ن لیگی کارکن کی "معصومانہ"خواہش

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگی کارکن کی "معصومانہ"خواہش
حکومت یا نیب مجھ سے ایک لاکھ روپیہ لے لے اور مجھے نوازشریف اور مریم نواز کیساتھ جیل میںجانے کی اجازت دی جائے ، میں نوازشریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز کے کمروں، بیرک کی صفائی بھی کروں گا۔۔ میرے پاس ٹچ موبائل ہوگا جس سے میں نوازشریف، حمزہ شہباز اور مریم نوا زکی باتیں کراؤں گا۔

میں بیرک کی صفائی کروں گا تو مجھے سکون پہنچے گا، میں انکے جوتے بھی پالش کروں گا، انکے کپڑے دھوؤں گا، کپڑے استری بھی کروں گا


https://twitter.com/x/status/1177208386859012096
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ وہ بد بخت انسان ہے جو اپنے ماں باپ کی بجاے اک حرام زادے ملک خور جانور کی خدمات کو ترجیح دیتا ہے. الله تیرا لکھ لکھ شکر ہے میں پٹواری نہیں




یہ بہشتی پچھلی ایک ویڈیو میں جس بیچارگی اور حسرت سے بریانی کو فتح کر رہا تھا اسے دیکھ کر تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ اس مومن پٹواری کے پاس ایک وقت کی روٹی کے پیسے نہیں ہیں تو بے چارہ ایک لاکھ روپے کہاں سے لاۓ گا ؟؟؟
 

ProPakistanii

MPA (400+ posts)
اسکی اوقات ہے ایک لاکھ روپے دینے کی؟
hqdefault.jpg
 
Last edited:

Qudsi

Minister (2k+ posts)
رات کدھر گذارے گا مریم کے پاس یا باؤ جی؟
شق نمبر چھ یا چودہ؟
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
بڑا پہنچا ہوا پٹواری ہے
پنجرے میں بند ٣ شیر نما کتوں کا سرکس لگا کر پٹواری کھوتا مخلوق سے ٹکٹ کی مد میں کمائی اور ساتھ اپنے لیے کھوتا بریانی کا فری بندوبست
 

sajhassan

MPA (400+ posts)
بڑا پہنچا ہوا پٹواری ہے
پنجرے میں بند ٣ شیر نما کتوں کا سرکس لگا کر پٹواری کھوتا مخلوق سے ٹکٹ کی مد میں کمائی اور ساتھ اپنے لیے کھوتا بریانی کا فری بندوبست

Paka moreed lagta hai
Mazar ki kamai bhi khay ga
 

Lefty

Minister (2k+ posts)


یہ بہشتی پچھلی ایک ویڈیو میں جس بیچارگی اور حسرت سے بریانی کو فتح کر رہا تھا اسے دیکھ کر تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ اس مومن پٹواری کے پاس ایک وقت کی روٹی کے پیسے نہیں ہیں تو بے چارہ ایک لاکھ روپے کہاں سے لاۓ گا ؟؟؟
Doctor sb us na bataya to hai k ma logoan sa commission pakru ga apnay leader ki terha just baat karwanay pa commission and or bola k ma b gosht kha luga kuch din k lya

Masha ALLAH aisay aisay namoonay 30 saal ma Mia Khalifa na paida kya

Lakh di ? Mia tairay tai