عالمگیر خان نے سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی کاٹنے کا اعلان کر دیا

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
کے اليکٹرک کو فارغ کرو، يہ پيپلز پارٹی کے اشارے پر کراچی والوں کو تنگ کر رہی ہے۔
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
سٹوپڈ۔

ایم این اے لائین مین نہیں ہوتا۔

ایم این اے کی نوکری ہوتی ہے قانون بنانا۔
لنجروں کو نوکری مل گئی ہے پر پتا نہیں کیا نوکری ہے۔



ُ