میں پی ٹی آئی کا ایک خاموش کارکن ہوں اپنی بساط کے مطابق سینکروں لوگوں کو پی ٹی آئی کو ووٹ دینے اور اس کا ساتھ دینے کا قائل کرتا رہا ہوں لیکن دسمبر 21 کو میرا دل ٹوٹ گیا
پنجاب پولس لاہور کے اہلکاروں نے مجھے 21 دسمبر سے لے کر 26 دسمبر تک ناجائز بغیر کسی گرفتاری کے تھانہ میں پولیس حراست میں رکھا میری بیوی کو شخصی ضمانت پر کچھ گھنٹے کے لیے چھوڑ دیتے اور پھر رات گئے تک تھانہ میں تذلیل کرتے رہتے اور بلکہ مجھے اور میری بیوی کو گالیاں دیتے رہے
میرے سامنے میری بیوی کو گالیاں دیں مجھے تشدد کا نشانہ بنایا تھپر گونسے ٹھوڈے مارے یہ سب ایک اعلی پولس افسر ڈی ایس پی نے اپنی نگرانی میں کروایا اور دھمکیاں دیں کہ اگر یہ سب کسی کو بتایا تو تم لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دیں گیں پولیس مقابلہ میں مروا دیں گیں مسنگ پرسن بنا دیں گیںکسی ناجائز مقدمہ میں پھنسا دیں گیں
پھر سی آئی اے کے ایک تھانہ میں منتقل کر دیا وہاں قریبا 4 دن رکھا کئی راتیں دن وہاں گزارے ناجائز بغیر کسی گرفتاری کے رکھا اس سب کے بعد مجھے اپنے کیڑے مکوڑے ہونے کا احساس ہوتا ہے میں نے اتنی تذلیل کے بعد کئی مرتبہ خودکشی کا سوچہ لیکن میں مایوس نہیں ہوں اپنے رب کریم سے پھر بھی دعا گو ہوں اور حکام اعلی سے اس کے نوٹس لینے کی اپیل کرتا ہوں