مریم نواز کے نام سے منسوب امریکی ناظم الامور کو جعلی خط لکھنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد
محترمہ مریم نواز کے نام سے منسوب امریکی ناظم الامور کو جعلی خط لکھنا شرمناک ہے
سوشل میڈیا پر جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف سائبرکرائم ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں
حنا پرویز بٹ