عارف حمید بھٹی ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزاق اڑاتے ہوئے

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹی صاحب آپ فلسطینی ہیں اور اسرائیلی بے غیرت آپ کو اٹھا کر اپنے عقوبت خانوں میں لے جائیں گے اور پھر مِسنگ پرسن میں ایک اضافہ ُاور ہو جائے گا آپ سب لوگ اسرائیلی مقبوضہ علاقے میں رہ رہے ہیں
 

بشر

Councller (250+ posts)
ہمارے جنرلز پھوجیوں کا دماغ ابھی تک 90 کی دہائی والا ہے
یہ 2022 ہے عوام کو اب پھدو بنانا ممکن نہیں
ویسے آج ان کی چیخیں سوشل میڈیا کی وجہ سے نکل رہی ہیں اسی لیے بیچارے آئے روز واسطہ بلاواسطہ صفائیاں دیتے پھر رہے ہیں
 

Chacha Basharat

Senator (1k+ posts)
پاک فوج سے مایوس ہو کر عمران نیازی آجکل اپنی ذاتی فوج تشکیل دینے میں مصروف ہے وہ دن دور نہیں جب وہ اپنی ہی پلٹن سے گارڈ آف آنر لیتے ہوئے نظر آیا کرے گا
FUu6xQ6WUAEL7Wa

 
Sponsored Link