت سے کئ گناہ زیادہ وزن لے کر اونچی اونچی پہاڑیوں پر بغیر کسی وقفے کے چڑھتا رہتا ہے ۔
یوں تو ٹٹو کے بہت سے فوائد ہیں مگر اس کا سب سے زیادہ فائد ہماری فوج نے اٹھا یا ہے ، کوئ گمان بھی نہیں کرسکتا کہ ہمارے شمال مشرقی علاقے کی دشوار گزار پہاڑیوں پر یہ ٹٹو کس درجے کی اعلی قومی خدمت انجام دے رہے ہیں ۔ھر فوجی کے شانہ بشانہ اگلے محازوں پر راشن پانی کا مسلسل پہچانا ان کے روز مرہ کے کاموں میں سے ایک کام ہے ۔
نہ صرف یہ کہ ٹٹو بہت خدمت گزا، اطاعت گزار اور مجنتی جانور ہے بلکہ اپنے مالک کا حد درجہ وفادار بھی ہے ۔
کارگل کی پہاڑیاں ہو ں یا آزادکشمیر کی پگڈنڈیاں ، یہ صرف اپنی خدمات پیش کرتے ہیں بلکہ کئ ٹٹو تو اپنی جوانی کی عمر میں کشمیری نشیب کی گہرائیوں میں بوجھ لادتے لادتے اپنی جان گنوا بیٹھے ۔ نہ صرف یہ کہ فوج کے لیے یہ نہایت فائدہ مند رہے ہیں بلکہ اب تو کئ ٹٹو اپنے ضروری کاموں کو چھوڑ کر اعلی فوج کے دیگر امور میں بھی اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش میں مگن نظر آتے ہیں۔
ہماری آرمی ان کی خدمات کی بہت معترف ہے ، اب تو ایک پلان کے تحت افزائش نسل ٹٹو کی باقائدہ مہم بھی چلائ جا رہی ہے کہ کہیں خداناخواستہ ان ٹٹوں کی مسلسل فراہمی میں مستقبل قریب میں کمی واقع نہ ہو جائے ، ہمارا فوجی شعبہ تعلقات عامہ اس معاملے میں پیش پیش ہے اور تقریبا 3 ھزار نئے ٹٹو ھر سال باقائدہ تربیت کے بعد سرٹیفیکٹ حاصل کرکے قومی فریضہ کی ادائیگی کے لیے میدان عمل میں آتے ہیں ۔ امید کی جاسکتی ہے کہ اگلی دھائ کے آخر تک ٹٹوؤں کی ایک معقول تعداد ھر محاذ پر اپنی مخلصانہ کارکردگی، جان فشاں محنت اور انتھک جدوجہد سے پاکستان کو ٹٹوؤں کی جنت بنانے میں کامیاب ہوگی۔

تمام پاکستانی ٹٹوؤں کو اس مضمون پر تنقید کا پورا حق حاصل ہے ۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Aap tu tatto nahin ho na ? tu phir us chor nawaz ko phir se power main le kar deko saab ko.Jitna zor laga sakte ho laga lo magar nawaz aur us ki ulad ne aab power main nahin aa na .. same goes for Shahbaaz.And i know that PML-N supporters know that their chor leader can never become in power again but still they can dream :D by the way tatto wo ho ta hai jo mulk se bhag jayee saza se bachne ke lyea Aab app ko achi tara maloom hai ke mulk se kon kon tatto log farar hain ?
 
Kayawish bhuya.... Thank you for your reply. One ....
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

پٹواری ٹٹو اور بھٹواری ٹٹو حرامخواری کے اعلی درجے پر فائز ہیں۔ یزیدی ٹٹو فوج کے خلاف بھونکتے رہتے ہیں۔ میر جعفر ٹٹو پی ٹی آئی کے خلاف بکواسیات کر کے کھوتا بریانی کے حصول میں لگے رہتے ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواری ٹٹو اور بھٹواری ٹٹو حرامخواری کے اعلی درجے پر فائز ہیں۔ یزیدی ٹٹو فوج کے خلاف بھونکتے رہتے ہیں۔ میر جعفر ٹٹو پی ٹی آئی کے خلاف بکواسیات کر کے کھوتا بریانی کے حصول میں لگے رہتے ہیں
یہ مضمون فوج کے خلاف نہیں ہے ۔
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
پاکستان میں شاید ٹٹو واحد جانور ہے جو نہ صرف مظلوم اور محکوم ہے بلکہ انتہائ بدنام بھی ہے ۔ لوگ گدھے کو بھی ایک مجبور اور مظلوم جانور سمجھتے ہیں مگر گدھا بھی اپنی استطاعت کے مطابق جب کبھی موقع ملے اپنے مالک کو ایک آدھ دولتی موقع دیکھ کر ضرور جھاڑ دیتا ہے اور دل ہی دل میں ھر ظلم کا حساب کتاب رکھتا ہے جبکہ اس کے برعکس ٹٹو معصوم نہ صرف مالک کی سوٹیاں کھا کر صرف ٹھنڈی آہیں بھرتا ہے بلکہ اپی طاقت سے کئ گناہ زیادہ وزن لے کر اونچی اونچی پہاڑیوں پر بغیر کسی وقفے کے چڑھتا رہتا ہے ۔
یوں تو ٹٹو کے بہت سے فوائد ہیں مگر اس کا سب سے زیادہ فائد ہماری فوج نے اٹھا یا ہے ، کوئ گمان بھی نہیں کرسکتا کہ ہمارے شمال مشرقی علاقے کی دشوار گزار پہاڑیوں پر یہ ٹٹو کس درجے کی اعلی قومی خدمت انجام دے رہے ہیں ۔ھر فوجی کے شانہ بشانہ اگلے محازوں پر راشن پانی کا مسلسل پہچانا ان کے روز مرہ کے کاموں میں سے ایک کام ہے ۔
نہ صرف یہ کہ ٹٹو بہت خدمت گزا، اطاعت گزار اور مجنتی جانور ہے بلکہ اپنے مالک کا حد درجہ وفادار بھی ہے ۔
کارگل کی پہاڑیاں ہو ں یا آزادکشمیر کی پگڈنڈیاں ، یہ صرف اپنی خدمات پیش کرتے ہیں بلکہ کئ ٹٹو تو اپنی جوانی کی عمر میں کشمیری نشیب کی گہرائیوں میں بوجھ لادتے لادتے اپنی جان گنوا بیٹھے ۔ نہ صرف یہ کہ فوج کے لیے یہ نہایت فائدہ مند رہے ہیں بلکہ اب تو کئ ٹٹو اپنے ضروری کاموں کو چھوڑ کر اعلی فوج کے دیگر امور میں بھی اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش میں مگن نظر آتے ہیں۔
ہماری آرمی ان کی خدمات کی بہت معترف ہے ، اب تو ایک پلان کے تحت افزائش نسل ٹٹو کی باقائدہ مہم بھی چلائ جا رہی ہے کہ کہیں خداناخواستہ ان ٹٹوں کی مسلسل فراہمی میں مستقبل قریب میں کمی واقع نہ ہو جائے ، ہمارا فوجی شعبہ تعلقات عامہ اس معاملے میں پیش پیش ہے اور تقریبا 3 ھزار نئے ٹٹو ھر سال باقائدہ تربیت کے بعد سرٹیفیکٹ حاصل کرکے قومی فریضہ کی ادائیگی کے لیے میدان عمل میں آتے ہیں ۔ امید کی جاسکتی ہے کہ اگلی دھائ کے آخر تک ٹٹوؤں کی ایک معقول تعداد ھر محاذ پر اپنی مخلصانہ کارکردگی، جان فشاں محنت اور انتھک جدوجہد سے پاکستان کو ٹٹوؤں کی جنت بنانے میں کامیاب ہوگی۔

تمام پاکستانی ٹٹوؤں کو اس مضمون پر تنقید کا پورا حق حاصل ہے ۔
jao khachar ja kai ghans khao
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی جی
یہ تو سمجھ آ گیا کے آپ کے ننیال اور ددھیال کی آپ بیتی ہے پر یہ کلیر کر دیں کہ ٹٹو کون سی سائیڈ ہے اور گدھے کون سے ہیں تا کہ ہم جناب کو آبائی نسبت سے مخاطب فرما کر جناب کا "اقبال" مستقل بلند کر سکیں .... یعنی ٹٹو کے بچے یا گدھے کے بچے ؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی جی
یہ تو سمجھ آ گیا کے آپ کے ننیال اور ددھیال کی آپ بیتی ہے پر یہ کلیر کر دیں کہ ٹٹو کون سی سائیڈ ہے اور گدھے کون سے ہیں تا کہ ہم جناب کو آبائی نسبت سے مخاطب فرما کر جناب کا "اقبال" مستقل بلند کر سکیں .... یعنی ٹٹو کے بچے یا گدھے کے بچے ؟
Third. سمجھ تے گیا ای ہوئیں گا
 
Last edited:

shona baby

Citizen
[QUOTE="Zaidi Qasim, post: 5876852, member:[/SIZE][/FONT][/COLOR][/CENTER]
[/QUOTE] iska matlb h tatoo ovr patwari bhatwari ma koi khas farq nai siway 4 tango ke...???
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
[QUOTE="Zaidi Qasim, post: 5876852, member:[/SIZE][/FONT][/COLOR][/CENTER]
iska matlb h tatoo ovr patwari bhatwari ma koi khas farq nai siway 4 tango ke...???
[/QUOTE]

بے بی ،منہ سے چوسنی تو نکال لیتیں ، اتنی بھی کیا جلدی ہے ۔ آپ چوتھی شخصیت ہیں جنہوں نے تنقید کے اپنے جائز حق کو استعمال کیا ہے ۔
 
Yahooo

Senator (1k+ posts)
بھائی جی
یہ تو سمجھ آ گیا کے آپ کے ننیال اور ددھیال کی آپ بیتی ہے پر یہ کلیر کر دیں کہ ٹٹو کون سی سائیڈ ہے اور گدھے کون سے ہیں تا کہ ہم جناب کو آبائی نسبت سے مخاطب فرما کر جناب کا "اقبال" مستقل بلند کر سکیں .... یعنی ٹٹو کے بچے یا گدھے کے بچے ؟
?
بھائی
آپ کے ننیال اور ددھیال

Don`t you know your own family?
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
?
بھائی
آپ کے ننیال اور ددھیال

Don`t you know your own family?

محترم
سوال ذرا سخت تھا تو "عزت" سے مخاطب کرنے کے لیے "بھائی اور ساتھ اضافی جی" بھی لگا دیا ہے کہ اگر .بالفرض "گدھے کا بچہ " نکل آیا تو کم از کم "دو لتیوں" سے بچ جاؤں _

جناب کے قریبی عزیز لگتے ہیں غالبا ، تو اب آپ آ ہی گئے ہیں تو ان آپ ہی تعارف کروا دیں کہ ننیال کون سا ہے اور ددیال کون سا؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
کتنی بری بات ہے زیدی صاحب
ٹٹوں کے ٹٹ پونجیوں کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ ہنسیں کہ رویئں
???

سمجھ تو ان کو ایسی آئ ہے کہ بارہ طبق روشن ہو گئے ہیں ، خفت مٹانے کے لیے تو اب انکی آنیاں اور جانیاں دیکھتے رہو اور گنتی جاری ہے ، بعض حقیقی ٹٹو ، میرے آخری فقرے سے تھوڑا بھوکھلائے ہوئے ہیں اسی لیے پوٹیوں کی تعداد کم ہے ۔
 
shona baby

Citizen
iska matlb h tatoo ovr patwari bhatwari ma koi khas farq nai siway 4 tango ke...???

بے بی ،منہ سے چوسنی تو نکال لیتیں ، اتنی بھی کیا جلدی ہے ۔ آپ چوتھی شخصیت ہیں جنہوں نے تنقید کے اپنے جائز حق کو استعمال کیا ہے ۔
[/QUOTE]
zaidi sb apne apko tatto declair krne k bad apni he post per bar bar apna jaiz haq istemal ker rhe h...zaidi sb k 14 tabaq nai 14 tatto roshan ho gay hain...???
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

بے بی ،منہ سے چوسنی تو نکال لیتیں ، اتنی بھی کیا جلدی ہے ۔ آپ چوتھی شخصیت ہیں جنہوں نے تنقید کے اپنے جائز حق کو استعمال کیا ہے ۔
zaidi sb apne apko tatto declair krne k bad apni he post per bar bar apna jaiz haq istemal ker rhe h...zaidi sb k 14 tabaq nai 14 tatto roshan ho gay hain...???
[/QUOTE]
I am really surprise you still sucking on to that pacifier and yet out criticizing others. You may not have noticed, but I am keeping a record of all those tuttos who come to criticize. I have to draw a little list of all those babies who are also rushing ... Thanks for the input.