لگتا ہے پی پی پی اور ن لیگ اندر سے حکومت سے ملی ہوئی ہے - مولانا فضل الرحمان

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
qyLBijd.jpg

XcJhPkt.jpg

FrtF7Iw.jpg

kWtw7yR.jpg

QA08baA.jpg


حکومتی نامزدگی ،حمایت اور سپیکر اسد قیصر کی بہترین لا بنگ سے پیپلزپا رٹی کے سینیٹر رضا ربانی اور ن لیگ کے سینیٹر جاوید عباسی کا ایشیا پیسیفک کی انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹیو باڈی کے رکن منتخب ہونے پر مولانا فضل الرحمان شدید ناراض ہوگئے اورن لیگ اور پیپلزپار ٹی کے اہم رہنماؤں کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے فضل الرحمان نے اعتراض کرتے ہوئے ن لیگ اور پیپلزپا رٹی کے رہنماؤں کو پیغام دیا کہ ایک طرف آ پ لوگ اپوزیشن میں ہونے کی بات کر رہے ہیں اور دوسری طرف حکومتی حمایت سے اپنے دو سینیٹرز کو انٹرنیشنل باڈی کا رکن بنوا رہے ہیں جو نہ صرف حکومت کے ساتھ آ پ کے رابطے ظاہر کر تی ہے بلکہ لگ رہا ہے کہ آ پ میرے ساتھ کوئی گیم کر سکتے ہیں۔ فضل الرحمان کی اپنی جماعت کے اند ر بھی اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا اور مولانا کو قریبی ساتھیوں نے یہاں تک کہا کہ آ پ ایک طرف یہ کہہ رہے ہیں کہ وقت پڑنے پر یہ دونوں سیا سی جماعتیں ہمارے لئے استعفیٰ تک دے سکتی ہیں مگر یہ تو حکومت سے مراعات لے رہے ہیں،

رضا ربانی اور سینیٹر جاوید عباسی کو حکومت کی حمایت سے انٹر نیشنل کمیٹی کا ممبر بننے کی کیا ضرورت تھی ،ان دونوں سیاسی جماعتوں سے محتاط رہیں ،ان کو استعمال ضرور کریں لیکن یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ یہ لوگ آ پ کو دھوکہ دے سکتے ہیں۔ فضل الرحمان ا نوازشریف اور آ صف زرداری کو پیغام پہنچائیں گے کہ ان کی پارٹی دوغلی پالیسی پر کیوں چل رہی ہے ۔


https://www.roznama92news.com/کوی-م-تو-بنے-پرفل-الرحمن-کے-تات
 
Last edited by a moderator:

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)


جب تک مولوی زندہ ہے
پاکستان میں فساد زندہ رہے گا


مولوی وہ کفر ہے جسکی ناپاکیت اللہ کے نام کے ساتھ بیان نہیں کی جا سکتی


مولوی و داڑھی آج کا سب سے بڑا کفر ہے
کفار اعظم عظمہ جاہل علماء نہیں معصوم بچوں کے زانی
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے ابوجہل کے پیرو کار ۔ اپنے اندر ھمت پیدا کر اور فضلو کو روک ۔ادھر تھریڈ بنانے سے فضلہ کا ٹنک رک نہیں سکتا ۔کچھ ھمت کر اور آتش نمرود میں کود جا۔ ﷲ بھلی کرے گا ۔ ? ۔
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)


جب تک مولوی زندہ ہے
پاکستان میں فساد زندہ رہے گا


مولوی وہ کفر ہے جسکی ناپاکیت اللہ کے نام کے ساتھ بیان نہیں کی جا سکتی


مولوی و داڑھی آج کا سب سے بڑا کفر ہے
کفار اعظم عظمہ جاہل علماء نہیں معصوم بچوں کے زانی


یہ بہت بڑے خسارے کی بات ہے کہ انسان برائی پر ہوتے ہوئے بھی یہ سمجھنے لگے کہ وہ صحیح راستے پر ہے، فرمانِ باری تعالی ہے


[الكهف: 104، 103]
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاَخْسَرِيْنَ اَعْمَالًا
اے نبیﷺ ! ان سے کہو ، کیا ہم تمہیں بتائیں کہ اپنے اعمال میں سب سے زیادہ ناکام و نامراد لوگ کون ہیں؟
اَلَّذِيْنَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ يُحْسِنُوْنَ صُنْعًا
وہ کہ دنیا کی زندگی میں جن کی ساری سعی و جہد راہِ راست سے بھٹکی رہی اور وہ سمجھتے رہے کہ وہ سب کچھ ٹھیک کر رہے ہیں۔
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
malaun sahib please do your march so just like altaf the swine of london, your chapter comes to a close as well.
 
Last edited:

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
This march is Fazlu's last card.This march will it achieve any thing.PPP,PMLN and JI don't support Fazlu.He can't overthrown an elected government by himself.He has a very poor image in Pakistan.He is seen as a power hungry vindictive molvi who has no principles.He is ready to join any party which offers him halva i.e. chairmanship of Kashmir committee or some other ministry
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


جب تک مولوی زندہ ہے
پاکستان میں فساد زندہ رہے گا


مولوی وہ کفر ہے جسکی ناپاکیت اللہ کے نام کے ساتھ بیان نہیں کی جا سکتی


مولوی و داڑھی آج کا سب سے بڑا کفر ہے
کفار اعظم عظمہ جاہل علماء نہیں معصوم بچوں کے زانی


You don't need to call him a Molvi...... this is a sacred word for genuine people who not only have a know how of the Deen e Islam but practice that Deen in it's letter and spirit.

This greedy guy is a liar, a munafiq, a fitna and a follower of every other thing other than Deen e Islam.

The name given to him because of his immoral character by the forum members is:

RABBI FAZALUTI.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

فضل الفساد

جہنم کی ہے آگ

جب بولے دیوبندی کے اس نے کرنا ہے راج


You don't need to call him a Molvi...... this is a sacred word for genuine people who not only have a know how of the Deen e Islam but practice that Deen in it's letter and spirit.

This greedy guy is a liar, a munafiq, a fitna and a follower of every other thing other than Deen e Islam.

The name given to him because of his immoral character by the forum members is:

RABBI FAZALUTI.