فاٹا: سولہ محکموں نے قبائیلی اضلاع میں ایک روپے کا ترقیاتی کام نہیں کیا

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
قبائیلی اضلاع کے ساتھ کھلا مذاق ۔۔ 16 محکموں نے قبائیلی اضلاع میں ایک روپے کا ترقیاتی کام نہیں کیا 5 ماہ کے دوران سالانہ ترقیاتی پروگرام کا صرف 4 فی صد ہی خرچ کیا جاسکا حکومت کے بلند و بانگ دعوے اور زمینی حقائق ۔ اس رپورٹ میں

ELVrEnYXUAA-MD1
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
عمران خان کے اقتدار کو طول دے کر فوج ملک کے ساتھ ظلم کر رہی ہے۔ اس حکومت نے ڈیڑھ سال کچھ نہیں کیا اور اب بھی کچھ نہیں کر رہی۔ کیوں ملک کے ساتھ ظلم کر رہے ہو۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
عمران خان کے اقتدار کو طول دے کر فوج ملک کے ساتھ ظلم کر رہی ہے۔ اس حکومت نے ڈیڑھ سال کچھ نہیں کیا اور اب بھی کچھ نہیں کر رہی۔ کیوں ملک کے ساتھ ظلم کر رہے ہو۔
jo zulm patwaree aur peepee kar gae hay is mulk say os ko koee nahi maaf karay gaaa. PTI ke hakoomat mulk bachany main lagee howee hay.
 
patwari_slayer

Senator (1k+ posts)
قبائیلی اضلاع کے ساتھ کھلا مذاق ۔۔ 16 محکموں نے قبائیلی اضلاع میں ایک روپے کا ترقیاتی کام نہیں کیا 5 ماہ کے دوران سالانہ ترقیاتی پروگرام کا صرف 4 فی صد ہی خرچ کیا جاسکا حکومت کے بلند و بانگ دعوے اور زمینی حقائق ۔ اس رپورٹ میں

ELVrEnYXUAA-MD1
Khoti k bachay pehly kehty ho FATA se mineral nikaalna ghair qanooni hy ub keh rhy kaam nhi huwa oye khoti k bachay teri aik maa hy bhi k nahi...?

LLifafeeyo ki batein share krke nach rha
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Agar yeh khaber saheie hay toh, Yeh buht afsoonak khaber hay, kpk gov't koh jald az jald x - fata ko development karney chai hay, kahss kar development funds koh clean water, health, education, natural gas facilities provide to all needed area as soon as possible.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
قبائیلی اضلاع کے ساتھ کھلا مذاق ۔۔ 16 محکموں نے قبائیلی اضلاع میں ایک روپے کا ترقیاتی کام نہیں کیا 5 ماہ کے دوران سالانہ ترقیاتی پروگرام کا صرف 4 فی صد ہی خرچ کیا جاسکا حکومت کے بلند و بانگ دعوے اور زمینی حقائق ۔ اس رپورٹ میں

ELVrEnYXUAA-MD1

This was the result of a questionable practice that I dont agree with ....maybe there are different arguments to this story....but PTI led provinces intentionally 'saved' money in order to provide refunds to the central govt to finance its deficit.
In the larger scheme of things, I dont think the NFC award is a good idea....but the way Punjab and KPK 'saved' money is not doing anyone any favors either. FATA in particular needs attention. Progress there will help keep terrorism at bay.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پٹواری ڈھونڈ ڈھونڈ کے منفی خبریں لاتا ہے جو اکثر غلط ہوتی ہیں۔
آپ کی بات ٹھیک ھے لیکن اب تک فاٹا کے کیسی ضلعے سے متعلق کیسی پروجیکٹ کی کوئی خبر نہیں آئی ھے اگر یہ خبر درست ھے تو کے ہی کے اور وفاقی حکومت کو آنکھیں کھولنی ہونگی اور جلد از جلد ان علاقوں میں ترقیاتی کام شروع کروانے ہونگے اور علاقے میں جگ جگ پولیس تھانے سیکورٹی سڑکیں، پینے کے صاف پانی کے منصوبے تعلیم صحت اور گیس کے منصوبے سیاحت کی فروغ کے منصوبے جلد از جلد شروع کرا کر مکمل کئے جائیں ساتھ ساتھ بلدیاتی الیکشن بھی کرائیں جائیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میرے خیال میں فاٹا کو جو وعدہ کیا گیا تھا وہ پیسے این ایف سی ایوارڈ سے آنے ہیں۔ این ایف سی میں پنجاب اور کے پی تو مان رہے ہیں لیکن سندھ نہیں مان رہا۔۔۔ شائد بلوچستان کو بھی کچھ تحفظات ہیں۔۔۔۔

دوسرا وہاں جب تک دفتری انفرا سٹرچکر ٹھیک نہیں ہوگا پیسے دینا کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔ سابقا فاٹا اور پولیٹیکل ایجنٹ کے دفاتر کو کرپشن کی جڑیں ہیں۔

میرا تعلق خود ضلع مہمند سے ہے اور مجھے کچھ اندازہ ہے کہ وہاں کیسے کام ہوتے ہیں۔۔

آپ کی بات ٹھیک ھے لیکن اب تک فاٹا کے کیسی ضلعے سے متعلق کیسی پروجیکٹ کی کوئی خبر نہیں آئی ھے اگر یہ خبر درست ھے تو کے ہی کے اور وفاقی حکومت کو آنکھیں کھولنی ہونگی اور جلد از جلد ان علاقوں میں ترقیاتی کام شروع کروانے ہونگے اور علاقے میں جگ جگ پولیس تھانے سیکورٹی سڑکیں، پینے کے صاف پانی کے منصوبے تعلیم صحت اور گیس کے منصوبے سیاحت کی فروغ کے منصوبے جلد از جلد شروع کرا کر مکمل کئے جائیں ساتھ ساتھ بلدیاتی الیکشن بھی کرائیں جائیں۔
 
patwari_slayer

Senator (1k+ posts)
آپ کی بات ٹھیک ھے لیکن اب تک فاٹا کے کیسی ضلعے سے متعلق کیسی پروجیکٹ کی کوئی خبر نہیں آئی ھے اگر یہ خبر درست ھے تو کے ہی کے اور وفاقی حکومت کو آنکھیں کھولنی ہونگی اور جلد از جلد ان علاقوں میں ترقیاتی کام شروع کروانے ہونگے اور علاقے میں جگ جگ پولیس تھانے سیکورٹی سڑکیں، پینے کے صاف پانی کے منصوبے تعلیم صحت اور گیس کے منصوبے سیاحت کی فروغ کے منصوبے جلد از جلد شروع کرا کر مکمل کئے جائیں ساتھ ساتھ بلدیاتی الیکشن بھی کرائیں جائیں۔
Bhai Kpk govt k FATA ME KAAM KRWANY KO GHAIR QANOONI QARAR DENY WALA STAY KISNY LIYA THA?

IINHEE ANTI ARMY KARWON NY. Ab ro kyu rhy?