RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
آج صبح صبح خبر پر کر بہت پریشانی ہوئی تھی کہ عمران خان ٹی ٹی اکبر کی کار کردگی سے نا خوش ہیں اور اس کو ہٹا کر کیسی اور کو ٹیٹیاں بجانے پر لگانے لگے ہیں - میں حیران ہوں کہ عین عمران خان کے ویژن اور اس کے نقش قدم پر اتنا اچھا کام تو کر رہا تھا
جناب عمران خان صاحب یاد ہے آپ بھی تو دو سال کاغذ لہرا لہرا کر دیکھایا کرتے تھے کہ یہ ہیںدھندھلی کے ثبوت - عدالت میں جا کر شریف الدین پیرزادے کی بیزتی تو آپ نے بھی کروا دی تھی - شکر کریں انگل آلے امپائر نے اپ کی عزت رکھ لی گول مول فیصلہ سنوا کر
تو جناب یہ ٹی ٹی اکبر بھی اسی طرح بہت اچھے سے کاغذ لہرا کر دیکھاتا ہے - اتوں ترکونے جیسی شکل اور نکے باجے جیسی آواز - شریف چوروں کا بلڈ پریشر بڑھانے میں کافی کامیاب تھا جناب -- اب کہاں یہ ساری صفات والا ڈھونڈیں گے جناب
اور سچی یاد آیا وہ جنرل ملک کون تھا جو نوسر باز کاوے مساوی سے اسی کا ایک ارب ڈالر والا خط لے کر لندن میں ملا تھا - جو موساوی نے ٹی ٹی اکبر کو لکھا تھا - وھی جس پر مٹی ڈالنے کے لئے اپ نے ضمیر فروش جسٹس عظمت کو پیسے ویسے دے کر رپورٹ بنوائی تھی - یاد ہے جناب ؟؟
اتوں ترکونہ ٹی ٹی اکبر اپنے جگری ڈیوڈ روز کو بھی پھنسا کر بیٹھا ہوا ہے -- اس کو ثبوت ہی نہیں دے رہا تا کہ شہباز شریف کی ڈیلی میل والی کہانی سچی ثابت ہو جناب
جناب اگر ترکونے کو ہٹا کر کسی اور کو لگا دیا تو ڈیوڈ روز کہیں مایوس ہو کر کیس سے معافی نہ مانگ لے - پھر آپ کیا کریں گے --- شہباز چور نے تو آپ کا بینڈ بجا دینا ہے --- میری مانیں ?اس کیس کو پھنسا رہنے دیں اسی طرح
اور اسی کو ٹی ٹیاں بجانے والی نوکری پر رہنے دیں

- Featured Thumbs
- https://acenews.pk/wp-content/uploads/2019/12/shehzad-akbar.jpg
Last edited by a moderator: