پیر پنجر کو پنجرے میں بند کرو اسے کس نے کھول دیا ہے
Poori vdo dekh lo wrong title hay.. ??Wrong number Sarkar.
Bhai is vdo main to ye Banda Imran Khan ko sadar bna Raha hay..?Where is that PTI supporter who had initiated a thread few days ago in favor of PTI based on the 'predictions' of Peer Pinjar?
Dr saab i heard that in General Zia he was used by establishment to make scenarios befor doing something big. Is that true.پیر صاحب ذرا ہتھ ہولا رکھو
!توڈا لفافہ پہنچ جا سی
.کرونا نی وجہ نال ذرا دیری ہو گئی
تساں نی خواہش تے
نویاں نوٹاں نی چھپائی جاری اے
حوصلہ رکھو چھیتی مل ویسن
Dr saab i heard that in General Zia he was used by establishment to make scenarios befor doing something big. Is that true.
محترم صدر جنرل محمد ضیاء الحق شہید کے ساتھ میرا سرکاری فرائض کی انجام دھی میں بہت قریبی تعلق رہا ہےراجہ جی! اگر آپ میری بات پر یقین کریں تو میں سچی بات عرض کیے دیتا ہوں، آپ مانیں یا نا مانیں وہ آپ کا ظرف ہے . محترم صدر جنرل محمد ضیاء الحق شہید کے ساتھ میرا سرکاری فرائض کی انجام دھی میں بہت قریبی تعلق رہا ہے . میں اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتا رہا ہوں کہ محترم جنرل صاحب ہر پرہیز گار اور صاحب بصیرت مسلمان کی ہمیشہ دل سے عزت کرتے تھے . کسی انسان کو ماپنے کے لیے مرحوم کا جو کرائٹیریا تھا مذہبی رجحان اس میں سر فہرست تھا . دین کے معاملے میں وہ اپنی ذات میں ازخود ایک انجمن تھے . میں نے بقلم خود پیر پنجر صاحب کو کبھی مرحوم کے پاس آتے یا ملتے نہ دیکھا . راھنمائی کے لیے مرحوم صدر ہمیشہ امام کعبہ اور امام مسجد نبوی صلعم کی جانب دیکھا کرتے تھے . یہ تو پیپلز پارٹی کے لوگوں نے اپنی سیاست کی خاطر ان کی ذات پر کیچڑ اچھال اچھال کر ان کو رسواء کرنے میں کسر نہ چھوڑی لیکن سچ اور صرف سچ یہی ہے کہ وہ ایک بہت نیک اور صاحب بصیرت اور صاحب ایمان مسلمان لیڈر تھے . الله انہیں کروٹ کروٹ جنت کے اعلی رتبے پر فائز کرے . آمین، ثمہ آمین
آخر میں دوبارہ عرض کروں گا کہ سرکاری معاملات کی انجام دھی میں میرا اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے پالیسی سازوں سے روزانہ کی بنیاد پر ملنا ہوتا تھا اور میں نے کسی جگہ پیر پنجر صاحب کو کبھی نہیں دیکھا
Dr Sahib. Please Put the politics aside. I always believe what you say. Please look at the person in me standing behing the Putwari. I really asked this Q from you to get information.
راجہ جی! اگر آپ میری بات پر یقین کریں تو میں سچی بات عرض کیے دیتا ہوں، آپ مانیں یا نا مانیں وہ آپ کا ظرف ہے . محترم صدر جنرل محمد ضیاء الحق شہید کے ساتھ میرا سرکاری فرائض کی انجام دھی میں بہت قریبی تعلق رہا ہے . میں اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتا رہا ہوں کہ محترم جنرل صاحب ہر پرہیز گار اور صاحب بصیرت مسلمان کی ہمیشہ دل سے عزت کرتے تھے . کسی انسان کو ماپنے کے لیے مرحوم کا جو کرائٹیریا تھا مذہبی رجحان اس میں سر فہرست تھا . دین کے معاملے میں وہ اپنی ذات میں ازخود ایک انجمن تھے . میں نے بقلم خود پیر پنجر صاحب کو کبھی مرحوم کے پاس آتے یا ملتے نہ دیکھا . راھنمائی کے لیے مرحوم صدر ہمیشہ امام کعبہ اور امام مسجد نبوی صلعم کی جانب دیکھا کرتے تھے . یہ تو پیپلز پارٹی کے لوگوں نے اپنی سیاست کی خاطر ان کی ذات پر کیچڑ اچھال اچھال کر ان کو رسواء کرنے میں کسر نہ چھوڑی لیکن سچ اور صرف سچ یہی ہے کہ وہ ایک بہت نیک اور صاحب بصیرت اور صاحب ایمان مسلمان لیڈر تھے . الله انہیں کروٹ کروٹ جنت کے اعلی رتبے پر فائز کرے . آمین، ثمہ آمین
آخر میں دوبارہ عرض کروں گا کہ سرکاری معاملات کی انجام دھی میں میرا اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے پالیسی سازوں سے روزانہ کی بنیاد پر ملنا ہوتا تھا اور میں نے کسی جگہ پیر پنجر صاحب کو کبھی نہیں دیکھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|