تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان بھی جاری کیا گیا ہے۔
فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کا آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔
دوسری جانب وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد کا بھی کہنا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے، ان کاکہناتھا کہ آج ڈھائی بجے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔