نواز شریف کو چھوڑنا تھا تو پکڑا کیوں تھا ؟

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
یہی جوڈیشری تھی جس نے آسیہ معلونہ کو رہا کیا اُس وقت تم لوگ کہتے تھے کہ عدالتوں کا کا احترام کرو اور فیصلہ آئین قانون اور قرآن و سنت کے مطابق ہوا ہے

لیکن اب جب اپنی باری آئی تو انہیں عدالتوں کو کو ہو گالیاں دے رہے ہو ہو
 
aCryptoBit

Politcal Worker (100+ posts)
Very well written article. I was thinking the same that secular elite (including top army brass) without any ideology has taken over the country from the day one. They have no belief and fear of Allah's justice system. No wonder they are suffering from the fear of worst people of the society. Against india, their policy is defensive and reciprocal which is nothing but a sitting lame duck e.g., waiting for a disaster to happen.

I beg to differ on one of the line "Imran jaisa hera banda". That guy is one dimensional moron. His mismanagement brought this day. Come on who selects idiot like buzdar to run Punjab. Buzdar couldn't control the powerful bureaucracy, Shahbaz sharif spotted the opportunity and outmaneuvered them by controlling the bureaucracy, forging a fake narrative of nawaz sharif's health, selling that narrative/fear to establishment, creating a false nerrative through media, and pressurizing the judiciary.

It is good to be an idealist but you can't keep your eyes closed on the ground realities. You got to be realistic to defeat machiavellian politicians like sharifs, fazlu, and ppp.

Sorry to say that Imran dug his grave (and the grave of good innocent Pakistanis) by compromising on every single principle. You can't expect oranges from a lemon tree.

No media management, no control over bureaucracy, no control over ministers etc. If you let others control aformentioned list, do you really have any management skills? If not, then he has a seriously flawed leadership skills.

نواز شریف کو چھوڑنا تھا تو پکڑا کیوں تھا ؟

Logo.png

میرے تین بڑے سوالات

١- نواز شریف کو اگر پکڑا تو چھوڑا کیوں گیا ؟
٢- عمران خان کولایا گیا تو اب نکالا کیوں جا رہا ہے ؟

٣- لٹیروں نے ملک میں لوٹ کھسوٹ تو صحت مندی کے حالات میں کی ، جب حالت مرگ میں پکڑے گئے تو اس میں عوام کا کیا قصور ؟

میں چند باتیں متواتر ڈنکے کی چوٹ پر لکھتا رہتا ہوں . یہ نواز شریف کا امتحان کبھی بھی نہیں تھا بلکے ہمیشہ کی طرح عدلیہ کا تھا اور عدلیہ مستقل اپنے آپکو فیل کر رہی ہے . پنجاب کی تاریخ ہمیشہ سے خاک آلود رہی ہے ، یہ لوگ غریبوں کا گریبان اور امیروں کے پیر پڑنے میں خاصی طویل تاریخ رکھتے ہیں اکڑتے ایسے ہیں جیسے ان جیسی بہادر قوم دنیا کی تاریخ میں کبھی پیدا ہی نہیں ہوئی ہے . یہ لوگ جتنی آسانی سے سر پر بیٹھاتے ہیں ، اتنی بیدردی سے زمین پر پٹختے بھی ہیں . میں نے چودھرریوں پر ایک بلاگ ابھی حال ہی میں لکھا تھا . آپلوگوں نے دیکھا ہو گا کے نواز شریف کیس میں چودھری سرور ، چودھری پرویز، چودھری شجاعت اور چودھری بیرسٹر اعتزاز نے کیسے کیسے رنگ دکھائے . عمران خان کابینہ کے ٩٩.٩ فیصد لوگ حاتم طائ دکھائی دئے . تحریک انصاف کے صرف تین لوگوں نے مخالفت کی جو ظاہر ہے بازی نہیں پلٹ سکتے تھے جب تک عمران خان کا وزن ان تین لوگوں کے ساتھ شامل نہ ہوتا . چند نسلوں سے مسلمان مگر اندر سے ہندواور بنیا قوم . یہ قوم صرف ظاہری نفع اور نقصان دیکھتی ہے .ایسی قوم پر عذاب الہی نہ آئے ، یہ ہو نہیں سکتا

معروف دانشور اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کے جیل میں قیدی کے تمام انسانی حقوق سلب ہو جاتے ہیں . پاکستانی کے میڈیا نے شروع سے نواز شریف کے کریمنل کیس کوسیاسی بنا کر رکھا ہے. شریف خاندان ایک آزمودہ نسخہ نہایت کامیابی سے استعمال کر رہا ہے . یہ عوامی پیسوں سے وکیل کی بجائے جج خرید لیتے ہیں . کرپشن اربوں ڈالرز کی اور ایک جج کی زیادہ سے زیادہ کیا اوقات ہو گی . گھر کے کسی فرد کو پارٹی ٹکٹ ، صدر کا عھدہ ، حالت مرگ میں الیکشن کمشنر کا عھدہ ، بیرون ملک ویزا ، پچاس کڑوڑ یا ایک ارب . حیران کن طور پر پنجاب کے تمام طاقتورطبقوں نےانسانی ہمدردری کی بات تو کی مگر الله کے نبی کی واضح ہدایات اور انصاف کے بارے میں قرآن کی کسی آیات کا حوالہ نہ دیا . رب نیڑے کے کسن ؟

میں نے ابھی حال ہی میں ایک بلاگ لکھا تھا کے نواز شریف نے پورا نظام تلپٹ کر دیا ہے . بات یقینی تھی کے نواز شریف کو پاکستانی ریاست ہینڈل نہیں کر سکتی . فوجی فاؤنڈیشن والوں نے بھٹو صاحب کی ناحق مارا ، وہ خوف انکے ذہنوں سے اتر ہی نہیں رہا. عوام جانتی ہے کے نواز شریف کے ڈبوں سے عوامی ووٹ تو نکلتے ہیں مگر عوام نواز شریف کے لئے کبھی بھی نہیں نکلے مگر جنرلوں کا خوف ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے . پاکستان کے جنرلوں نے کراچی والے تمام سیاسی دہشت گردوں کو خاموش قومی مفاہمت آرڈیننس کے تحت عام معافی دی تھی جسکا ذکر تک کسی افسانے میں نہیں ملتا. اسی طرح بڑ ی بڑی پریس کانفرنسز میں دعوے کئے جاتے ہیں کے پی ٹی ایم کے خلاف تمام ریکارڈز موجود ہیں مگر وہ لوگ پھر چھوٹ جاتے ہیں

ہم لوگ صرف عدلیہ کو ہی مورود الزام کیوں ٹہراتے ہیں . کیا ان سے فیصلے نہیں لئے جا سکتے ؟

یہاں سے میری عقل اور دانست جواب دے جاتی ہے .اگر چھوڑنا تھا تو پکڑا کیوں تھا ؟

میں دیکھتا ہوں کے جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ میں جناتی کام ہوتا ہے اور ایک عظیم رپورٹ مرتب کی جاتی ہے . نواز شریف فوجی فاؤنڈیشن والوں کو خلائی مخلوق کا تعینا مارتے ہیں . پاکستانی تاریخ کے پانچ قابل ترین ججزکسی خوف سے وہ پوری رپورٹ شیلف کر دیتے ہیں . نواز شریف کو جج ارشد ملک سزا سناتا ہے جو نواز شریف کی جیب میں تھا اور نواز شریف کی خواہش پر اسے لگایا جاتا ہے . پھر نواز شریف کو سزا کس نے دلوائی تھی ؟

یہاں سے میرا دماغ شل ہو جاتا ہے . پورا پاکستان تباہ و برباد ہو گیا ہے اور جنرلوں کو سانپ اور سیڑھی کےکھیل سے فرصت ہی نہیں مل رہی ہے . ایک طرف عدالتوں کو ثبوت مہیا کئے جاتے ہیں ، سزا دلوائی جاتی ہے . شہبازشریف کو کھلا چھوڑ کر ڈیوائیڈ اینڈ رول کا کھیل کھیلا جاتا ہے . نواز شریف ہٹا کٹا جیل میں تمام مرغن کھانے نوش فرماتے ہیں اور اچانک نواز شریف کی کلچ پلیٹیں اڑ جاتی ہیں .جنرلوں کے خواب میں بھٹو آنا شروع ہو جاتا ہے . انکے نزدیک مرا نواز شریف لاکھوں کا ہو سکتا ہے . نواز شریف گھٹیا تھا اور گھٹیا رہے گا . نواز شریف کی موت کے بعد کے بعد اگر شریف خاندان کو ہمدردی کے ووٹ ملتے ہیں تو پوری پاکستانی قوم پر لعنت . میں سمجھتا ہوں کے اس سے زیادہ عوامی اجتیمائی شعور کی تضحیک ممکن نہیں ہے

فوجیوں کو ٹریننگ یقینی طور پر اسلامی طرز پر نہیں ہوتی . انلوگوں کی ٹریننگ اور مائنڈ سیٹ گوروں والا ہے یہ لوگ ہمیشہ عوامی جذبات کے الٹ چلتے ہیں اور ذلیل ہوتے ہیں . کسی ایک فرد کو تو بچا لیا ، نظام کون بچاۓ گا ؟

پاکستان اور انڈیا کی جنگ ناگزیز ہے . یہ لوگ مافیہ سے اتنا خوف کھاتے ہیں . بھٹو کے بھوت سے اتنا ڈرتے ہیں. کاروباری مافیہ کے خلاف رپورٹنگ پر ڈرتے ہیں . عمران خان جیسے ہیرے سے خائف ہیں . کیا پاکستانی قوم اپنے چوکیداروں پر اعتبار کر سکتی ہے ؟
 
Last edited:

aCryptoBit

Politcal Worker (100+ posts)
Bhai tu rehnay dai. Teri samaj mein kuch nahi aaey ga. I still remember that you were ashamed to be a noora yet you sticked around to defend them. When you will have a consciousness, probably you will realize how to think beyond party lines. Probably nothing exists beyond Noon league.

سید حیدر امام میں تمہاری تحریروں کو پڑھتا ہوں تو اس کے سحر میں گم ہوتا رہتا ہوں - کیوں کہ یار اپ ہمیشہ اپنے اندر کی گہرائی سے لکھتے ہو - جو کچھ اندر ہوتا ہے وہ باہر نکال دیتے ہو --- آج اندر کا گند بھی باہر نکال دیا ماشا الله - اپنی مرضی کی ایک بات نہیں ہوئی تو قوم کو لعنتیں بھی دے ڈالیں - پنجابی کو بے غیرت بھی کہ ڈالا - فوجی فاونڈیشن کو بھی کتا کر دیا اور عدلیہ کو بھی ننگا کر دیا
میں ہمیشہ کہتا تھا کہ تم انصافی وہ مخلوق ہو جو اپنی مرضی کی بات نہ ماننے پر اپنے پیو کو بھی نہیں بخشتے
کیا یہ یاد نہیں کہ کیسے جناتی رپورٹ بنانے والے نے العزیزیہ کے ٢٥% شیرز کی چھان بین نہ کرنے کا اعتراف اسی عدلیہ کے سامنے کیا تھا - اس وقت یہ عدلیہ تمہاری ماں بھی تھی اور پیو بھی
کیا الیکشن سے پہلے ہر روز عدلتی کروائی چلا کر نون لیگ کو ہروانے کا ڈرامہ - اور جنوبی پنجاب سے اجڑ کے اجڑ نون لیگ سے بھگا دینے والے کرتوت بھول گۓ ہو یار
جو جج خد کہ رہا ہے کہ اس کی ننگی ویڈیو بنا کر اس کو غلط فیصلے پر مجبور کیا گیا - اور اس نے اپنے ان الفاظ سے انکار نہیں کیا - اسی کو الٹا پجامہ پہنا کر جب جب شریفوں کے خلاف کیا جا رہا تھا - اس وقت تمہارے بلاگ بند ہو گۓ تھے ؟؟

تمہیں سمجھ نہیں آرہی تو میں بتاتا ہوں
ہمارے فوجی جب حکومت کرنے لگتے ہیں تو ان کی عقلیں ہمیشہ بوٹوں میں سے ہی نکلتی ہیں - نوا جہ اس قوم کو ان کے چنگل سے نکالے پر تل گیا تھا - مارکیٹ میں تمہارا کھوتا موجود تھا اور دولتیاں مار رہا تھا - انہوں نے سوچا چلو اس کو آزمائیں - پر وہ نرا کھوتا کا کھوتا ہی تھا - کل ٹریثری بانڈز پر قوم کو مقروض کرنے کو انویسٹمنٹ کا نام دے کر شاباشیاں دے رہا تھا بیچارہ - فوجی فاونڈیشن کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہو گا -- اس میں اتنا نہ سمجھ آنے والی کون سی بات ہے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی یہ بات دل کو لگتی ہے کے پاکستانی عوام کھوتے ہیں مگر پھر سوشل میڈیا پر عام لوگوں کی پر مغز باتیں سن کر یقین ہوتا ہے کے لوگوں میں شعور ہے مگر انکی سنتا کوئی نہیں ہے کیونکے تمام ووٹنگ کا عمل جعلی ہوتا ہے . جنرلز قابض ہیں اس ملک پر اور ہم لوگوں کو حب الوطنی کا بھینسوں والا ٹیکا ٹھوکا ہوا ہے . مجھے اس لفظ سے نفرت ہو گئی ہے . جو لوگ ملک سے وفاداری کا حلف لیتے ہیں ، تنخواہ اور مراعات لیتے ہیں وہی غداری کرتے ہیں اور ہمیں بیوقوف بناتے ہیں . اندازہ کریں اس ملک کے چلانے والے ٢٦،٠٠٠ لوگوں کے پاس غیر ملکی شہریت ہے . انھیں یقین ہی نہیں کے یہ ملک بچے گا اور ہم لوگ حب الوطنی کا الم اٹھائے ھوے رہتے ہیں
یہ ہے عام آدمی کی آواز
میں کیسے مان لوں کے عوام میں شعور نہیں ہے ؟

آج پاکستان کی ایک عدالت عالیہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے نے پوری 22 کڑور عوام کے منہ پر کالک مل دی ھے یہ پاکستان کے عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات لینے والوں اداروں پر ایک بہت بڑا سوال بن گیا ھے ادارے پوری طرح سے آزاد ہیں اور اپنے آقاؤں کے ضمیر کے مطابق فیصلے دے رھے ھیں مایوسی کفر ھے اور میں مایوس نہیں ہوں ابھی سیسیلین مافیاز کے سہولت کار اداروں میں موجود ہیں اور اداروں میں بیٹھی ان کالی بھیڑوں کی بہت سی ویڈیوز اور کرپشن کے ثبوت گوڈ فادرز کے پاس موجود ہیں جس کی وجہ سے اداروں میں بیٹھے لوگ سیسیلین مافیاز کے خلاف فیصلے دینے کی قوت نہیں رکھتے ۔ ایک دم سے سب کچھ ٹھیک نہیں ہو سکتا ھے ھر کوئی اپنے اپنے گناہ کے ساتھ اس ملک اور قوم کی خدمت کر رہا ھے کیسی ایک فرد یا ادارے کو موجودہ سسٹم کا زمہ دار ٹھہرایا نہیں جاسکتا ھے آہستہ آہستہ گند صاف ہوگا جب ھر ادارے میں گند پھیلانے والے موجود ہوں تو معاملات کو صحیح ہونے میں ٹائم لگے گا بہرحال آج کے فیصلے سے اس قوم کے سامنے عدالتوں میں بیٹھی کالی بھیڑوں کا کھل کر سامنے آ نا ہی اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے میں مدد ملے گی کہ اس ملک کے اداروں نے اس ملک کو کس طرف لے کر جانا چاہتے ہیں
ملک کے ادارے گزشتہ 72 سالوں سے اس عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات حاصل کر رھے ھیں اب ملک کے اداروں کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا اس ملک کو اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کے ساتھ آ گے لے کر چلانا ہو گا یا اداروں میں بیٹھی ان کالی بھیڑوں کے بغیر اس ملک کو آگے بڑھانا ہوگا یہ بہت بڑا سوال ھے جسکا جواب عوام سننا اور دیکھنا چاہتے ہیں
 
Last edited:

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Very well written article. I was thinking the same that secular elite (including top army brass) without any ideology has taken over the country from the day one. They have no belief and fear of Allah's justice system. No wonder they are suffering from the fear of worst people of the society.

I beg to differ on one of the line "Imran jaisa hera banda". That guy is one dimensional moron. His mismanagement brought this day. Come on who selects idiot like buzdar to run Punjab. Buzdar couldn't control the powerful bureaucracy, Shahbaz sharif spotted the opportunity and outmaneuvered them. It is good to be an idealist but you can't keep your eyes closed on the ground realities. He dug his grave by compromising on every single principle. You can't expect oranges from a lemon tree.

No media management, no control over bureaucracy, no control over ministers etc. If you let others control aformentioned list, do you really have any management skills? If not, then he has a seriously flawed leadership skills.
Absolutely spot on. No person with his senses can appoint Buzdar as CM of the biggest province. After 18th amendment, CM of Punjab has got more resources and authority than PM. Only a person with ZERO judgement capabilities of human being can appoint him or the one who believes in spiritual powers of Peers ( and decide governance matters what his Peer says to him). The Vacuum was created by ZERO governance in Punjab.
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Haider Imam sb: If you see the whole judicial proceedings of yesterday, additional attorney general never put LHC judges under any pressure whatsoever. He never stressed upon indemnity bond. He never stressed that Nawaz is a convicted prisoner and that if Judiciary allowed him go abroad without any guarantees/bond, it will set very wrong precedence. Above all, govt hasn’t appealed in SC against this decision and will never do so. All this drama is being played out on behest of GHQ ( lynchpin is Shehbaz Sharif) and government is full onboard even if it doesn’t agree with it by heart.
 
profiler

MPA (400+ posts)
Very well written article. I was thinking the same that secular elite (including top army brass) without any ideology has taken over the country from the day one. They have no belief and fear of Allah's justice system. No wonder they are suffering from the fear of worst people of the society. Against india, their policy is defensive and reciprocal which is nothing but a sitting lame duck e.g., waiting for a disaster to happen.

I beg to differ on one of the line "Imran jaisa hera banda". That guy is one dimensional moron. His mismanagement brought this day. Come on who selects idiot like buzdar to run Punjab. Buzdar couldn't control the powerful bureaucracy, Shahbaz sharif spotted the opportunity and outmaneuvered them by controlling the bureaucracy, forging a fake narrative of nawaz sharif's health, selling that narrative/fear to establishment, creating a false nerrative through media, and pressurizing the judiciary.

It is good to be an idealist but you can't keep your eyes closed on the ground realities. You got to be realistic to defeat machiavellian politicians like sharifs, fazlu, and ppp.

Sorry to say that Imran dug his grave (and the grave of good innocent Pakistanis) by compromising on every single principle. You can't expect oranges from a lemon tree.

No media management, no control over bureaucracy, no control over ministers etc. If you let others control aformentioned list, do you really have any management skills? If not, then he has a seriously flawed leadership skills.
Bravo, you nailed it.
If Zardari and sharifs are morally corrupt he is tactically imbecile. I pray to Allah that he learns from his mistakes and achieve his goals. Because others are corrupt to a point of no return but I am hoping and praying that he will take U-turns for the better.
 
Last edited:

nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
نواز شریف کو پکڑا تھا بلیک میل کرنے کے لئے ..... اور نواز فیملی کے ساتھ یہ ڈیل کر لی کہ وہ دو تین سال سیاست سے دور رہ کر گمنام ہیروز کے اس مشن کو پورا کریں گے کہ ملک میں صدارتی نظام لا یا جایے . اسمبلیاں توڑ کر جو نیا صدارتی نظام عمران خان لانے میں ناکام رہے ہیں وہ کام اب شہباز شریف کے ذریع ہو گا ...یہ بات تھنک ٹینک حقیقت تی وی کب سے سمجھا رہا ہے .
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai tu rehnay dai. Teri samaj mein kuch nahi aaey ga. I still remember that you were ashamed to be a noora yet you sticked around to defend them. When you will have a consciousness, probably you will realize how to think beyond party lines. Probably nothing exists beyond Noon league.
I dont remember talking with you bhai merey unless this is a new ID. However i can get into serious discussion with you if you keep it within limits if modesty.
I was expecting response from Imam Haider but hr chose to not to talk to filthy Putwari. He is happy with once who praise him only.
Yes you are right. It was 2nd day i was really sad in my life. First was when my mother died. 2nd was the day when JIT report was published. And i was sad for the reason, why i was so ill-informed.
But then there was the court proceedings. I closely read each and every development. As I mentioned above those 25% shares of Al-aziya were the Money trail the nooras presented. And wajud Zia admitted in court he did not go after that. Reason of his not going after was that Tariq Shaffi opened an account in BCCI - - - What the eff man???
Tell me if you known about what I am talking about. Otherwise i will be waiting my time. Because 99% insafis dont known this their minds are polluted with the noise of disinformation which me sad as well.
It was noise that overtook me.
Excuse my spelling mistakes above as I know if i will read it over i would like to delete it. Because i am fed up of all of this now.
 
And giving you my openion on this ordeal. Wallahi bro i dont like this also. I am never in favor the bails on health basis. It will kill our already battered courts system. They could have run the cases on fast pace as they did in order to kill Noon league before election.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
سید حیدر امام میں تمہاری تحریروں کو پڑھتا ہوں تو اس کے سحر میں گم ہوتا رہتا ہوں - کیوں کہ یار اپ ہمیشہ اپنے اندر کی گہرائی سے لکھتے ہو - جو کچھ اندر ہوتا ہے وہ باہر نکال دیتے ہو --- آج اندر کا گند بھی باہر نکال دیا ماشا الله - اپنی مرضی کی ایک بات نہیں ہوئی تو قوم کو لعنتیں بھی دے ڈالیں - پنجابی کو بے غیرت بھی کہ ڈالا - فوجی فاونڈیشن کو بھی کتا کر دیا اور عدلیہ کو بھی ننگا کر دیا
میں ہمیشہ کہتا تھا کہ تم انصافی وہ مخلوق ہو جو اپنی مرضی کی بات نہ ماننے پر اپنے پیو کو بھی نہیں بخشتے
کیا یہ یاد نہیں کہ کیسے جناتی رپورٹ بنانے والے نے العزیزیہ کے ٢٥% شیرز کی چھان بین نہ کرنے کا اعتراف اسی عدلیہ کے سامنے کیا تھا - اس وقت یہ عدلیہ تمہاری ماں بھی تھی اور پیو بھی
کیا الیکشن سے پہلے ہر روز عدلتی کروائی چلا کر نون لیگ کو ہروانے کا ڈرامہ - اور جنوبی پنجاب سے اجڑ کے اجڑ نون لیگ سے بھگا دینے والے کرتوت بھول گۓ ہو یار
جو جج خد کہ رہا ہے کہ اس کی ننگی ویڈیو بنا کر اس کو غلط فیصلے پر مجبور کیا گیا - اور اس نے اپنے ان الفاظ سے انکار نہیں کیا - اسی کو الٹا پجامہ پہنا کر جب جب شریفوں کے خلاف کیا جا رہا تھا - اس وقت تمہارے بلاگ بند ہو گۓ تھے ؟؟

تمہیں سمجھ نہیں آرہی تو میں بتاتا ہوں
ہمارے فوجی جب حکومت کرنے لگتے ہیں تو ان کی عقلیں ہمیشہ بوٹوں میں سے ہی نکلتی ہیں - نوا جہ اس قوم کو ان کے چنگل سے نکالے پر تل گیا تھا - مارکیٹ میں تمہارا کھوتا موجود تھا اور دولتیاں مار رہا تھا - انہوں نے سوچا چلو اس کو آزمائیں - پر وہ نرا کھوتا کا کھوتا ہی تھا - کل ٹریثری بانڈز پر قوم کو مقروض کرنے کو انویسٹمنٹ کا نام دے کر شاباشیاں دے رہا تھا بیچارہ - فوجی فاونڈیشن کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہو گا -- اس میں اتنا نہ سمجھ آنے والی کون سی بات ہے
راجے بھائی، آپ نے یہ لائن لکھ کر دریا کو کوزے میں بند کر دیا۔

اپنی مرضی کی ایک بات نہیں ہوئی تو قوم کو لعنتیں بھی دے ڈالیں - پنجابی کو بے غیرت بھی کہ ڈالا - فوجی فاونڈیشن کو بھی کتا کر دیا اور عدلیہ کو بھی ننگا کر دیا
میں ہمیشہ کہتا تھا کہ تم انصافی وہ مخلوق ہو جو اپنی مرضی کی بات نہ ماننے پر اپنے پیو کو بھی نہیں بخشتے

یوتھیوں کو اصل مسئلہ یہی ہے کہ دنیا ان کی مرضی سے کیوں نہیں چل رہی۔۔۔ پنامہ ڈرامہ کے دنوں میں بلکہ اس سے بھی پہلے جب پاکستان پر زرداری کی صدارت تھی، عمران نیازی اس وقت نیا نیا جنرل پاشا کا لے پالک بیٹا بنا تھا۔ اور زرداری کے بجائے نون لیگیوں کو نشانہ بناتا تھا۔ حالاں کہ حکومتی پالیسی ساز پیپلز پارٹی والے تھے۔ نیازی کو شریفوں سے کوئی ذاتی پرخاش ہے۔ ممکن ہے اسے جمائما والا ایپی سوڈ ابھی تک یاد ہے اور اس کا بس نہیں چلتا کہ یہ نواز شریف خاندان کی بوٹیاں کر کے چیل کووں کو کھلا دے۔
نیازی نے یہ نفرت نچلی سطح پر اپنے چیلوں میں منتقل کی ہے، تبھی ان یوتھیوں کو نواز شریف کے سوا دنیا میں کچھ بھی نظر نہیں آتا۔
کل تک ثاقب نثار خنزیر کو اپنا مائی باپ ماننے والے، راحیل شریف اور باجوے کی چڈیاں رات بھر بھگو کر صبح نہار منہ اس کا پانی پینے والے، آج فوج اور عدلیہ دونوں کی ماں بہن ایک کر رہے ہیں۔
عدالت اگر نواز شریف کی درخواست مسترد کر دیتی اور اسے باہر جانے کی اجازت نہ دیتی تو یہ فوجیوں کے بوٹوں کا ہار پہن کر سرزمین پنجاب کو شیروں کی دھرتی ثابت کرتے اور آج پوری پنجابی قوم کو یوں گالیاں نہ دے رہے ہوتے۔

SaRashid

Minister (2k+ posts)
مجھے سچ پوچھو تو آج بھی نواز شریف کے خلاف مقدمات کی صداقت کا یقین نہیں ہے۔ میں اس ملک کی عدلیہ سمیت کسی بھی ادارے کی حب الوطنی اور دیانت داری کو مشکوک نظروں سے دیکھتا ہوں۔ اور ایسا کرنے کی وجہ ان لوگوں کی تاریخ ہے۔ عدلیہ شروع سے طالع آزماؤں کی لونڈی رہی ہے۔ عدلیہ کبھی غریب کو انصاف فراہم نہیں کرتی۔ آج تک کس سانحے پر قوم کو انصاف ملا؟ تو پھر میں کیسے مان لوں کہ نواز شریف کے خلاف قائم مقدمات سچ پر مبنی ہیں۔
نواز شریف نشانہ عتاب اس لیے تھا کہ اس نے فوجی غنڈوں کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔ ان کی فرماں برداری سے انکار کر دیا تھا۔ یہ ایک ایسا عمل تھا جس کی وجہ سے میں نے نواز شریف کی حمایت کی، اور اس فورم میں اکثر اس کا دفاع کیا۔
آج اگر نواز شریف بالآخر بہ ظاہر مقدمات سے آزاد ہو کر ملک سے باہر جانے والا ہے، میری سمجھ کے مطابق یہ اس بات کی غماضی کررہا ہے کہ فوجی غنڈے کمزور پڑ چکے ہیں۔ ان کو ڈیل کرنی پڑ گئی ہے۔ ان کو صبح شام قوم سے لعن طعن سننی پڑتی ہے، تبھی اب وہ یوٹرن لینے لگے ہیں ورنہ تو یوتھیوں کو یقین دلایا گیا تھا کہ ان کا باپ عمران نیازی 10 سالوں کے لیے آیا ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے بھائی، آپ نے یہ لائن لکھ کر دریا کو کوزے میں بند کر دیا۔

اپنی مرضی کی ایک بات نہیں ہوئی تو قوم کو لعنتیں بھی دے ڈالیں - پنجابی کو بے غیرت بھی کہ ڈالا - فوجی فاونڈیشن کو بھی کتا کر دیا اور عدلیہ کو بھی ننگا کر دیا

میں ہمیشہ کہتا تھا کہ تم انصافی وہ مخلوق ہو جو اپنی مرضی کی بات نہ ماننے پر اپنے پیو کو بھی نہیں بخشتے

یوتھیوں کو اصل مسئلہ یہی ہے کہ دنیا ان کی مرضی سے کیوں نہیں چل رہی۔۔۔ پنامہ ڈرامہ کے دنوں میں بلکہ اس سے بھی پہلے جب پاکستان پر زرداری کی صدارت تھی، عمران نیازی اس وقت نیا نیا جنرل پاشا کا لے پالک بیٹا بنا تھا۔ اور زرداری کے بجائے نون لیگیوں کو نشانہ بناتا تھا۔ حالاں کہ حکومتی پالیسی ساز پیپلز پارٹی والے تھے۔ نیازی کو شریفوں سے کوئی ذاتی پرخاش ہے۔ ممکن ہے اسے جمائما والا ایپی سوڈ ابھی تک یاد ہے اور اس کا بس نہیں چلتا کہ یہ نواز شریف خاندان کی بوٹیاں کر کے چیل کووں کو کھلا دے۔
نیازی نے یہ نفرت نچلی سطح پر اپنے چیلوں میں منتقل کی ہے، تبھی ان یوتھیوں کو نواز شریف کے سوا دنیا میں کچھ بھی نظر نہیں آتا۔
کل تک ثاقب نثار خنزیر کو اپنا مائی باپ ماننے والے، راحیل شریف اور باجوے کی چڈیاں رات بھر بھگو کر صبح نہار منہ اس کا پانی پینے والے، آج فوج اور عدلیہ دونوں کی ماں بہن ایک کر رہے ہیں۔
عدالت اگر نواز شریف کی درخواست مسترد کر دیتی اور اسے باہر جانے کی اجازت نہ دیتی تو یہ فوجیوں کے بوٹوں کا ہار پہن کر سرزمین پنجاب کو شیروں کی دھرتی ثابت کرتے اور آج پوری پنجابی قوم کو یوں گالیاں نہ دے رہے ہوتے۔

Den ge yar ye gaaliyan. Ab sari qoom. Ko in ligon ki zaat isi se sjuru hooi thi isi pur khutm ho gi.
Gaaliyan Gaaliyan or buss Gaaliyan.
 
aamirza44

Politcal Worker (100+ posts)

جی غلطی ہو گئی تھی غلطی سے پکڑا گیا تھا ورنہ پکڑنا کچھ اور تھا۔۔۔۔ آئندہ جب بھی کچھ پکڑنا ہو گا تو سوچ سمجھ کے پکڑیں گے اور اس عہد کے ساتھ پکڑیں گے کہ پکڑ لیا تو اب چھوڑنا نہی
اور تو جو پکڑ لیتا ہے جو پکڑنا چاہیے تو تم نا صرف اس کو پکڑتا ہے بلکہاس کو منہ میں لے کر چوپتا بھی ہے
 
aCryptoBit

Politcal Worker (100+ posts)
Thanks for sharing your point of view! I am sorry for the loss of your mother. Trust me i know how you must have felt because i have gone through that pain as well.

If you are asking me each and every verdict in detail, then answer is no. I am not a lawyer but few facts establishes that they were lying in the parliament, forging documents, presenting fake documents infront of the court, lying about their health, moving their case to their favorite judges, meeting and influencing a judge while on a sick leave from the jail, and shaping up a narrative that they hadn't done anything wrong.

They are really good at deceiving people. Just tell me one simple fact that If nawaz sharif is really sick at this point? Do you believe in those fake medical reports or will you use your common sense that he is fooling people and enjoying his meals at home instead of staying at hospital? With 2000 platlets, he is walking around, going for dental check up, and attending meetings. ?

I dont remember talking with you bhai merey unless this is a new ID. However i can get into serious discussion with you if you keep it within limits if modesty.
I was expecting response from Imam Haider but hr chose to not to talk to filthy Putwari. He is happy with once who praise him only.
Yes you are right. It was 2nd day i was really sad in my life. First was when my mother died. 2nd was the day when JIT report was published. And i was sad for the reason, why i was so ill-informed.
But then there was the court proceedings. I closely read each and every development. As I mentioned above those 25% shares of Al-aziya were the Money trail the nooras presented. And wajud Zia admitted in court he did not go after that. Reason of his not going after was that Tariq Shaffi opened an account in BCCI - - - What the eff man???
Tell me if you known about what I am talking about. Otherwise i will be waiting my time. Because 99% insafis dont known this their minds are polluted with the noise of disinformation which me sad as well.
It was noise that overtook me.
Excuse my spelling mistakes above as I know if i will read it over i would like to delete it. Because i am fed up of all of this now.
 
Last edited:

بگ باس

MPA (400+ posts)
اور تو جو پکڑ لیتا ہے جو پکڑنا چاہیے تو تم نا صرف اس کو پکڑتا ہے بلکہاس کو منہ میں لے کر چوپتا بھی ہے

تیری ماں نے بتایا یہ سب یا باجی نے۔۔۔؟؟؟ ایک تو پیسے بھی ڈبل لیتی ہیں اور بات بھی پیٹ میں نہی رکھتیں۔۔۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Thanks for sharing your point of view! I am sorry for the loss of your mother. Trust me i know how you must have felt because i have gone through that pain as well.

If you are asking me each and every verdict in detail, then answer is no. I am not a lawyer but few facts establishes that they were lying in the parliament, forging documents, presenting fake documents infront of the court, lying about their health, moving their case to their favorite judges, meeting and influencing a judge while on a sick leave from the jail, and shaping up a narrative that they hadn't done anything wrong.

They are really good at deceiving people. Just tell me one simple fact that If nawaz sharif is really sick at this point? Do you believe in those fake medical reports or will you use your common sense that he is fooling people and enjoying his meals at home instead of staying at hospital? With 2000 platlets, he is walking around, going for dental check up, and attending meetings. ?
The fact is that i am not sitting besides NS so I dont known if his reports are fake or not. If i stand on them being not fake. I cannot prove my point - - - just like you cannot prove your point of reports being fake.
So far as his eating habits are concerned. Once wajahut saeed (the establishment tout) was doing program on PM house. He went into kitchen and specifically asked chefs about NS meals and he got slapped at his face. All chefs said he does not eat nehaari and paaye etc. Istead his food is very simple.
You probably have not read my 2nd reply to you. I said i am against the medical bails. It will kill our courts system. I want the cases to be on the fast track as they were before election. But that is not happening. Govt is usung system to drag them. So they (nooras) may be using loopholes.

Now what you know about cases. Your info is as you and general public are fed. I can have a long discussion with you with the proofs of news clips if you want to get into nitty gritty details, instead of having panoramic view which you have stated above.