مولانا فضل الرحمن کی طرف سے آج پھر جارہانہ انداز اپنایا گیا، اینکر عمران خان

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہا پہلے مولانا نے جارحانہ انداز سے کونسا 'ایل ' پٹ لیا ہے
جو اب پٹ لیں گے ؟ میرا مشورہ ہے مولانا کو پہلے بلاول پر پرکٹس
کرنی چاہئیے؟ بڑی آسانی سے پٹا جاےگا..... ?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی میڈیا والے مولانا فضل الرحمان کی پارٹی کے لوگوں کو حقیقت بتانا پسند کریں گے وہ ان کے لوگوں کو 3 سوالات اور ان کے جوابات کی حقیقت بتائیں وہ 3 سوال یہ ہیں ؟؟؟
کیا میڈیا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے اصل مقاصد عوام کو بتانا پسند کریں گے ؟؟؟
1۔ جب ناموسِ رسالت کے بل میں ترمیم ہو رہی تھی اس وقت مولانا خود اس گورنمنٹ کا حصہ تھے۔ پھر یہ مولانا عمران خان پر ایسا جھوٹا الزام کیوں عائد کر رہا ھے اور اپنی پارٹی کے لوگوں کو گمراہ کر رہا ھے ؟
2- کشمیر کے مسلئے پر مولانا نے گزشتہ 15 سالوں سے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شپ کی حثیت میں کشمیر پر اپنے لب سیل کئے ہوئے تھے اور اس مولانا کی کارکردگی صفر تھی اور کشمیر کے نام پرخوب مال کھایا لہذا اب جب کشمیر کے ایشو پر دنیا جہاں میں بات ہو رہی ھے مولانا کے پیٹ میں درد اٹھ رہا ھے اور اس نے دھرنا شروع کر دیا تاکہ کشمیریوں کی آواز لوگوں تک اور لوکل میڈیا اور انٹرنیشنل میڈیا اور دوسرے ممالک تک نہ پہنچے اور کشمیر کا ایشو کوئی ڈ سسکس نہ کریں
مولانا اپنے حلقوں سے چالیس چالیس ھزار کے ووٹوں سے شکست کھائی ھے عوام نے اس کی سیاست کو دفن کر دیا ھے
3 - سکھوں کے مقدس مقام کرتار پور کوریڈور کا افتتاح 9 نومبر کو ہونا ھے اس سلسلے میں میڈیا اور لوگوں کی توجہ اس افتتاحی تقریب سے ہٹانا ھے تاکہ اس کوریڈور کی تقریب رونمائی یادگار نہ بن سکے
ان تینوں سوالات کا جواب کیا پاکستان کا میڈیا فضلو کے ساتھیوں سے کرنا پسند فرمائیں گے ؟؟؟
میں نے تو پہلے ہی بتا دیا ھے کہ مولانا کے اس دھرنے کا مقصد صرف اور صرف کشمیر کے مقصد کو نقصان پہنچا نا اور کرتار پور بارڈر کولیڈور سے لوگوں کی توجہ ہٹانا ھے ایسی لیئے مولانا کو دھرنے کی یہ تاریخیں دی گئی ہیں اور مولانا کبھی بھی 9 نومبر کی تاریخ سے پہلے نہیں اٹھے گا دھرنا تو ایک بہانہ ھے مولانا کا اصل نشانہ کشمیر کے مقصد کو نقصان پہنچانا اور کرتار پور سے میڈیا کی توجہ ہٹانا ھے اور مولانا کے اس نام نہاد دھرنے میں میڈیا بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ھے اداروں اور عدالتوں کو مولانا کے دھرنے اس پر سخت سے سخت نوٹس لینا چاہیے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس فسادی مولوی کے دھرنے کے صرف اور صرف 2 مقصد ہیں ایک کشمیر کے مقصد کو نقصان پہنچا نا اور دوسرا کرتار پور بارڈر کی افتتاحی تقریب کو خراب کرنا ھے ایسی لیئے دشمنوں نے اس مولانا کو ان تاریخوں میں یہاں بھیجا ھے اس مولانا سے بڑا دشمن پاکستان کا میں نے نہیں دیکھ دشمن کا لفظ میں نے کبھی کیسی کے لئے استعمال نہیں کیا لیکن اب جو کوئی ملکی مفادات کے خلاف اسلام یا فرقے واریت کی سیاست یا صوبائیت پرستی کی سیاست صرف اپنے ذاتی مفادات کے لئے کرے گا قوم ایسے شیطانوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی یہ شر پسند فسادی مولانا 9 نومبر سے پہلے پہلے کبھی بھی اپنا دھرنا ختم نہیں کرے گا یہی دشمنوں کی اس حرام خور ملاح کو ہدایت ھے آگر اس ملاح نے اپنا دھرنا 9 نومبر سے پہلے پہلے ختم کر دیا تو میں اس ملاح کی پارٹی میں شامل ہو جاؤں گا لیکن یہ میں گارنٹی دیتا ہوں کہ یہ مولانا فضلو دھرنا کبھی بھی 9 نومبر پہلے پہلے ختم نہیں کرے گا۔
 
ہر وہ الیکشن شفاف ہونگے جس میں مولانا فضل الرحمن اپنی نشست جیت جاتے ہوں ۔۔۔یا انہیںوزارت دی جائے پاکستانی آئین میں ترمیم کردی جائے مولانا فضل الرحمن کی شکست پہ منتج ہونے والےالیکشن دھاندلی زدہ ہونگے مولانا ناگزیر ہیں ملکی بقا کے لئے بس