نواز شریف کی حکومت کی تباہی کی اصل وجہ

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Saudi Crown Prince kay janay kay baid, Nawaz kay Naz Nakhray Bund kero aur Ba Berket Litter parade shuro kero, aur is ko bata do kay Prince nay kaha ha yeh formula istamal kero is say isko afakah ho ga.......
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
فوجیوں کا ٹٹو فوجیوں کی پرپیگنڈہ زبان بولتے ہووے - اگر نواز انڈیا کو خوش کر رہا تھا تو اس نے سی پیک کیوں کیا - انڈیا کو اس وقت سب سے زیادہ تکلیف سی پیک سے ہے تو اس حساب سے تو نواز کو اپنے پانچ سال میں سی پیک کو لپیٹ دینا چاہہے تھا - پاکستان کا سب سے برا مسلہ بجلی بوهران تھا اور یہ پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ تھی ، گیارہ ہزار میگا واٹ کے منصوبے نواز نے انڈیا کو خوش کرنے کے لئے لگاہے کیا ؟ - نواز راحیل شریف کو تیسرے نمبر سے اٹھا کر لایا جس نے امن و امان کے لئے مثالی کردار ادا کیا - کیا یہ بھی انڈیا کو خوش کرنے کے لئے تھا -
 
Aslan

Nawaz dakoo tried to sabotage CPEC but when he found out the army will not let him derail this project he backed off.China was very reluctant to make such a big investment without security guarantees and backing from army.Indian funded terrorists were creating havoc at the time.
 
Dr.AKhan

Citizen
Thats fine, but where were you sleeping before? And why you used to praise Nawaz Sharif's government and their policies on GEO? Why were you silent when you were working on GEO TV? The biggest question is why were you working on GEO? Why didn't you open your mouth that time? C'mon Aftab Iqbal sahab, please please please I humbly request you to shut your mouth and don't spread such fake videos to impress people. I am sure people have recognized you very well.
Please don't make our innocent people fool.