Ministry of Science & Tech introduces scientific Lunar Calendar on directions of Fawad Chaudhry

patriot

Minister (2k+ posts)
شاباش ، بہت خوب ۔
آپ نے اپنا وعدہ پورا کیا اور بہت اچھا صحیح سمت میں قدم اُٹھایا ہے ۔
اب مولویوں کو بھی اللہ توفیق دے کہ اس کی دی ہوئی نعمت عقل کو استعمال کر لیں ۔
 

patriot

Minister (2k+ posts)
Molvies will have nothing to do now and will probably hang around at street corners.
اتنی آسانی سے نہیں چھوڑیں گے اپنے اختیار کو ۔
لوگوں کو خود سائنس اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی اور مُلّا کی غلامی کا پٹا اُتار پھینکنا ہو گا ورنہ اندھیروں کا سفر جاری رہے گا ۔
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Molvis should not be stubborn,they should be part of the committee which came up with the calendar.If they have an issues or question then they should sit down with experts and discuss with them.
 

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Fawad is a competent man, despite of some people mocking him as minister for science and technology. He far more better than Khalid Maqbool IT minister from MQM, a perfect mute in his ministry.
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا اس دفعہ پاکستان میں 31 روزے ہونگے ۔منجانب فواد چوہدری
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
فواد چوہدری کی یہ کاوش قابل تعریف ہے۔۔ ملک کو جاہل مولویوں کے چنگل سے چھڑوانا بہت ضروری ہے۔ آہستہ اہستہ مساجد اور مدرسوں پر بھی حکومت کو اپنا کنٹرول قائم کرنا چاہیے۔۔ مولوی کیلئے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں، یہ دورِ جہالت کی نشانی ہے، اس کو بتدریج ختم کرنا ہوگا۔۔۔