آئے روز عمران نیازی اور اسکی تبدیلی بے نقاب ہو رہی ہے۔ جھوٹ اور دھوکہ دہی سے بننے والی گورنمنٹ جسکا کام ہی انتقام لینا ہو وہ تاریخ میں تو کٹھ پتلی گورنمنٹ ہی کے طور پر یاد رکھی جائے گی لیکن یہ دنیا بھی مکافات عمل ہے اب سب چیزیں آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہی ہیں۔ نیازی صاحب اور انکی پارٹی آئے روز ذلیل و خوار ہو رہی ہے۔ یہ تو ہونا تھا اور انشاءاللہ نیازی صاحب کا انجام بہت ہی برا ہو گا۔ سب راز افشاں ہوں گے۔ لیکن مجھے اس لمحے کا انتظار ہے جب نیازی صاحب کے سپورٹر بھی اپنی آنکھیں کھولیں گے
Last edited by a moderator: