مرد حر زرداری ڈٹ گیا ہے

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
قوموں کی زندگی میں ایسے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو فرعون وقت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات سکتے ہیں . قوم کا مجموعہ فرعونیت کا ایسا غلام ہوتا ہے کہ اس کے ظلم کے باوجود اسے سجدہ کرتا ہے . نیلسن منڈیلا کے بعد پاکستان میں طویل کاٹنے والا مرد ہر اور مرد مجاہد سابق صدر آصف علی زرداری جنہوں نے ہر وقت کے فرعون کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی جو قید و بند اور موت سے بھی نہیں گھبرایا .
آج ایک بار پھر اس قوم کو قربانی کی ضرورت پڑی تو مرد حر دیوانہ وار طاغوت کے مقابل کھڑا ہو گیا . وہ ہی طاغوت جس نے اس ملک کو برباد کر دیا اس ملک کی معیشت کو ڈبو دیا اور عوام کو مفلس کر دیا . اپنی اس عوام کی خاطر مرد حر اب ڈٹ گیا ہے . اب اس طاغوت کو اس کی اصل حیثیت پتا چل جاۓ گی . طاغوتی طاقتوں نے بہت کوشش کی کہ مرد حر کو جھکایا جا سکے لیکن ایسا ممکن نہ ہو سکا . مرد حر نے وقت سے سمجھوتہ کرنے کی بجاۓ اس کے سامنے ڈٹ جانے کو ترجیح دی . یہ قوم ہمیشہ یاد رکھے گی کہ جب اس قوم پر مہنگائی و بیروزگاری کے پہاڑ توڑے جا رہے تھے تب مرد ہر طاغوتی طاقتوں کے سامنے ڈٹا ہوا تھا
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
مجاور حرامجادوں نے
پٹواریوں سے الحاق کے بعد بیانات بھی ایک جیسے دینے شروع کئے

64876089_2550604074972731_8455735980899434496_n.jpg
 
Last edited:

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Seems like Shah Shatranj found his lost father because of whom, he actually exist. Now what? A new era for putwaris and zardari followers. Zalalat is fashion for them. Baap jail main para hai aur wana be beta forum par khajjal ho raha hai. Laanat aisi zindagi par
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
جسے اپنی بیٹی کا احساس نہ ہو وہ دوسروں کی بیٹی کا کیا احساس کرے گا

بیٹی کے ذریعے منی لانڈرنگ یا ۔ ٹی ٹیاں ۔یا ناجائز جائیدادیں بھی نہیں بنائیں جاتی۔
ایان علی بھی کسی کی بیٹی ہے۔
 

Eager

Citizen
بھائی جان ۔۔۔ ساڈا حافظہ اینا وی کمزور نہیں۔۔۔
آپ کے مرد حر نے بس ایک ہی اچھا کام کیا ہے کہ جو بھٹو کئی سالوں سے کسی سے نہیں مر رہا تھا اس مرد حر نے اپنی شاندار پانچ سالہ کارکردگی سے اس بھٹو کو کم از کم تین صوبوں سے تو مار دیا ہے اور چوتھے میں آخری سانسیں لے رہا ہے۔ ان شاءاللہ

ویسے یہ بتا دیں کہ اس میں آپ نے مرد حر پہ طنز کیا ہے یا اس کی تعریف کی ہے۔۔

اللہ ہمیں حقیقت کا ادراک نصیب کرے
 

akbar41

Senator (1k+ posts)
Yeh choor kuta going jail not phuphoo ke ghar demanding facility why don’t give anything to this certified choor, harram zadah dacooo.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Seems like Shah Shatranj found his lost father because of whom, he actually exist. Now what? A new era for putwaris and zardari followers. Zalalat is fashion for them. Baap jail main para hai aur wana be beta forum par khajjal ho raha hai. Laanat aisi zindagi par
ایسی زندگی پر بھی لعنت ہے جس میں جھوٹی تبدیلی کے تلوے چاٹنے پڑیں
 

Vulcan Vendetta

MPA (400+ posts)
قوموں کی زندگی میں ایسے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو فرعون وقت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات سکتے ہیں . قوم کا مجموعہ فرعونیت کا ایسا غلام ہوتا ہے کہ اس کے ظلم کے باوجود اسے سجدہ کرتا ہے . نیلسن منڈیلا کے بعد پاکستان میں طویل کاٹنے والا مرد ہر اور مرد مجاہد سابق صدر آصف علی زرداری جنہوں نے ہر وقت کے فرعون کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی جو قید و بند اور موت سے بھی نہیں گھبرایا .
آج ایک بار پھر اس قوم کو قربانی کی ضرورت پڑی تو مرد حر دیوانہ وار طاغوت کے مقابل کھڑا ہو گیا . وہ ہی طاغوت جس نے اس ملک کو برباد کر دیا اس ملک کی معیشت کو ڈبو دیا اور عوام کو مفلس کر دیا . اپنی اس عوام کی خاطر مرد حر اب ڈٹ گیا ہے . اب اس طاغوت کو اس کی اصل حیثیت پتا چل جاۓ گی . طاغوتی طاقتوں نے بہت کوشش کی کہ مرد حر کو جھکایا جا سکے لیکن ایسا ممکن نہ ہو سکا . مرد حر نے وقت سے سمجھوتہ کرنے کی بجاۓ اس کے سامنے ڈٹ جانے کو ترجیح دی . یہ قوم ہمیشہ یاد رکھے گی کہ جب اس قوم پر مہنگائی و بیروزگاری کے پہاڑ توڑے جا رہے تھے تب مرد ہر طاغوتی طاقتوں کے سامنے ڈٹا ہوا تھا

Lol. Thanks for starting my day with a laughter.
Mard e hur lol.
Thats priceless