عمران خان خوش فہمی کا شکار ہیں کہ وہ آج بھی مقبول ہیں - امیر عباس

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Sensible peoples are still behind IK and they realised his problem, to run the government in Pakistan is not peace of cake cos here corruption,nepotism, are the part of services for Elite class. IK has no personal agenda his two sons lived in UK and they are using any government resources like bloody shrief and Zardari dakko's does in the past.
 

khwahish

Councller (250+ posts)
آپکا سوچنے کا انداز اور عمران خان کا کام کرنیکا انداز مختلف ہے عمران نہ ہی چاپلوسی پسند کرتا ہے،کہ کوئی اسکی چاپلوسی کرے اور نہ ہی خود کسی کی چاپلوسیاں کرتا ہے یہ جو سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے دراصل پیغام ہے کہ وو کیسے الیکٹ ہوگیا، آپ ہمیں سلیکٹ کریں، اسکی(عمران ) سادہ اکثریت کو روکا گیا اور اسے معذور کیا گیا، لیکن پھر بھی کوئی عمران کا کچھ نہی بگاڑ سکتا چونکہ عمران کی سادگی،سچائی اور تقویٰ الله کو پسند ہے نہ تو اسے پیسے، شہرت اور نہ ہی کرسی کی لالچ ہے اسکی لالچ صرف یہ ہیکہ پاکستان اور غریب عوام کی حالت بہتر ہو جائے، قوم پڑھی لکھی ہو اور منافقت چھوڑ دے چونکہ منافقوں کی دنیا اور آخرت، دونوں جگہہ بہت کڑی سزا ہے، دنیاوی سزا تو قوم پچاس سالوں سے بھگت رہی ہے،آخرت کا حساب باقی ہے .
 
Last edited: