ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کی وفات،،کس کس اینکر سے تعزیت کرنی چاہیے۔۔جانیے صدیق جان سے

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
چھاج بولے سو بولے چھلنی کیوں بولے

اس مالیشیے نے کبھی اپنی دلبرانہ اداؤں پر غور کیا ہے کہ پچھلے کئ مہینوں سے بوٹوں کی تاریخی پالش کرتے کرتے جینیز ورلڈ ریکاڈ میں نئے باب کا اضافہ کرتا رہا ہے ، آج دوسروں پر بھپتی کسنے سے پہلے اپنے پچھواڑے کا معائنہ کسی مائر تکے دان سے ضرور کروا ئے ، کیا خبر نیچے اگنے والی پھپھندی محض عارضہ بواسیری خونی کی کارستانی ہو ، لگتا تو نہیں ہے مگر چیک کروانے میں کیا حرج ہے ۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں