شاہ زیب خانزادہ کی چلاکیاں

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
qasoor iss 3 fittay pml n k darbari ka nahi, qasoor aap ka hai jo iss ka program aap dekh k issey importance dete ho..
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں صحافت کا کب سے جناز ہ نکل چکا ............................................................ اب چلاکیاں مکاریاں عیاریاں بلکہ یاریاں یعنی اقربا پرویاں بے وقوفیاں بونگیاں دھینگامشتیاں چل رہی ہیں ۔۔۔۔۔
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="ur" dir="rtl">شاہ زیب خانزادہ نے حالیہ سیاسی حالات پر خواجہ آصف اور فواد چوہدری کا انٹرویو کیا۔خواجہ آصف سے نو منٹ میں تین سوال پوچھے، جبکہ فواد چوہدری سے نو منٹ میں آٹھ سوال پوچھے <a href="https://t.co/VkyO04MkfN">pic.twitter.com/VkyO04MkfN</a></p>&mdash; Pakistani Fake News (@Pk_FakeNews) <a href=" https://twitter.com/x/status/1309785843037597696 ">September 26, 2020</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>
جیؤ نیوز کے نمک خوارِ شاہ زیب خانزادہ ،شہزاد اقبال، ،سلیم کافی، حامد میر کرزئی،طلعت حسین غریدہ،اور اس طرح کے کچھ اور نمونے عوام دشمن ایجنڈے پر کام کر رھے ھیں ان کے ٹاک شوز عوام نہیں دیکھتی ان لوگوں کے ٹاک شوز کا نہ کوئی سر ہوتا ھے نہ کوئی پیر بس جو ایجنڈا دیا گیا ھے اس پر کام کرتے ہیں یہ بات انصار عالم ارسطو بھی کہہ چکا ھے کہ زیادہ تر اینکرز صحافیوں کو ایجنڈا دیا جاتا ھے اور اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ھے
 
Diesel

inke talk shows sirf noora butt hi dekta hoga
 
ranaji

President (40k+ posts)
جنگ جیو را اور موساد نام ہی کافی ہے شاہ زیب حرامُزادہ کی حرامُزدگیاں