پارلیمنٹ سسٹم فیلڈ سسٹم ہے؛ پوٹن

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
روس کے لیے صدارتی نظام بہتر ہے اور آج کل یورپ میں بھی پارلمنٹ سسٹم فیلڈ سسٹم ہے جہاں پر اکثر جماعتیں حکومت نہیں بنا پاتیں اور اگر بنا پائیں تو اکثر کے ہدف مختلف ہوتے ہیں۔

پارلیمنٹ سسٹم کے لیے ملکوں اور جماعتوں کو صدیوں سے ایک پروسیس سے گزرنا پڑتا ہے۔

قائداعظم محمد علی جناح کا بھی پاکستان کے لیے یہ تحریری خیال تھا۔ کہ پاکستان میں صدارتی نظام لاگو ہو۔
لیکن غردار بھٹو نے پاکستان کو توڑا تاکہ ایران کے سامنے پاکستان ایک کمزور سنی مسلمان ملک رہے۔


turn on sub titles for english


25659320_2047264052218768_1250481518014511237_n-jpg.444684
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عمران خان اس کے مخالف ہے تو اُس کو نکال پھینکو۔

کیونکہ قول رسولﷺ ہے

قیامت سے قبل پاکستان کے علاقہ میں نظام خلافت قائم ہونا ہے اور صدارتی نظام اُس کے قریب ترین ہے۔

کیا ہم رسولﷺ کی راہ پر چلیں یا نام نہاد لیڈروں کی جن کو خود نہیں پتا ملک میں کل کیا ہونا ہے۔ ڈالر کی قیمت سے لیے کر آٹے کے بحران تک۔

100% right
parliament benefits the mafia. it is a failed system for sure even here in Britain it has hit rock bottom.
parliament benefits the mafia. it is a failed system for sure even here in Britain it has hit rock bottom.
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
اگر عمران خان اس کے مخالف ہے تو اُس کو نکال پھینکو۔

کیونکہ قول رسولﷺ ہے

قیامت سے قبل پاکستان کے علاقہ میں نظام خلافت قائم ہونا ہے اور صدارتی نظام اُس کے قریب ترین ہے۔

کیا ہم رسولﷺ کی راہ پر چلیں یا نام نہاد لیڈروں کی جن کو خود نہیں پتا ملک میں کل کیا ہونا ہے۔ ڈالر کی قیمت سے لیے کر آٹے کے بحران تک۔
System ko phanko ya Imran Khan ko..............Its the corrupt and faulty system not the Imran Khan.

Even if someone want to correct it, it has protection.

So agreed presidential system should be adopted with strong local body system. We do not need parliamentary system.