میاں منشاء کو آرمی چیف کے سامنے رونا رونا مہنگا پڑگیا

such786

Senator (1k+ posts)
Match their life style and their tax returns, will show the real face of their loyalty with country. All the business are sales tax thieves and even not paying enough to their employees and so on. Tell me in what government era these traders were happy and in what government era dhoodh ki nadiann behti thien? Non. We as nation and even individual always compare present with past instead of looking forward.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Businessmen and traders r more stronger than cicilian mafia and white collar criminals they r looting public doing money laundering blackmailing govt dont want to pay tax govt should deal with them with strong iron hand




ایک بات یاد رکھیں حکومت اگر بے ایمان نا ہو تو بہت پاور فل ہوتی ہے۔



سب ٹھیک ہو جائے گا۔

خمینی جیسا یا مورسی جیسا انقلاب زیادہ دیر نہیں چلتا۔ خون کی سپلائی بند ہورہی ہے یہ جونکیں اپنی موت آپ مر جائیں گی۔


ُ
 

hawkeyeblue

Senator (1k+ posts)
یہ بات سیٹھ عقیل کریم نے دنیا کو بتائی . اسے کہتے ہیں نمازیں بخشوانے گئے تھے اور روزے گلے پڑ گئے . کہنے والے کہتے ہیں کے اسکے بعد بڑے بڑے صنعت کاروں کے چراغوں میں روشنی نہ رہی . سوال یہ ہے کے ، اگر حکومت اسکی بھی انکوائری کروائیں گے تو کیا ہمارے تاجر عمران خان کی شکائت لگوانے ملکہ برطانیہ اور صدر ٹرمپ سے ملیں گے ؟