مریم نواز کا وزیراعظم کیلئے نامناسب الفاظ کا استعمال،سوشل میڈیا صارفین برہم

11marreac.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے دوران کالی دال کا ذکر کرنا مہنگا پڑگیا ہے، ٹویٹر صارفین نے لیگی رہنما کو کھری کھری سنادیں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنے جسم پر کالی دال مل کر بیٹھا رہتاہے، لاشوں کے پاس نہیں جاتا کیونکہ اس کو منع کیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی اسلیے روکی جاتی ہے کیونکہ جنات کا ٹائم فریم میچ نہیں کرتا۔

ٹویٹر صارفین کی جانب سے مریم نواز شریف کے اس بیان کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے لیگی رہنما کو کھری کھری سنائی جارہی ہیں۔

تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے بھی مریم نواز کے اس بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات فرسٹریشن اور بے بسی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ان کے باپ لندن میں، 1500 ریال والے شوہر اور بیٹا اپنی زندگیوں میں مگن ہیں کوئی اس خاتون کو ذہنی امراض کے ڈاکٹر کو دکھادے۔


جویریہ شاہ نے کہا کہ لگتا ہے ایسے کام مریم نواز شریف خود کرتی ہیں تبھی انہیں تمام معلومات ہیں۔




ایک اور صارف نے کہا کہ ایسی باتیں کرنے والی ملک کی وزیراعظم بننا چاہتی ہیں۔



ایک اور صارف نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹس مسلم لیگ ن کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گے۔


ٹویٹر صارفین نے مریم نواز کے بیان پر سخت الفاظ میں ردعمل دیتے ہوئے لیگی رہنما کو کھری کھری سنادی ہیں۔



 

yaar 20

Councller (250+ posts)
جو اندر ہوتا ہے وہی باہر آتا ہے ۔اس حرامزادی کنجری عورت کی دس گز لمبی زبان ہے۔ اس بد زبان عورت کے اندر گند تکبر اور کینہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے ۔۔۔سو یہی گندھر وقت باہر آتا ہوا نظر آتا ہے ۔
غلیظ گھٹیا کمینی عورت
 
Sponsored Link