بزدار اور اس کی ٹیم کیلئے میرے دل میں پیار اور محبت کے جذبات امڈے چلے آتے ہیں۔
بزدار جی اگر آپ جیسا جئنیس نہ ہوتا تو آج کا دن دیکھنا کسے نصیب ہوتا۔ یہ آپ ہی تھے جنہوں نے فیض الحسن چوہان جیسے نابغہ روزگار دانشور کو ڈھونڈھ نکالا۔ اتفاق سے وہ گٹر مٰیں تھے آپ نے انہین رسی ڈال کر نکالا نہلایا دھلایا اور مشیر کا عہدہ دے دیا۔
یہ آپ ہی تھے جنہوں نے ٹینڈے سے ملتے جلتے منہ والے شہباز گل کو بطور مشیر متعارف کروایا تھا جس نے آگے چل کر آپ کانام خوب روشن کیا، یادکریں جب ایک خاتون موٹروے پر ریپ کی گئی تو شہباز گل نے آپ کو ایڈوانس میں مبارکباد دے ڈالی تھی۔
بزدار جی یہ آپ ہی کا حوصلہ تھا کہ دوسی آپاں کو کومے سے نکال کر پنجاب کی ترجمانی دے ڈالی اور ہاں آپ ہی کی روحانی طاقت تھی جس نے طاہراشرفی جیسے نیک اور پارسا انسان کو عمران خان کا معاون خصوصی بنانے کی راہ ہموار کی ورنہ اس سے پہلے تو وہ میٹھے پان کے نشے میں عمران کو زانی اور شریعت کی رو سے سزا کاموجب قرار دے چکے تھے
بزدار جی آپ ہی کی کاوشوں کی بدولت لاہور کی ہرگلی اور سڑک کوڑے سے ڈھک چکی ہے اور اب دن کو کوڑے کی مہک اور رات کو سموگ کی چہک کی وجہ سے طیارے بھی راستہ بھولنے لگے ہیں
بزدار جی آج کی فتح ہم آپ کے نام کرتے ہیں اگرچہ یہ فتح عوام کی ہے جو اتنے صابر و شاکر ہیں کہ ابھی تک صابر شاکر کی حکومتی جگالی کو بھی برداشت کرتے آرہے ہیں
بزدار جی آپ تو غریب پرور ہیں، آج سے پہلے کبھی کسی نے گھاس بیچنے والوں کو سیکرٹریٹ میں آفس دئیے تھے تو بتاے؟
اگر آپ نے پنجاب میں ترقیاتی کام نہیں کرواے تو پھر کیا ہوا اس کیلئے دوسرے لوگ موجود ہیں آپ اتنا اچھا کام جو کر رہے ہیں، ہر ہفتے ن لیگی اراکین اسمبلی کو ملتے ہیں انہیں فنڈز دیتے ہیں انکی جائز و ناجائز خواہشات پوری کرتے ہیں، بھلا کون اس زمانے میں اتنا سخی ہوگا جو اپنے ممبران کا حصہ بھی غیروں کو دے ؟
آی لو یو بزدار جی ڈھیروں پیار اور دعائیں