نوٹ بنانے کا موسم

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
ہم لوگوں کی بیشتربحث اور تجزیے اس معلومات کی بنیاد پر ہوتے ہیں جو ہمیں الیکٹرونک میڈیا سے حاصل ہوتی ہیں۔ خاص طور پر ان لوگوں کے تبصرے جو کہ صرف ٹی وی پہ خبریں اور ٹاک شوز کو ہی دیکھتے ہیں۔

اب ہمیں کچھ بھی پتہ نہیں کہ کون نوٹ کھاتا ہے اور کون نہیں۔ اب اسکا بہت آسان طریقہ ہے۔ کچھ اینکرز تو ہروقت ہی کسی ایک پارٹی کا نقطہ نظر بیان کرتے نظر آییں گے اور وہ نظریاتی طور پر ہی اس پارٹی کے بارے میں حسن ظن رکھتے ہوں گے اور ان میں بہت سے پیسوں کے بغیر ہی یہ خدمت سرانجام دے دیں گے۔ ایسے میں جیسا کہ سلیمان غنی جو کہ تھنک ٹینک کے پروگرام میں آتا ہے۔

ہو سکتا ہے ن لیگ کے لیڈر اسکی کچھ مدد کردیتے ہوں لیکن وہ کویی اسطرح کا خطرناک قسم کا کرپٹ صحافی نہیں لگتا۔ لیکن جن اینکرز کی طرف میں آپکی توجو مبذول کروانا چاہتا ہوں وہ وہ ہیں جو عام دنوں میں زیادہ تر نیوٹرل بات کرنے کی کوشش کریں گے۔ وہ اگر سات باتیں اپنی فیورٹ پارٹی کی اچھی کریں گے اور تین باتیں مخالف پارٹی کی بھی اچھی کردیں گے لیکن جیسے ہی کویی ایسا موقع آیے گا جیسا کہ کویی بڑا اہم جلسہ ، ریلی، لانگ مارچ اور آجکل جیسے سینیٹ کے الیکشن تو ایسے موقع پر انکی تمام توپوں کا رخ مخالف پارٹی کی طرف ہو جاے گا جیسا کہ آجکل آپ کچھ اینکرز کو دیکھ رہیں ہوں گے کہ وہ کوِیی موقع بھی گورنمنٹ کے خلاف اپنے ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔

تو ایسے اینکرز کو مارک کریں اور آیندہ سے ان کی باتوں پر کان رکھنے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی انکے پروگرامز کو دیکھ کر اپنا وقت بھی ضایع کریں اور انکی ریٹنغ بھی بڑھاییں۔

عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے وہ ان سب سے بہتر ہے۔ ملک میں ابھی کچھ مشکلات ہوں گی لیکن اسکی بہتری عمران خان جیسے ایماندار لیڈر کے ہاتھوں ہی ممکن ہے ان جھوٹوں کی
ہاتھونہیں بہت سے لوگ صرف عمران خان کے مخالفوں کی سپورٹ صرف اس لیے کرتے ہیں کیونکہ وہ اپنی ہار نہیں ماننا چاہتے اور مفت میں ہی عمران خان کے خلاف اپنے اندر بغض رکھ لیا ہے ورنہ عمران خان کا کیا مقابلہ ان کرپٹوں کے ساتھ یہ تو ایک طوایف کا مقابلہ گھر میں بیٹھی ایک شریف عورت سے کرنے والی بات کی طرح ہے۔ جولوگ تو نوٹ لے کر یہ کام کرتے ہیں انکی تو پھر سمجھ آتی ہے لیکن جو مفت میں یہ سب کرتے ہیں وہ تو بالکل سمجھ اور فہم سے باہر ہیں۔ بس درخواست ہی کرسکتے ہیں کہ یار کچھ عقل کے ناخن لو۔
 
Last edited by a moderator:

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
ہم لوگوں کی بیشتربحث اور تجزیے اس معلومات کی بنیاد پر ہوتے ہیں جو ہمیں الیکٹرونک میڈیا سے حاصل ہوتی ہیں۔ خاص طور پر ان لوگوں کے تبصرے جو کہ صرف ٹی وی پہ خبریں اور ٹاک شوز کو ہی دیکھتے ہیں۔ اب ہمیں کچھ بھی پتہ نہیں کہ کون نوٹ کھاتا ہے اور کون نہیں۔ اب اسکا بہت آسان طریقہ ہے۔ کچھ اینکرز تو ہروقت ہی کسی ایک پارٹی کا نقطہ نظر بیان کرتے نظر آییں گے اور وہ نظریاتی طور پر ہی اس پارٹی کے بارے میں حسن ظن رکھتے ہوں گے اور ان میں بہت سے پیسوں کے بغیر ہی یہ خدمت سرانجام دے دیں گے۔ ایسے میں جیسا کہ سلیمان غنی جو کہ تھنک ٹینک کے پروگرام میں آتا ہے۔ ہو سکتا ہے ن لیگ کے لیڈر اسکی کچھ مدد کردیتے ہوں لیکن وہ کویی اسطرح کا خطرناک قسم کا کرپٹ صحافی نہیں لگتا۔ لیکن جن اینکرز کی طرف میں آپکی توجو مبذول کروانا چاہتا ہوں وہ وہ ہیں جو عام دنوں میں زیادہ تر نیوٹرل بات کرنے کی کوشش کریں گے۔ وہ اگر سات باتیں اپنی فیورٹ پارٹی کی اچھی کریں گے اور تین باتیں مخالف پارٹی کی بھی اچھی کردیں گے لیکن جیسے ہی کویی ایسا موقع آیے گا جیسا کہ کویی بڑا اہم جلسہ ، ریلی، لانگ مارچ اور آجکل جیسے سینیٹ کے الیکشن تو ایسے موقع پر انکی تمام توپوں کا رخ مخالف پارٹی کی طرف ہو جاے گا جیسا کہ آجکل آپ کچھ اینکرز کو دیکھ رہیں ہوں گے کہ وہ کوِیی موقع بھی گورنمنٹ کے خلاف اپنے ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔ تو ایسے اینکرز کو مارک کریں اور آیندہ سے ان کی باتوں پر کان رکھنے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی انکے پروگرامز کو دیکھ کر اپنا وقت بھی ضایع کریں اور انکی ریٹنغ بھی بڑھاییں۔
عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے وہ ان سب سے بہتر ہے۔ ملک میں ابھی کچھ مشکلات ہوں گی لیکن اسکی بہتری عمران خان جیسے ایماندار لیڈر کے ہاتھوں ہی ممکن ہے ان جھوٹوں کی
ہاتھونہیں بہت سے لوگ صرف عمران خان کے مخالفوں کی سپورٹ صرف اس لیے کرتے ہیں کیونکہ وہ اپنی ہار نہیں ماننا چاہتے اور مفت میں ہی عمران خان کے خلاف اپنے اندر بغض رکھ لیا ہے ورنہ عمران خان کا کیا مقابلہ ان کرپٹوں کے ساتھ یہ تو ایک طوایف کا مقابلہ گھر میں بیٹھی ایک شریف عورت سے کرنے والی بات کی طرح ہے۔ جولوگ تو نوٹ لے کر یہ کام کرتے ہیں انکی تو پھر سمجھ آتی ہے لیکن جو مفت میں یہ سب کرتے ہیں وہ تو بالکل سمجھ اور فہم سے باہر ہیں۔ بس درخواست ہی کرسکتے ہیں کہ یار کچھ عقل کے ناخن لو۔

Sharif Khan with his legal advisor...