عمران نیازی نے تحریک انصاف کا منہ کالا کر دیا

RealPeople

Minister (2k+ posts)
I feel sorry for all of you ..... what you will do after PTI is finished .......
Why do you think after this disastrous performance PTI will survive
even the Selectors are fed up with this fake and unreal character of Imtan Niazi ....
where will you go after Niazi ......????


Do u really think anyone will EVER let you get back in??????

We are after the Shareef blood
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران نیازی کی پرفارمنس کی وجہ سے اس کی یوتھیا ٹائیگر کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی . ایک وقت تھا جب ٹویٹر پر تحریک انصاف کا قبضہ تھا اور کوئی اور پر بھی نہیں مار سکتا تھا آجکل ایسا لگتا ہے ہر یوتھئیے کو عمران نیازی کے حق میں ٹویٹ کرتے ہوے موت پڑتی ہے . چور کی ماں اور اوکھلی میں منہ ایسے ہی یوتھئے اب ناراض ناراض سے رہتے ہیں . بے چارے کھل کر رو بھی نہیں سکتے اور ہنس بھی نہیں سکتے . آ جا کے غصہ نکلتا ہے بزدار پر ، او بھائی بزدار بھی تو عمران نیازی کی کٹھ پتلی ہے اور عمران نیازی نے کونسا تیر مار لیا ہے مرکز میں . عمران نیازی بذات خود ایک سڑک چھاپ انسان ہے جس کی زندگی ایک پلے بواۓ کی طرح گزری ہے . وہ مست ملنگ انسان ہے تھوڑا بہت پاوڈر سونگھ کر رعونیت کی دنیا میں مدہوش رہتا ہے اسے کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا . عمران نیازی آگے سے پیچھے سے اوپر سے نیچے سے ہر طرف سے ایک جاہل مطلق اور نا اہل انسان ہے . اسے خوابوں کی دنیا سے نکل کر دوبارہ کرکٹ کی دنیا کا رخ کرنا چاہئیے سیاست کرنا یا ملک چلانا اس کے بس کا روگ نہیں
ایک طرح سے عمران نیازی نے کروڑوں ارمانوں کا خون کیا ہے اور اپنے لاکھوں ٹائیگروں جو صبح شام اس کے عشق میں دوسروں کو گالیاں بکتے تھے کو ذلیل و خوار کیا ہے . ان کا انجام سوچ سوچ کر خوف آتا ہے . ایسا نہ ہو کہ ایک قومی پاگل خانہ کھولنا پڑ جاۓ جس میں یوتھیوں کے دماغ کا علاج کیا جاۓ کیوں کے ایسا نہیں لگتا کہ وہ یہ صدمہ سہ سکتے ہیں . وہ روئیں گے چیخیں ماریں گے اور گمنام بن جائیں گے .
اس وقت عمران نیازی اپنے کردار کی پستیوں میں پڑا ہوا ہے . ایک طرف کرونا عوام کی جان نکال رہا ہے تو دوسری ترف مہنگائی ہے اس کے ساتھ ساتھ عمران نیازی کی بے وفائی ہے . میں نے زندگی میں اتنا گرا ہوا شخص نہیں دیکھا جو اقتدار کی کرسی کی خاطر اپنے جگری دوست کی بہن بیٹیوں کو بھی عدالتوں میں گھسیٹ لے . اقتدار ایک طرف اور عمران نیازی کا بد ظرف ایک طرف ...... عمران نیازی خود کو پاکستان کی تاریخ کا بدترین انسان ثابت کرنا چاہتا ہے ..... اصلی کمینہ وہ ہوتا ہے جو اپنے محسن کی پیٹھ میں خنجر گھونپتا ہے ..... ایسے شخص سے بڑا بد کردار نہیں ہو سکتا جو اپنے پر احسان کرنے والوں کو ڈنگ لے .... مولا علی نے فرمایا جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو .... عمران نیازی کا شر پہلے بھی بہت سوں کی زندگی تباہ کر چکا ہے ... اب پوری قوم اس کی ز د میں ہے
BUZDAR:

وعدوں کی تکمیل کا سال 2020

تعلیم
•یکساں قومی تعلیمی نصاب کے نفاذ کی منظوری
•صوبہ بھر کے 1227 سکولوں کی اپ گریڈیشن
•پنجاب کی 60 جامعات کی سولر پر منتقلی کے منصوبے کا آغاز
جنوبی پنجاب کے 10,800 سکولوں کی سولر سسٹم پر منتقلی مکمل
▪ہر ضلعے میں یونیورسٹی بنانے کا تاریخی فیصلہ
• یونیورسٹی آف چکوال کا سنگ بنیاد
*یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد
▪ مری کا پنجاب ہاؤس کوہسار یونیورسٹی مری کو منتقل
• سیالکوٹ میں یونیورسٹی آف اپلائیڈ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 14 ارب کی لاگت کے منصوبے کا سنگ بنیاد
▪ کورونا کی وجہ سے TEVTA کے 1 لاکھ طلباء کی فیس معاف
• سینٹر آف ایکسیلنس چکوال کا سنگِ بنیاد
• یونیورسٹی سپورٹس لیگ کا انعقاد
• یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کی تربیتی اکیڈمی کا قيام
▪ دور دراز کے علاقوں میں اساتذہ کی تقرری کے لیے شرائط میں نرمی
▪ سکولوں میں Missing Facilities پر کام جاری

▪ پہلے سے بنی 18 یونیورسٹیوں کے قانونی لوازمات پورے کرنے کا اہم اقدام

صحت
•پنجاب بھر کے 70 ہزار خصوصی افراد کے خاندانوں کو ہیلتھ کارڈز کی فراہمی کا آغاز
▪ پنجاب کے ہر شہری کو ہیلتھ کارڈ کے ذریعے 7 لاکھ 20 ہزار کی ہیلتھ انشورنس دینےکی منظوری
•انصاف میڈیسن کارڈ کا افتتاح
▪چکوال میں نئے DHQ ہسپتال کا سنگ بنیاد
▪حافظ آباد میں نئے DHQ ہسپتال کا سنگ بنیاد
▪ لاہور میں گنگا رام مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا سنگ بنیاد
▪پانچ دیگر مدر اینڈ چائلڈ ہسپتالوں کے مختلف فیزز پر کام جاری
▪ نشتر 2 ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر تیزی سے کام جاری
▪ لاہور میں 1000 بیڈز کے جنرل ہسپتال کی منظوری
•لاہور میں یونیورسٹی آف چاٸلڈ ہیلتھ ساٸسنسز بنانے کی منظوری۔

کورونا وائرس کے مقابلے میں پاکستان میں سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ
•کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لئے تقریباً 10 ارب کے فنڈز کی فراہمی
•صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم
•Infectious Disease Ordinance
پر عملدرآمد

•دس ہزار ہیلتھ کئیر پروفیشنلز کی بھرتی۔
•کورونا ٹیسٹنگ کے لیے پنجاب بھر کی 18 لیبز کی فوری "لیول تھری" پر اپ گریڈیشن

انڈسٹری
• 30 ارب روپے کی پنجاب روزگار سکیم کا افتتاح
• فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل اسٹیٹ کا سنگ بنیاد، تیزی سے کام جاری
• قائد اعظم بزنس پارک کا سنگ بنیاد
• پنجاب تھرمل پاور پرائیویٹ لمٹیڈ اور بینکوں کے کنسورشیم کے درمیان 100ارب روپے کی فنانسنگ کا معاہدہ
▪ ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس کا اجراء
▪ کورونا کی وجہ سے بیروزگار افراد کے لیے ریلیف پیکج
▪ چھوٹے کاروباروں کے 3 ماہ کے بل معاف
▪ بلا سود قرضوں کی فراہمی
پولیس
▪ میرٹ پر پولیس میں 10،300 نئی بھرتیوں کا آغاز
▪ پولیس کو 600 نئی گاڑیوں کی فراہمی
▪ خدمت مراکز کی عوام میں بھرپور پذیرائی
•پولیس خدمت مرکز کے گلوبل پورٹل کا افتتاح
▪ 50 تھانوں کی Smart Policing System پر منتقلی جاری
• ٹریفک جرمانوں کی آنلائن ادائیگی کے سسٹم کا افتتاح
• راولپنڈی کے لیے پولیس آن لاٸن ایپ کا افتتاح
•ڈی ایچ اے میں ڈرائیونگ لائسنس سینٹر اور گلشن راوی پولیس سٹیشن کی نئی عمارت کا افتتاح۔
•پولیس انوسٹی گیشن کمپیلکس سنٹرل ہیڈ کوارٹر کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد
•خواتین کے تحفظ کیلئے بنائی گئی ایپ کا افتتاح

ویمن ڈویلپمنٹ
ویمن سیفٹی ایپلیکیشن کا اجراء

لوکل گورنمنٹ

•جناح فیملی پارک کی بحالی کے منصوبے کا سنگ بنیاد
•ایک کروڑ 6لاکھ روپے لاگت کے کشمیر پارک کی بحالی اور تعمیرنو کے منصوبے کا سنگ بنیاد
•لاہور میں لوکل گورنمنٹ اکیڈمی کا سنگ بنیاد۔
•پنجاب کے 36 اضلاع کی واٹرسپلاٸی سکیموں پر 2800 نٸے ہائی پوکلورینیٹرز کی تنصیب۔
▪نئے بلدیاتی نظام کے تحت بننے والی 455 لوکل گورنمنٹس کو 32 ارب کے ترقیاتی فنڈز جاری
▪ سیالکوٹ اور ساہیوال کے لیے میونسپل سروسز کے 8 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کے معاہدے
•لاہورشہر کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت کا 6000 کروڑ روپے مالیت کا تاریخ ساز "نیا لاہور ڈویلپمنٹ پیکیج
• والڈ سٹی اتھارٹی لاہورکے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کی منظوری
•والڈ سٹی اتھارٹی لاہور کیلۓ 250 نئی آسامیوں کی منظوری
•والڈ سٹی اتھارٹی کا داٸرہ کار پورے پنجاب میں بڑھانے کی منظوری
▪ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے دائرہ کار کی صوبہ بھر میں توسیع، 50 الیکٹرک بسیں خریدنے کی منظوری

•پنجاب کے 6 سیاحتی مقامات پر روڈ انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد
•ٹورزم فار اکنامک گروتھ پراجیکٹ کا آغاز
• ڈبل ڈیکر بس سروس راولپنڈی اور بہاولپور کا افتتاح۔

• سیٹلاٸٹ اراضی ریکارڈ سینٹر اور 20 موباٸل اراضی سینٹرز کا قیام
• قانونگوٸی سطع پر قاٸم 115 اراضی سینٹرز کا افتتاح
•کاشتکاروں کے لئے جدید زرعی مشینری و آلات کی فراہمی کیلئے الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ کا اجراء
• پنجاب بھر میں 350 سہولت بازاروں کا قیام
‏•قدرتی آفات اور ٹڈی دل سے پہنچنے والے نقصانات کے ازالہ کیلئے فصل بیمہ(تکافل) پروگرام کی 4 اضلاع سے 18 اضلاع تک توسیع

Excise and Taxation
•محکمہ ایکساٸز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے جدید پراپرٹی ٹیکس پورٹل کا اجراء

‏•گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو جدید سیکورٹی فیچرز سے آراستہ نمبر پلیٹس کی فراہمی

•مقامی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے دس سال بعد ڈیرہ غازی خان کے ثقافتی میلہ مویشیوں کا انعقاد۔
• پہلی بار بلوچ کلچرل ڈے پر آرٹس کونسل میں تصویری اور نایاب کتابوں کی نماٸش کا افتتاح۔

Ehsas program
• پاکستان بھر کے تیزاب گردی کے شکار افراد کے مفت علاج کے لیے"نئی زندگی" پروگرام کا افتتاح
•احساس پنجاب پروگرام کے تحت با ہمت بزرگ پروگرام کا آغاز جس میں 65 سال سے زائد عمر کے بزرگ افراد کو ماہانہ وظیفہ ملے گا
•معذور کان کنوں کے لیے ماہانہ 6 ہزار روپے معذوری الاؤنس کی منظوری

•راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام
▪ راوی ریور فرنٹ منصوبے پر مختلف مراحل میں تیزی سے کام جاری
•لاہور میں 10 لنگر خانوں کا قیام.

•لاہور میں فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کی تعمیر
•سرگودھا میانوالی روڈ کی تعمیر جاری
• چکوال شمالی بائی پاس کا سنگِ بنیاد
▪ فیصل آباد کی 4 بڑی سڑکوں
▪ ملتان وہاڑی روڈ
▪ سیالکوٹ رنگ روڈ
▪ راولپنڈی رنگ روڈ کی منظوری
▪جبکہ شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ پر کام کا آغاز

• تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر پناہ گاہوں کے قیام کی منظوری

• جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام
16 محکموں کے سیکریٹریز کی تعیناتی

•پنجاب پیرول ایکٹ2020 کی منظوری
•Harrasment of women at workplace میں ترمیم,
ایکٹ کی منظوری

•دودھ کی کوالٹی چیک کرنے کیلئے 10موٹر سائیکلوں پر مشتمل بائیک سکواڈ اور 6 موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا قیام۔

•بلوچستان حکومت کو زائرین کی دیکھ بھال کے لیے 1 ارب کی سپورٹ کی منظوری

•سیالکوٹ میں 17 ارب روپے کے میونسپل سروسز پروگرام کا آغاز

E-Pay
ایپ پر 14 ٹیکسوں کی آن لائن وصولی جاری، 10 ارب سے زائد ٹیکس وصول

وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں ترقی و خوشحالی کا یہ سفر جاری رہے گا
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران نیازی کی پرفارمنس کی وجہ سے اس کی یوتھیا ٹائیگر کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی . ایک وقت تھا جب ٹویٹر پر تحریک انصاف کا قبضہ تھا اور کوئی اور پر بھی نہیں مار سکتا تھا آجکل ایسا لگتا ہے ہر یوتھئیے کو عمران نیازی کے حق میں ٹویٹ کرتے ہوے موت پڑتی ہے . چور کی ماں اور اوکھلی میں منہ ایسے ہی یوتھئے اب ناراض ناراض سے رہتے ہیں . بے چارے کھل کر رو بھی نہیں سکتے اور ہنس بھی نہیں سکتے . آ جا کے غصہ نکلتا ہے بزدار پر ، او بھائی بزدار بھی تو عمران نیازی کی کٹھ پتلی ہے اور عمران نیازی نے کونسا تیر مار لیا ہے مرکز میں . عمران نیازی بذات خود ایک سڑک چھاپ انسان ہے جس کی زندگی ایک پلے بواۓ کی طرح گزری ہے . وہ مست ملنگ انسان ہے تھوڑا بہت پاوڈر سونگھ کر رعونیت کی دنیا میں مدہوش رہتا ہے اسے کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا . عمران نیازی آگے سے پیچھے سے اوپر سے نیچے سے ہر طرف سے ایک جاہل مطلق اور نا اہل انسان ہے . اسے خوابوں کی دنیا سے نکل کر دوبارہ کرکٹ کی دنیا کا رخ کرنا چاہئیے سیاست کرنا یا ملک چلانا اس کے بس کا روگ نہیں
ایک طرح سے عمران نیازی نے کروڑوں ارمانوں کا خون کیا ہے اور اپنے لاکھوں ٹائیگروں جو صبح شام اس کے عشق میں دوسروں کو گالیاں بکتے تھے کو ذلیل و خوار کیا ہے . ان کا انجام سوچ سوچ کر خوف آتا ہے . ایسا نہ ہو کہ ایک قومی پاگل خانہ کھولنا پڑ جاۓ جس میں یوتھیوں کے دماغ کا علاج کیا جاۓ کیوں کے ایسا نہیں لگتا کہ وہ یہ صدمہ سہ سکتے ہیں . وہ روئیں گے چیخیں ماریں گے اور گمنام بن جائیں گے .
اس وقت عمران نیازی اپنے کردار کی پستیوں میں پڑا ہوا ہے . ایک طرف کرونا عوام کی جان نکال رہا ہے تو دوسری ترف مہنگائی ہے اس کے ساتھ ساتھ عمران نیازی کی بے وفائی ہے . میں نے زندگی میں اتنا گرا ہوا شخص نہیں دیکھا جو اقتدار کی کرسی کی خاطر اپنے جگری دوست کی بہن بیٹیوں کو بھی عدالتوں میں گھسیٹ لے . اقتدار ایک طرف اور عمران نیازی کا بد ظرف ایک طرف ...... عمران نیازی خود کو پاکستان کی تاریخ کا بدترین انسان ثابت کرنا چاہتا ہے ..... اصلی کمینہ وہ ہوتا ہے جو اپنے محسن کی پیٹھ میں خنجر گھونپتا ہے ..... ایسے شخص سے بڑا بد کردار نہیں ہو سکتا جو اپنے پر احسان کرنے والوں کو ڈنگ لے .... مولا علی نے فرمایا جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو .... عمران نیازی کا شر پہلے بھی بہت سوں کی زندگی تباہ کر چکا ہے ... اب پوری قوم اس کی ز د میں ہے
Some of your Abba NIAZI:

موجود حکومت کے دو سال مکمل، تاریخی اقدامات اور منصوبوں پر نظر

پی ٹی آئی حکومت کے دوسال مکمل ہوگئے،اس دو سال میں جہاں موجودہ حکومت کو اپوزیشن کی جانب سے تنقید کا سامنا رہا وہیں کئی ایسے منصوبے اور تاریخی اقدامات سامنے آئے جنہیں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،یوں کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ موجودہ حکومت نے پاکستانی اکہتر سالہ تاریخ میں ایسے پروگرامز اور منصوبوں کا آغاز اور سنگ بنیاد رکھا جسے ممکن بنانا مشکل تھا۔

ملک میں پانی کی قلت کے خاتمے کیلئے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے آغاز کا اعلان کیا گیا، دیامر بھاشا ڈیم کے لیے زمین خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان واقع ہے، جس میں گلگت بلتستان کا علاقہ بھاشا اور کے پی کے کوہستان کا علاقہ دیامر شامل ہے، اس ڈیم سے 4 ہزار 500 میگا واٹ بجلی بنائی جاسکے گی جبکہ یہ 6.4 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے، 2 مئی 2019 کو وزیراعظم اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے خیبرپختونخوا میں دریائے سوات پر مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا تھا۔
7 اگست 2020 کو راوی اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کا افتتاح کیا گیا، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 50 کھرب روپے کے منصوبے کے لیے سرمایہ کاروں کو لے کر آئیں گے جبکہ اس پروجیکٹ کے تحت 60 لاکھ درخت بھی لگائے جائیں گے۔
3 سال کی تاخیر، اپوزیشن کی تنقید اور انکوائری کے معاملات عدالتوں میں زیر التوا ہونے کے بعد 13 اگست 2020 کو پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کا افتتاح کیاگیا،موجودہ حکومت نے بجلی کی لاگت کم کرنے کیلئے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ کیا،پندرہ اگست کو وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے بتایا تھا کہ بجلی پیدا کرنے والے آزاد اداروں کے ساتھ ایک بنیادی معاہدہ کرلیا ہے۔
وزیراعظم نے رواں سال یکم جنوری کو اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا اور تقریب سے خطاب میں دعویٰ کیا تھا کہ 2020 ترقی و خوشحالی کا سال ہوگا۔
رواں سال 3 جنوری کو فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا سنگ بنیاد رکھا گیا، رواں سال ہی جنوری میں ہی وزیراعظم نے ہنر فراہم کرنے کے لیے ملک کے ‘سب سے بڑے’ پروگرام ‘ہنر مند جوان’ کا افتتاح کیا جبکہ تیرہ اگست کو وزیراعظم نے احساس نشوونما پروگرام کا افتتاح کیا تھا،‘احساس پروگرام وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کا بطور جماعت اور حکومت فلیگ شپ پروگرام ہے۔
4 فروری 2019 کووزیراعظم نے وفاقی حکومت کے پروگرام صحت انصاف کارڈ کا اجرا کیا تھا، جس کے تحت تقریباً 8 کروڑ افراد کو صحت کی مفت سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
17 اپریل 2019 کو نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا افتتاح ہوا۔
13 اکتوبر 2018کو وزیراعظم نے صاف و سبز پاکستان مہم کا افتتاح کیا تھا ، اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے 18 اگست کو پی ٹی آئی کے اقتدار کے ایک سال کی تکمیل پر پلانٹ فار پاکستان ڈے کی مناسبت سے ملک بھر میں شجرکاری مہم شروع کی گئی تھی۔
7 اکتوبر 2019 کو احساس سیلانی لنگر اسکیم کا افتتاح کیا گیا، 17 اکتوبر 2019 کو کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کیا گیا، کامیاب جوان پروگرام’ کے تحت ‘ہنر سے کاروبار’ تک اسکیم کے سلسلے میں نوجوانوں کو کاروبار کے لیے قرض فراہم کیا جائے گا۔
وزیراعظم نے 4 نومبر 2019 کو انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کا اجرا کیا جس کا مقصد 4 برس میں 2 لاکھ طلبہ کو سالانہ 50 ہزار روپے کی شرح سے وظائف دینا ہے۔ڈیجیٹل پاکستان وژن کا افتتاح 5 دسمبر کواسلام آباد میں کیا گیا،9 دسمبر کو نیشنل یونیورسٹی فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پاکستان کے پہلے ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کیا،9 دسمبر 2019 کو پنجاب حکومت کی جانب سے تیار کی گئی اینٹی کرپشن ایپ کا افتتاح کیا گیا،14 دسمبر 2018 کو پشاور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کیا گیا تھا
پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے تحت نیشنل کوآرڈی نیشن بورڈ تشکیل دیا گیا،29 جولائی 2019 کو پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کردی گئی،2019 میں اہم عہدوں پر بڑی تبدیلیاں بھی کیں،اسٹیٹ بینک کے سربراہ کے طور پر رضا باقر کو آئی ایم ایف سے لاکر ذمہ داری دی گئی، ملک میں ڈالر کی قدر میں ایک دم سے کمی آئی اور ملک کی کاروباری برادری نے پریشانی کا اظہار بھی کیا۔


 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بے چارے اتنے بوکھلائے ہوئے ہیں کہ انہیں سمجھ نہیں آتی کیا کریں۔
جب جہانگیر ترین کے خلاف ایکشن نہیں ہو رہا تھا تو یہی لوگ رورہے تھے کہ عمران خان اپنے دوست کو بچا رہا ہے اور اب جب ایکشن لے رہے ہیں تو یہی لوگ رو رہے ہیں کہ اپنے دوست کو کیوں نہیں بچا رہا۔