عمران خان سیاسی طور پر ایک لاش ہیں، لاشیں زندہ نہیں ہوتیں، مولانا فضل

zindai11.jpg

حکومتی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے کہا ہے کہ سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش کی طرح ہیں جس کےساتھ ایک کروڑ لوگ بھی کھڑے ہوجائیں تو لاش زندہ نہیں ہوسکتی۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو پشاور میں قبائلی مشران اور تاجروں کے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ ہم نے جلسوں میں کہا کہ ہم حکومت سنبھالیں گے اور ہم نے سنبھال بھی لی، 4 سال کی جو خرابی پید ا ہوئی ہے وہ چار دن میں ختم نہیں ہوسکتی۔

انہوں نے مزید کہا پاکستانی معیشت کو تباہ و بردباد کردیا گیا ہے، ملک دیوالیہ ہوچکا ہے ، ہمارے لیے معیشت ایک بڑا چیلنج ہے، یہ سب کا پاکستان ہے اور اسی لیےمشکل وقت میں سب کو ایک ہونا پڑے گا، تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی کوئی اہمیت نہیں ہے ، ہمارے مارچ کا ریکارڈ کسی کا باپ بھی نہیں توڑسکتا ، یہ لوگ تو اسلام آباد میں مکھیاں مارنے آئیں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پوری دنیا میں کمزور قوموں کے ہی حقوق پامال ہوتے ہیں، ہمیں عوام کی مرضی و منشاء کے مطابق فیصلے کرنا ہوں گے، ملکی و قومی معاملات میں عوام کی شراکت داری ہونی چاہئے، عالمی طاقتیں چاہتی ہیں کہ ہم تقسیم در تقسیم ہوتے چلے جائیں ، چین کا کہنا ہے کہ دنیا ہمارا ساتھ دینا چاہتی ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اور مردنی اس منحوس مولبی کے تھوبڑے پر چھائی ہوئی ہے
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kia ap ne kal PC m Molvi Diesel ko ghoor se dekha ha??Molvi Diesel ke face par aik ejeeb si Lanati honey ki kalak siahi thi..Ankho aur eye brows par aik shaitani expression tha..Molvi diesel aik nasoor ha.Islam aur Pakistan k lia.Please Madarso k masoom bacho ko is shaitan Molvi Fazulo k shar se bachao..
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
خنزیر اور بلڈاگ کی مشترکہ نسل اسلام فروش فراڈیا نطفہ حرام منافق لونڈے باز ُ اور ممیسیا۔ بدبودار فضلہ پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا خنزیری نسل کا مودی کا پالتو کتا۔ مولوی کھرک جو اپنی کھرک دور کرانے کے لئے روزانہ گل خان سے بدفعلی کراتا ہے اپنے ساتھ ممیسیا۔ اوربچوں سے بدفعلی کرتا ہے یہ لو نڈے باز نطفہ حرام
 
انقلاب

Minister (2k+ posts)
zindai11.jpg

حکومتی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے کہا ہے کہ سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش کی طرح ہیں جس کےساتھ ایک کروڑ لوگ بھی کھڑے ہوجائیں تو لاش زندہ نہیں ہوسکتی۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو پشاور میں قبائلی مشران اور تاجروں کے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ ہم نے جلسوں میں کہا کہ ہم حکومت سنبھالیں گے اور ہم نے سنبھال بھی لی، 4 سال کی جو خرابی پید ا ہوئی ہے وہ چار دن میں ختم نہیں ہوسکتی۔

انہوں نے مزید کہا پاکستانی معیشت کو تباہ و بردباد کردیا گیا ہے، ملک دیوالیہ ہوچکا ہے ، ہمارے لیے معیشت ایک بڑا چیلنج ہے، یہ سب کا پاکستان ہے اور اسی لیےمشکل وقت میں سب کو ایک ہونا پڑے گا، تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی کوئی اہمیت نہیں ہے ، ہمارے مارچ کا ریکارڈ کسی کا باپ بھی نہیں توڑسکتا ، یہ لوگ تو اسلام آباد میں مکھیاں مارنے آئیں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پوری دنیا میں کمزور قوموں کے ہی حقوق پامال ہوتے ہیں، ہمیں عوام کی مرضی و منشاء کے مطابق فیصلے کرنا ہوں گے، ملکی و قومی معاملات میں عوام کی شراکت داری ہونی چاہئے، عالمی طاقتیں چاہتی ہیں کہ ہم تقسیم در تقسیم ہوتے چلے جائیں ، چین کا کہنا ہے کہ دنیا ہمارا ساتھ دینا چاہتی ہے۔
تو تمہارا باپ بھٹو کیوں زندہ ہے؟
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan laash hein ya nahin wo tau uss ney batta diya hey aur Pakistan Dakkoo movement walon ki pichware se tatti band nahin ho rahi lekin Fuzley diesel ki laash jald Bannu aur DI Khan ki bazaaron mein latki nazar aa jayegi.
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Ek "lash" nay tum jaisay moulana ko liberals ka hijra bana dala, azli dushmano ko aik bil mein jama honay pay majboor kar gaya, sab haramion kay infiradi dagoslay jaisa kay, roti kapra makan, zardari ka ghaseetna, asian tiger, aik dosray pay war sab kuch dafan kar dia tumhara.
Ppp mln waghaira sab kay ilaqay hein aur ilaqay ya to kutto kah hotay hein ya criminals ki... Khan kay saamnay dono he unite hojate hein jis tareh Pppmln.
Ab yehi "lash" apnay "qabar" sey tumharay rooh bechain kar raha hey.
 
Sponsored Link