عمران خان کی آئی ایس آئی کو دھمکی کے بعد نیوٹرلز کا ردعمل کیا ہوگا؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ کل عمران خان نے چکوال جلسے میں آئی ایس آئی افسران کا نام لیکر ان کی دھمکیوں کے جواب میں جوابی دھمکیاں دی ہیں۔ پاکستان میں اسے عموما ریڈ لائن کراس کرنا سمجھا جاتا ہے۔ چونکہ آئی ایس آئی نے کئی دہائیوں سے ملک میں دھونس، جبر اور خوف کی فضا قائم کر کے ریاست کے اندر ریاست بنا رکھی ہے۔ یوں ان کی بدمعاشی کو کھلے عام چیلنج کرنے والے کیساتھ یہ بدمعاش کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔ عمران خان کو اب اپنی سیکورٹی کی خاص فکر کرنی چاہیے۔ کیونکہ عوام میں مقبول ترین لیڈران کو رستے سے ہٹانے کا آئی ایس آئی کے پاس طویل تجربہ موجود ہے۔ اگر عمران خان کیخلاف نااہلی کا قانونی ہتھیار کارگر ثابت نہ ہوا تو پھر اس پر خدانخواستہ لیاقت علی خان یا بینظیر والا فارمولا اپنایا جائے گا۔ اسلئے ہوشیار باش!۔
https://twitter.com/x/status/1571924781825675264
aoyy8-tuntc.jpg
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کی آئی ایس آئی کو دھمکی کے بعد نیوٹرلز کا ردعمل کیا ہوگا؟​

وہی جو پچھلے ایک سال سے ہے

ٹی ٹی پی والے بھلے روز دس پاکستانیوں کو مار دیں وہ انکا مسلہ نہیں ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

کوکینی کی پنگا لینے کی عادت نہیں گئ۔

پنگا لے کر دیوار پھلانگ کے بھاگ جائے گا اور شہباز گالی نیچے دبے رھنے کی وجہ سے پھڑیا جائے گا ۔
 
Geo

Senator (1k+ posts)
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ کل عمران خان نے چکوال جلسے میں آئی ایس آئی افسران کا نام لیکر ان کی دھمکیوں کے جواب میں جوابی دھمکیاں دی ہیں۔ پاکستان میں اسے عموما ریڈ لائن کراس کرنا سمجھا جاتا ہے۔ چونکہ آئی ایس آئی نے کئی دہائیوں سے ملک میں دھونس، جبر اور خوف کی فضا قائم کر کے ریاست کے اندر ریاست بنا رکھی ہے۔ یوں ان کی بدمعاشی کو کھلے عام چیلنج کرنے والے کیساتھ یہ بدمعاش کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔ عمران خان کو اب اپنی سیکورٹی کی خاص فکر کرنی چاہیے۔ کیونکہ عوام میں مقبول ترین لیڈران کو رستے سے ہٹانے کا آئی ایس آئی کے پاس طویل تجربہ موجود ہے۔ اگر عمران خان کیخلاف نااہلی کا قانونی ہتھیار کارگر ثابت نہ ہوا تو پھر اس پر خدانخواستہ لیاقت علی خان یا بینظیر والا فارمولا اپنایا جائے گا۔ اسلئے ہوشیار باش!۔
https://twitter.com/x/status/1571924781825675264
aoyy8-tuntc.jpg

آئی ایس آئی افسران کا نام لیکر ان کی دھمکیوں کے جواب میں جوابی دھمکیاں دی ہیں

کونسے نام لئے ہیں ؟

وہ تو مسٹر ایکس اور مسٹر وائی کہ رہا ہے

4rifa

Citizen
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ کل عمران خان نے چکوال جلسے میں آئی ایس آئی افسران کا نام لیکر ان کی دھمکیوں کے جواب میں جوابی دھمکیاں دی ہیں۔ پاکستان میں اسے عموما ریڈ لائن کراس کرنا سمجھا جاتا ہے۔ چونکہ آئی ایس آئی نے کئی دہائیوں سے ملک میں دھونس، جبر اور خوف کی فضا قائم کر کے ریاست کے اندر ریاست بنا رکھی ہے۔ یوں ان کی بدمعاشی کو کھلے عام چیلنج کرنے والے کیساتھ یہ بدمعاش کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔ عمران خان کو اب اپنی سیکورٹی کی خاص فکر کرنی چاہیے۔ کیونکہ عوام میں مقبول ترین لیڈران کو رستے سے ہٹانے کا آئی ایس آئی کے پاس طویل تجربہ موجود ہے۔ اگر عمران خان کیخلاف نااہلی کا قانونی ہتھیار کارگر ثابت نہ ہوا تو پھر اس پر خدانخواستہ لیاقت علی خان یا بینظیر والا فارمولا اپنایا جائے گا۔ اسلئے ہوشیار باش!۔
https://twitter.com/x/status/1571924781825675264
aoyy8-tuntc.jpg
Jo karna hai karo hum bhi karan gay. Aisi ki taisi tumhari. Geo Imran khan
 
RajaRawal111

I wonder if Bajwa&Co's families ever get heckled/called ghaddar n such.... either you're with haq or you're with batil...

pakistani awam PDM aur fauj main pansi rahee ge aur ninja turtles apna kam beech main kar jaye ga ?
people are going to get bold...watch the next few days..

ایک پرانا لطیفہ - لکھنؤ کے بھیے اور افغانی پٹھان کی لڑائی

ایک مرتبہ لکھنؤ کے ایک بھیے کی افغانی پٹھان سے لڑائی ہو جاتی ہے - نتیجہ وھی نکلا جو ھمیشہ ایسی صورت میں نکلتا ہے - بھیا جی منہ پر نیل ڈلوا کر گھر جاتے ہیں اور اپنے ابا کو لے آتے ہیں - اور پٹھان سے کہتے ہیں - ایب کے میرے ابا کو مار کے دیکھ - پٹھان ابے کو بھی مار دیتا ہے

بھیا جی پر تایا کو لے آتے ہے اور فرماتے ہیں - ایب کے میرے تایا کو مار کے دیکھ - پٹھان تایے کو بھی مار کے بھگا دیتا ہے

بھیا جی پر مامو کو لے آتے ہے اور فرماتے ہیں - ایب کے میرے ماما کو مار کے دیکھ - پٹھان مامے کو بھی مارتا ہے
کرتے کرتے سارے خاندان کو افغانی سے مار پڑ جاتی ہے

لطیفہ اس لئے یاد آیا کہ ہمارے نیازی بھیا نے اب اپنے ناچوں کو آگے کر دیا ہے کہ

ایب کے میرے ناچوں کو مار کے دیکھ
حالانکہ مجھے نہیں پتا کہ پٹھان کے کبھی کسی نچلی ذات کے ناچے کو ٹیلیفون کیا ہو گا - اگر کر بھی دیں تو ناچے زیادہ سے زیادہ گالیاں کڈنے کی ہی دھمکی دے سکتے ہیں بچارے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

کوکینی کی پنگا لینے کی عادت نہیں گئ۔

پنگا لے کر دیوار پھلانگ کے بھاگ جائے گا اور شہباز گالی نیچے دبے رھنے کی وجہ سے پھڑیا جائے گا ۔
یار دیکھو تو کو کینی اکسا کن کو رہا تھا - آئ ایس آئ والے کب اس مخلوق کو ٹیلیفون کرتے ہیں ؟؟
5b590dfb65398.jpg

x1080

Girl-Dancing-in-Imran-Khan-Karachi-Jalsa-and-making-Video-of-her-own-Dance-also-768x476.jpg

images