عثمان بزدار کرسی بچاؤ مشن پر۔۔ جہانگیر ترین کے پاس پہنچ گئے۔۔ بڑا انکشاف

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کہا جاتا تھا کہ بہت سیدھا سادا ملنگ بندہ ہے جس کو حکومت سے کوی دلچسپی نہیں مگر اب دیکھیں کیسے گونگلو کو موشنز لگے ہوے ہیں کہ کسی ایک جگہ پر ٹھہرنا ہی دوبھر ہوچکا ہے
مجھے لگتا ہے کہ گونگلو بچ نہیں پاے گا کیونکہ گوشت بن کر آچکا ہے بس گونگلو کا انتظار ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی محنت دو سال میں کی ہوتی اور اپنے حلقے سے لاہور اور لاہور سے حلقے تک جانے کے علاوہ بھی کوی کام کیا ہوتا تو آج پنجاب کی اسطرح تباہی نہ ہوتی جیسے کراچی کی ہوی ہے
لاہور اسٹیڈیم کا حشر ہی دیکھ لیں سڑیی ہو ی مردہ گھاس پر نوجوان ملک کیلئے کھیل رہے ہیں ایسے ہی ہر پراجیکٹ برباد ہوچکا ہے
اس بندے نے پنجاب کو جسطرح بیک گئیر میں ڈالا ہے دس سال تک اس کی ریکوری نہیں ہوسکے گی
 
Last edited: