#سرفراز_کو_گھر_بھیجو۔ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے قومی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار بالخصوص کپتان سرفراز احمد کو ٹھہرایا جنہوں نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔۔ میچ سے ایک دن پہلے پاکستانی کھلاڑیوں کی شیشہ کیفے آمد پر بھی شائقین کافی سیخ پا نظر آئے۔۔
شائقین نے بھڑا س نکالتے ہوئے کہا کہ اس ٹیم کو او ایل ایکس پر بیچ دو۔ کسی نے لعنت بھیجنے والے کلپ شئیر کئے تو کسی نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کافروں کی ایجاد ہے اسلئے سرفراز دنیا میں نہیں آخرت میں جیتنا چاہتے ہیں