میں اپنی فوج کو کبھی کمزور نہیں دیکھ سکتا، عمران خان

iaaajj1h11.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان مذاکرات کیلئے آمادہ ہوگئے ہیں مگر انہوں نے مذاکرات کیلئے ایک بڑی شرط عائد کردی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے مذاکرات کیلئے رضامندی کا اظہار کردیا ہے اور کہا ہے کہ صرف نئے انتخابات کے معاملے پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔

عمران خان نے یہ بیان سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ تحریک انصاف کے دروازے کھلےہیں ہر ایک سے الیکشن پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں، الیکشن کے علاوہ کسی ایجنڈے پر بات نہیں ہوسکتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اپنی نہیں اس ملک کی فکر ہے ، عوام جن مسائل کا شکار ہیں ان کیلئے آواز بلند کررہا ہوں،، ڈر ہے جن کو مسلط کیا گیا وہ ملک کا کیا حال کریں گے، ملک کے ہر بحران اور معیشت کا حل نئے انتخابات ہیں۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ میرے دروازے ہمیشہ سب کیلئے کھلے ہوئے ہیں ،میں کبھی بھی اپنی فوج کو کمزور نہیں دیکھ سکتا،سرحدوں پر ڈیوٹی دینے والے جوان میرے بچوں کی طرح ہیں، آرمی چیف کی تقرری میرے لیے کبھی کوئی ایشو نہیں تھا ،

monkk

Senator (1k+ posts)
IK is the best commander in chief army could wish for..
Remember the clarity and bravery he showed during conflict with india?
"we wont think about retaliation... we will retaliate" IK
and retaliate he did... no damage to india yet he put them in their place...

Fcuking army is going to cry for another man like him.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
iaaajj1h11.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان مذاکرات کیلئے آمادہ ہوگئے ہیں مگر انہوں نے مذاکرات کیلئے ایک بڑی شرط عائد کردی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے مذاکرات کیلئے رضامندی کا اظہار کردیا ہے اور کہا ہے کہ صرف نئے انتخابات کے معاملے پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔

عمران خان نے یہ بیان سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ تحریک انصاف کے دروازے کھلےہیں ہر ایک سے الیکشن پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں، الیکشن کے علاوہ کسی ایجنڈے پر بات نہیں ہوسکتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اپنی نہیں اس ملک کی فکر ہے ، عوام جن مسائل کا شکار ہیں ان کیلئے آواز بلند کررہا ہوں،، ڈر ہے جن کو مسلط کیا گیا وہ ملک کا کیا حال کریں گے، ملک کے ہر بحران اور معیشت کا حل نئے انتخابات ہیں۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ میرے دروازے ہمیشہ سب کیلئے کھلے ہوئے ہیں ،میں کبھی بھی اپنی فوج کو کمزور نہیں دیکھ سکتا،سرحدوں پر ڈیوٹی دینے والے جوان میرے بچوں کی طرح ہیں، آرمی چیف کی تقرری میرے لیے کبھی کوئی ایشو نہیں تھا ،

مگر فوج نے آپ کو کمزور کر دیا ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے بیغیرت شرم کر ڈوب مر تو نے جو پاگل کتا ایک ہوشیار پوری گشتی کا بچہ منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کا قاتل اس قوم پر چھوڑا ہے وزیر داخلہ بنا کر اس گشتی کے بچے بدبودار طوائف کے ہوشیار پوری چکلے کی پیداور۔ کالے کنجر رانے ثنا نے کو گشتی کا بچہ بن کر اس قوم کے بچوں عورتوں پر اسرائیلی فوج کی طرح شیلنگ کرائی ُاور وہ گشتی کا بچہ جتنا بھی روزانہ آکر بھونکتا ہے یہ مشیات فروش اور گشتی کا بچہ جتنی دھمکیاں یا گیدڑ بھبکیاں لگاتا ہے اس کی ہر بکواس پر ہر گیدڑ بھبھکی پر لوگ اس کو کم۔ گالیاں نکالتے ہیں مگر اس گشتی کے بچے منشیات فروش اور قاتل کو لانے والے مرتد خنزیر کافر کو زیادہ گالیاں نکالتے ہیں اس کئ ہر حرام زدگی گشتی پن پر ہر بھونکنے پر ہر گیدڑ بھبھکی پر لوگ باجوے کی ماں بہین ایک کرتے ہیں کہ اس گشتی کے بچے منشیات فروش قاتل کو اسی نے پاگل کتے کی طرح چھوڑا ہے اس عوام پر
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
اگر #عمران_ٹھاکرے واقعی جمہوری سوچ کا حامل ہوتا تو الیکشن کے معاملے پر فوج سے بات چیت یا مذاکرات جیسی بکواس نہ کرتا۔ یہ اب بھی فوجی جرلنوں کے ل پر لٹک کر حکومت میں آنا چاہتا ہے۔