نیب کا مجھ پر یہ کیس ہے کہ میں نے زمین سستی کیوں لی : رانا ثناء اللہ

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے ایک جاننے والے کے پاس کسی زمانے میں مٹسوبیشی گاڑی تھی۔ ایک صاحب ان سے وہ گاڑی ایک لاکھ اسی ہزار میں لینا چاہتے تھے۔ لیکن وہ پورے دو لاکھ میں بیچنا چاہتے تھے۔ چنانچہ سودا نہ ہو سکتا۔

کچھ عرصے بعد پتا چلا کہ ہمارے جاننے والے نے وہی گاڑی ایک لاکھ بیس ہزار میں ایک انکم ٹیکس آفسر کو بیچ دی۔ بعد میں یہ عقدہ بھی کھلا کہ وہ گاڑی بغیر کسی وجہ کے اتنی سستی نہیں بیچی گئی تھی۔