صوبائی وزیر صحت یاسمن راشد ڈینگی کے آگے بے بس، سلمان رفیق کو پیشکش کر دی
سابق صوبائی وزیر صحت سلمان رفیق کو ڈینگی ختم کرنے کی گارنٹی پر جیل سے رہائی کی پیشکش کی گئی ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد ڈینگی کے آگے بے بس ہو گئی ہیں۔یہی وجہ ہے یاسمن راشد نے کہا ہے کہ سلمان رفیق کو ڈینگی ختم کرنے کی شرط پر جیل سے نکالا جا سکتا ہے۔