وزیراعظم خوف کا شکارہوکرکہہ رہے ہیں لٹ گئے،برباد ہوگئے،حامدمیر

hello

Senator (1k+ posts)
حامد میر تو اس وقت اس حال میں ہے نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا کہا جائے ۔۔۔۔ دوسال ہو گئے حکومت کے دلوں میں اسے اپوزیشن کا خوف ڈالتے لیکن اپوزیشن ہے کے کچھ کر ہی نہیں پاتی اور اسے ان کے ساتھ ذلیل ہونا پڑتا ہے جب حکومت بنی تو انہوں نے دھاندلی کا شور مچایا لیکن ثابت کرنے میں بڑی طرح ناکام ہوئی باتیں کرتے رہ گئے لانگ مارچ میں۔۔۔۔۔۔ میں نے بلوچ پاکستان دشمن رہنما ماما قدیر سے بھی زیادہ ترجمانی کی مولبی ڈیزل کی لیکن وہ بھی خاک چھان کر واپس چلا گیا کچھ حدف حاصل نہیں سکا پھر مینار پاکستان جلسے کو تو میں دن کو رات کہتا رہا لیکن وہاں بھی میں پٹ گیا اس قدر ذلیل تو میں کبھی نہین ہوا جتنااب ہو رہا ہوں چئیر مین سینٹ کا الیکشن ہوا جس میں اپوزیشن اپنا چئیر مین سینٹ ہی گنوا بیٹھی یا زرداری سب بھاری کی مہم جس کے بعد تو زرداری بہن سمیت گرفتار ہوگیا اور مجھے ذلیل ہونا پڑا

میں ان اپوزیشن والو کو کہتا ہوں استعفی دو اور وہ استعفی اکٹھے کرکے اس میں پکوڑے کھانا شروع کر دیتے ہیں اور پھر میں یہ بیان دیتا ہوں سردی بڑی ہے ابھی اپوزیشن پکوڑے کھا رہی ہے ویلی ہو کر تمھیں بتائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب تو ہمیں کچھ اور سوچنا چاہیے کیونکہ

اگر ہمیں مسلسل اس تنزلی کے بعد بھلیاں لگانی پر جائیں کوئی ٹھیلا لگا نا پر جائے تو کیا وہ بھلیاں فروش ٹھیلے والے ہماری مدد کر سکتے ہیں کیونکہ پے در پے اتنی پیشن گوئیوں کی ناکامی کے بعد ممکن ہے حالات اس قدر خراب ہو جائیں ہم میں کسی کو ٹھیلے پر چائے لگانی پر جائے یا دال چاول بچنے پر جائیں لیکن اس ٹھییلے والے نے کہا اگر تم لوگ خود ٹھیلے پر کھڑے ہو کر مال بیچو گے تو کوئی لینے کو تیار نا ہوگا کیونکہ جھوت بول بول کے تم نے اپنی عزت نیلام کرلی ہے ان حالات کے بعد پریشانی میں اور زیادہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
This guy is a Big Liar. He makes it up as he goes along but with such conviction that it sounds true. He is a thru and thru patwarri. Possibly head of patwarri media cell. I am unsure why PTI does bit not counter him head on?
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں