قوم نے جتنا گھبرانا تھا گھبرا چکی، اب خان صاحب کی باری ہے:مولا بخش چانڈیو

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
31086702_44596935.jpg


کراچی:مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی اور سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ قوم نے جتنا گھبرانا تھا گھبرا چکی، اب گھبرانے کی باری خان صاحب کی ہے۔

اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات اور سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ آج پھر وزیراعظم عمران خان نے آمریت کی پرچار کی،عمران خان نے ایک آمر کے دور کو پاکستان کا فخریہ دور قرار دے کر جمہوریت کی نفی کی،خان صاحب جمہوریت کی برائی اور آمریت کے گن گاتے نہیں تھکتے،

عمران خان نوجوان نسل کو مسلسل گمراہ کر رہے ہیں،خان صاحب نے صنعت و زراعت سمیت ہر شعبہ تباہ کر دیا،عمران خان قوم کو گمراہ کر کے فکری زوال کی طرف لے جانی کی کوشش کر رہے ہیں،قوم ڈیڑھ سال کی کارکردگی کا پوچھتی ہے

تو یہ کہتے ہیں گھبرانا نہیں،اب خان صاحب فرماتے ہیں کہ گھبرانا نہیں کی بات وہ پانچ سال تک کرتے رہیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سلیکٹڈ کو یاد رکھنا چاہئے کہ وزیراعظم تقریروں کیلئے نہیں مسائل کے حل کیلئے ہوتا ہے،قوم نے جتنا گھبرانا تھا گھبرا چکی، اب گھبرانے کی باری خان صاحب کی ہے۔

 
Last edited by a moderator:

Nawazcophansi76

Senator (1k+ posts)
31086702_44596935.jpg


کراچی:مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی اور سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ قوم نے جتنا گھبرانا تھا گھبرا چکی، اب گھبرانے کی باری خان صاحب کی ہے۔

اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات اور سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ آج
پھر وزیراعظم عمران خان نے آمریت کی پرچار کی،عمران خان نے ایک آمر کے دور کو پاکستان کا فخریہ دور قرار دے کر جمہوریت کی نفی کی،خان صاحب جمہوریت کی برائی اور آمریت کے گن گاتے نہیں تھکتے، عمران خان نوجوان نسل کو مسلسل گمراہ کر رہے ہیں،خان صاحب نے صنعت و زراعت سمیت ہر شعبہ تباہ کر دیا،عمران خان قوم کو گمراہ کر کے فکری زوال کی طرف لے جانی کی کوشش کر رہے ہیں،قوم ڈیڑھ سال کی کارکردگی کا پوچھتی ہے تو یہ کہتے ہیں گھبرانا نہیں،اب خان صاحب فرماتے ہیں کہ گھبرانا نہیں کی بات وہ پانچ سال تک کرتے رہیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سلیکٹڈ کو یاد رکھنا چاہئے کہ وزیراعظم تقریروں کیلئے نہیں مسائل کے حل کیلئے ہوتا ہے،قوم نے جتنا گھبرانا تھا گھبرا چکی، اب گھبرانے کی باری خان صاحب کی ہے۔



A Jahil no lullah Bax Gandio.
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Living on the Bones thrown by Zardari, this pet Dog, Maulabakhsh Chandio is being paid to talk in favour of the most notorious Thug in the history of Pakistan who opened an entire Bank, Summit Bank, just for the purpose of money laundering.