وزیراعظم عمران خان کو سارا پتا ہے مسلم لیگ ق کس کے ساتھ مل کر گیم کر رہی ہے انہیں اس بندے کا نام بھی معلوم ہے- حامد میر

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
PMIK is not Kaka Chunna who will go back to public rather he will ask the real rulers of Pakistan to fix these issues.
Like in Punjab we have Buzdar controlled by IK and in Center we have IK who is controlled by GHQ.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
کل سے حامد میر کی باتوں سے صاف لگ رہا ہے کہ اس کو تیل لگا ڈنڈا دکھایا گیا ہے.


.
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
قاف لیگ فنڈز لینا چاہ رہی ہے ۔۔۔اپنا ایک وزیر منسٹر انڈکٹ کرنا چاہ رہی ہے اور متحدہ قومی مصیبت بی ایک منسترے اور لینا چاہ رہی ہے اپنے دفتر کھلوانا چاہ رہی ہے کیونکے بلدیاتی الیکشن کافی قریب ہیں ۔۔۔ان سسب کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کے وو عناصر ہیں جو باجوہ مخالف ہیں جنہوں نۓ مولوی فضلو کو یقین دلا دیا ٹھا کے مائنس ون ہونے جا رہا ہے
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Nikkay de abba ne te karlia hai Niazi cocaine ko ghar bhejna he bhejna hai ...
dair hoyaa jaldi yeh alag baat hai ..