ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور ڈویژن کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز مالکان کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، ایل ڈی اے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قانونی قرار دینے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کروادی ہے، جب کہ چیئرمین کمیشن جسٹس (ر) علی اکبر قریشی کی منظوری کے بعد ایمنسٹی اسکیم جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں جمع کروادی گئی ہے، اور عدالت نے ایمنسٹی اسکیم کو کابینہ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
لاہورمیں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قانونی قرار دینے کی منظوری - ایکسپریس اردو
لاہور ڈویژن میں منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعداد 365 اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعداد 576 ہے، رپورٹ
www.express.pk