سانحہ افغانستان

Doctor sb

MPA (400+ posts)
یوں تو خون مسلم ارزاں ہے ہی مگر اس میں بھی زیادہ سستا افغانی خون ہے جو نجانے کب تک بہتا رہے گا

کابل میں گزشتہ شب شادی کی تقریب میں ایک روسیاہ دہشت گرد نے قیامت ڈھا دی- اطلاعات کے مطابق 63 جاں بحق اور 180 سے زائد زخمی ہوۓ- اللہ اس قوم پر رحم کرے اور اس
خون ریزی کا خاتمہ کرے جو نجانے مزید کتنے گھر اجاڑے گی


سورس: https://www.bbc.com/urdu/regional-49384738
 
Advertisement
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion