عمران خان کے خلاف میدان میں آنے والا ناروے کو مطلوب شخص عمرفاروق کون ہے؟

4umarfarooqvskhan.jpg

ناروے پولیس کو مطلوب شخص اور متعدد تنازعات کا شکار بزنس مین عمر فاروق ظہور نے عمران خان سے توشہ خانہ تحائف خریدنے کا دعویٰ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی بزنس مین عمر فاروق ظہور نے کہا کہ سعودی شاہی خاندان کیلئے بنائی گئی دنیا کی واحد گھڑی میں نے خریدی ہے، اس کیلئے مجھ سے شہزاد اکبر صاحب نے رابطہ کیا اور کہا کہ ہمارے پاس آپ کیلئے ایک گھڑی کا بہت اچھا سیٹ ہے اگر آپ خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہیں تو عمران خان کی اہلیہ کی سہیلی فرح گوگی آپ سے رابطہ کریں گی۔

عمر فاروق ظہور نے کہا کہ مجھےشہزاد اکبر نے کہا کہ فرح آپ کو وہ گھڑی کا سیٹ لاکر دکھائیں گی اگر آپ کو پسند آگئی تو ان کی تھوڑی مدد ہوجائے گی کیونکہ ان کے پاس اس وقت کوئی خریدار نہیں ہے۔

پاکستانی بزنس مین نے کہا کہ جب ہم اس گھڑی کو خریدنے پہنچے تو وہ چار پانچ ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے تھے تاہم ہم نے بھاؤ تاؤ کے بعد یہ گھڑی 2 ملین ڈالر میں خرید لی، انہوں نے اس وقت یہ شرط رکھی تھی کہ ہمیں گھڑی کی قیمت کیش میں چاہیے۔

جیو نیوز کی اپنی ویب سائٹ پر 13 جنوری 2022 کو شائع ایک رپورٹ میں عمر فاروق ظہور کے حوالے سے تنازعات کی تفصیلات پیش کی گئی تھیں، اس وقت اس کردار کا نام سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن پر لگائے گئے الزامات کے حوالےسےسامنے آیا تھا۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق عمرفاروق ظہور مالیاتی جرائم میں مطلوب ہیں، ان کا تعلق سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن سے ہے،اس شخص کی گرفتاری کیلئے انٹرپول نے ریڈ وارنٹ جاری کررکھا تھا تاہم بعد میں اس وارنٹ کو منسوخ کروادیا گیا، وارنٹ منسوخ کروانے میں بشیر میمن نے مبینہ طور پر اہم کردار ادا کیا تھا۔

عمر فاروق ظہور خلیجی ریاست کے شاہی خاندان کے ایک فرد کے قریبی ساتھی بھی ہیں، انہیں پاکستان میں اعلی سطحی تقریبات میں دیکھا گیا ہے، عمر فاروق ظہور کےخلاف ناروے میں بینک فراڈ سےمتعلق کیسزبھی زیر التوا ہیں۔

عمر فاروق ظہور کے حوالے سے ناروے میڈیا نے بھی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں ان کے خلیجی دوست اور ناروے کے وزیر صحت اور خود عمر فاروق ظہور کا ذکر ہے۔

ایک اوررپورٹ کے مطابق 2015 میں جب خلیجی ملک کے شیخ نے گھانا کو زیادہ قیمت کی گیس ٹربائنز فروخت کرنے کا معاہدہ کیا اس پر بھی شیخ کے ساتھ ساتھ عمر فاروق ظہور کے دستخط تھے۔

پاکستان کے شہید صحافی ارشد شریف نے بھی اس شخص کے حوالے سے23 اکتوبر 2022 کوایک ٹویٹ کی تھی اور کہا تھا کہ عمر فاروق ظہور جنہوں نے ایف آئی اےکے متعدد افسران کے خلاف مقدمات درج کروائے ان کے حوالے سے عالمی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے، سوال کو ہوناچاہیے کہ کیا ایف آئی اے افسران اس لیے زیر عتاب ہیں کہ انہوں نے ڈگی والی سرکار اور جہانگیر ترین کے خلاف تحقیقات کی تھیں؟

https://twitter.com/x/status/1584079914919395328
سینئر صحافی محمد فیضان خان نے توشہ خانہ تحائف خریدنے سے متعلق عمر فاروق ظہور کے دعوے کے حوالے سے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ عمر فاروق ظہور ایف آئی اے کو مطلوب تھا
انہیں انٹرپول کے ذریعےے ملک واپس لانے کی کوشش کی جارہی تھی تاہم موجودہ حکومت نے ان کے خلاف کیسز ختم کیے جس کا مقصد آج کے انٹرویو میں سب کے سامنے آگیا ہوگا۔

انہوں نےمزید کہا کہ اس شخص نے شہزاد اکبر پر الزامات بھی شائد اسی لیے لگائے کہ اس کے خلاف کیسز شہزاد اکبر کے دور میں کھولے گئے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1592545267215106048
صحافی عمران ریاض خان نے کہا کہ اسلام آباد کی ایک طاقتور شخصیت کافی عرصے سےاس پروجیکٹ پر کام کررہی تھی، مگر کھودا پہاڑ اور نکلا۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1592542347220643840
شہزاد اکبر کی جانب سے عمر فاروق کے دعوے کو مسترد کر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1592550941664112640
صحافتی ذرائع کے مطابق اس وقت عمران خان کے خلاف ایک اور محاذ کھڑا کرنے کیلئے جس شخص کو آگے لایا جارہا ہے وہ خود بین الاقوامی کرمنل ہے، ارشد شریف نے اپنی آخری ٹویٹس میں خود اس شخص کی کارستانیوں کے حوالے سے تفصیلات شیئر کی تھیں اور خود حکومت کیلئے نرم گوشہ رکھنے والے خبررساں اداروں کی اپنی رپورٹس اس شخص کی کارستانیوں کی داستانوں سے بھری ہوئی ہیں۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے اس کی بھی کوئی ویڈیو مریم نواز کے پاس ہے۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
obviously they used a middleman or woman in this case, his statement is solid and he has the watch, he would have cctvs as well

open your eyes Khan lovers

do continue to love him but just dont spread bullshit and go keyboard crazy
 
Waqar1988

Senator (1k+ posts)
obviously they used a middleman or woman in this case, his statement is solid and he has the watch, he would have cctvs as well

open your eyes Khan lovers

do continue to love him but just dont spread bullshit and go keyboard crazy
Its not your fault when your head is full of shit. Was there only 1 watch of the kind? i am sure 1000’s have the same watch and anyone can come and claim it. If the guy has valid receipts then provide them
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
obviously they used a middleman or woman in this case, his statement is solid and he has the watch, he would have cctvs as well

open your eyes Khan lovers

do continue to love him but just dont spread bullshit and go keyboard crazy
then bring cctv?? and if its been sold legally whats the issue.

check on google about toshana gift per law.

Dont know what kind of people are you guys really.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
then bring cctv?? and if its been sold legally whats the issue.

check on google about toshana gift per law.

Dont know what kind of people are you guys really.

I can just say good luck to you if you think there is no issue in this scandal
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جس کہانی میں عمران ہی اہلیہ اور فرح گوگی کا ذکر آجائے تو سمجھوں کہ یہ کہانی بیگم صفدر کے ٹانگوں کے درمیان سے نکلی ہے۔۔۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their handlers are not even realizing the kind of trouble they are into. Such gimmicks not gonna help them but expose them further.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
4umarfarooqvskhan.jpg

ناروے پولیس کو مطلوب شخص اور متعدد تنازعات کا شکار بزنس مین عمر فاروق ظہور نے عمران خان سے توشہ خانہ تحائف خریدنے کا دعویٰ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی بزنس مین عمر فاروق ظہور نے کہا کہ سعودی شاہی خاندان کیلئے بنائی گئی دنیا کی واحد گھڑی میں نے خریدی ہے، اس کیلئے مجھ سے شہزاد اکبر صاحب نے رابطہ کیا اور کہا کہ ہمارے پاس آپ کیلئے ایک گھڑی کا بہت اچھا سیٹ ہے اگر آپ خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہیں تو عمران خان کی اہلیہ کی سہیلی فرح گوگی آپ سے رابطہ کریں گی۔

عمر فاروق ظہور نے کہا کہ مجھےشہزاد اکبر نے کہا کہ فرح آپ کو وہ گھڑی کا سیٹ لاکر دکھائیں گی اگر آپ کو پسند آگئی تو ان کی تھوڑی مدد ہوجائے گی کیونکہ ان کے پاس اس وقت کوئی خریدار نہیں ہے۔

پاکستانی بزنس مین نے کہا کہ جب ہم اس گھڑی کو خریدنے پہنچے تو وہ چار پانچ ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے تھے تاہم ہم نے بھاؤ تاؤ کے بعد یہ گھڑی 2 ملین ڈالر میں خرید لی، انہوں نے اس وقت یہ شرط رکھی تھی کہ ہمیں گھڑی کی قیمت کیش میں چاہیے۔

جیو نیوز کی اپنی ویب سائٹ پر 13 جنوری 2022 کو شائع ایک رپورٹ میں عمر فاروق ظہور کے حوالے سے تنازعات کی تفصیلات پیش کی گئی تھیں، اس وقت اس کردار کا نام سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن پر لگائے گئے الزامات کے حوالےسےسامنے آیا تھا۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق عمرفاروق ظہور مالیاتی جرائم میں مطلوب ہیں، ان کا تعلق سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن سے ہے،اس شخص کی گرفتاری کیلئے انٹرپول نے ریڈ وارنٹ جاری کررکھا تھا تاہم بعد میں اس وارنٹ کو منسوخ کروادیا گیا، وارنٹ منسوخ کروانے میں بشیر میمن نے مبینہ طور پر اہم کردار ادا کیا تھا۔

عمر فاروق ظہور خلیجی ریاست کے شاہی خاندان کے ایک فرد کے قریبی ساتھی بھی ہیں، انہیں پاکستان میں اعلی سطحی تقریبات میں دیکھا گیا ہے، عمر فاروق ظہور کےخلاف ناروے میں بینک فراڈ سےمتعلق کیسزبھی زیر التوا ہیں۔

عمر فاروق ظہور کے حوالے سے ناروے میڈیا نے بھی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں ان کے خلیجی دوست اور ناروے کے وزیر صحت اور خود عمر فاروق ظہور کا ذکر ہے۔

ایک اوررپورٹ کے مطابق 2015 میں جب خلیجی ملک کے شیخ نے گھانا کو زیادہ قیمت کی گیس ٹربائنز فروخت کرنے کا معاہدہ کیا اس پر بھی شیخ کے ساتھ ساتھ عمر فاروق ظہور کے دستخط تھے۔

پاکستان کے شہید صحافی ارشد شریف نے بھی اس شخص کے حوالے سے23 اکتوبر 2022 کوایک ٹویٹ کی تھی اور کہا تھا کہ عمر فاروق ظہور جنہوں نے ایف آئی اےکے متعدد افسران کے خلاف مقدمات درج کروائے ان کے حوالے سے عالمی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے، سوال کو ہوناچاہیے کہ کیا ایف آئی اے افسران اس لیے زیر عتاب ہیں کہ انہوں نے ڈگی والی سرکار اور جہانگیر ترین کے خلاف تحقیقات کی تھیں؟

https://twitter.com/x/status/1584079914919395328
سینئر صحافی محمد فیضان خان نے توشہ خانہ تحائف خریدنے سے متعلق عمر فاروق ظہور کے دعوے کے حوالے سے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ عمر فاروق ظہور ایف آئی اے کو مطلوب تھا
انہیں انٹرپول کے ذریعےے ملک واپس لانے کی کوشش کی جارہی تھی تاہم موجودہ حکومت نے ان کے خلاف کیسز ختم کیے جس کا مقصد آج کے انٹرویو میں سب کے سامنے آگیا ہوگا۔

انہوں نےمزید کہا کہ اس شخص نے شہزاد اکبر پر الزامات بھی شائد اسی لیے لگائے کہ اس کے خلاف کیسز شہزاد اکبر کے دور میں کھولے گئے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1592545267215106048
صحافی عمران ریاض خان نے کہا کہ اسلام آباد کی ایک طاقتور شخصیت کافی عرصے سےاس پروجیکٹ پر کام کررہی تھی، مگر کھودا پہاڑ اور نکلا۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1592542347220643840
شہزاد اکبر کی جانب سے عمر فاروق کے دعوے کو مسترد کر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1592550941664112640
صحافتی ذرائع کے مطابق اس وقت عمران خان کے خلاف ایک اور محاذ کھڑا کرنے کیلئے جس شخص کو آگے لایا جارہا ہے وہ خود بین الاقوامی کرمنل ہے، ارشد شریف نے اپنی آخری ٹویٹس میں خود اس شخص کی کارستانیوں کے حوالے سے تفصیلات شیئر کی تھیں اور خود حکومت کیلئے نرم گوشہ رکھنے والے خبررساں اداروں کی اپنی رپورٹس اس شخص کی کارستانیوں کی داستانوں سے بھری ہوئی ہیں۔
shahadat ke baad bhi...@arsched not coming slow to expose lies of mafias..
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
I can just say good luck to you if you think there is no issue in this scandal
you need to stop watching Jew tv and samaa tv they are simply for highest bidder no credibility.

Check on twitter people already debunking their lies.

As per scandle it may or may not as JEw tv is not court but no one gonna believe coming out from lefafa program
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
obviously they used a middleman or woman in this case, his statement is solid and he has the watch, he would have cctvs as well

open your eyes Khan lovers

do continue to love him but just dont spread bullshit and go keyboard crazy
Shut up Bughaz Imran
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اج تو 30 سال پہلے دیہاتاں وچ
VCR
بمعہ 4 فلماں کرائے تے رات لئی دتے جاندے سن۔ اک دیہاتی کرائے تے
VCR
لے آیا ادھے پنڈ دی زنانیاں اک پاسے تے مرد اک پاسے بیٹھ گئے۔ بے دھیانی وچ
VCR
چلایا تے اندر گندی فلم سی جو چل گئی۔دیہاتی نو کچھ سمجھ نا لگی دھوتی کھول کے سکرین اگے کھڑا ہو گیا۔

اینا جرنیلاں دا وی دیہاتی والا حساب ہے۔ہون کچھ نا نظر آئے دے چکر وچ دھوتی کھول کے قوم اگے کھڑے نے۔

نوٹ: ایہہ سچا واقعہ جے۔