لندن: نواز شریف کی ایک اور تصویر منظر عام پر آگئی

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آ گیا پٹواریو کا باپ ، بے غیرت با و جی ، بزدل گھٹیا انسان بیٹی کو مردو کے سامنے چھوڑ کر چلا گیا
ہاہاہا..تو بیٹی مردوں کے سامنے پہلی بار آی ہے کیا؟
اب اس میں کیا ... 😀
 
peaceandjustice

Minister (2k+ posts)

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز کے تاحیات قائد نوازشریف کی لندن میں چہل قدمی کی ایک اور تصویر منظرعام پر آگئی۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن میں اپنے بیٹے کے ہمراہ چہل قدمی کی تصویر سامنے آئی ہے۔ اس سےقبل بھی نوازشریف کی لندن میں چہل قدمی کی تصاویر منظرعام پرآچکی ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف عارضہ قلب اور ذیابیطس کے مریض ہیں چہل قدمی اور ہوا خوری ان کی صحت کے لیے مفید ہے۔

اس سے قبل بھی نواز شریف کی لندن میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چائے پینے کی تصویر وائرل ہوئی تھی جس پر وفاقی وزیر فواد چوہدری سمیت دیگر وزرا نے تنقید کی تھی۔

فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہل خانہ کے ساتھ منظر عام پر آنے والی تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ نواز شریف کی تصویر ہمارے نظام کا منہ چڑا رہی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے ایک تصویر شیئر کی جس میں میاں نواز شریف لندن میں اپنی بہو اور پوتی کے ہمراہ دیکھے جا سکتے ہیں۔

تصویر کے ساتھ فواد چوہدری نے تحریر کیا کہ یہ تصویر ہمارے نظام انصاف، قانون، انتظامیہ اور عدالتی نظام کا منہ چڑا رہی ہے۔

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے یہ بھی لکھا کہ تصویریں بتاتی ہیں کہ آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کر سکتے ہیں۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن میں سرگرمیوں اور اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاری پر تنقید کی ہو۔

Patwaries uncle douche bag.
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
Lol maryam abba ki tasverein le k khud phelwa deti hai phir reaction check karti hai lol
 
پٹواریوں کو ان کا چور باپ اپنی شکل موٹو گینگ کی شکل میں دیکھا کر حوصلہ افزائی کرتا ھے کہ ناامید نہ ہونا ابھی میری کلچ پلیٹیں چل رہی ہیں
 
Eagle-on-the-green

MPA (400+ posts)
Saand ki tarha aagay barh raha hai............................Waisay iss ko Sher kehna Sher ki toheen hai..............At the best he is a weak saad or a zebra.....
 
nawaz.sharif

MPA (400+ posts)
Yes. It’s his travel agent. They are discussing which flight to take so nawaz can make it to court by 10am Thursday. :)

hahah yeh nahi ata is peshi per..

Yaar he will not appear in court on this date.. they will present medical certificate that he is not able to travel and to conduct the proceedings via video conference..
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں