thegodfatherpart3
Senator (1k+ posts)
is ka credit kana dajjal ifti.ch, or nawaz shrif ko jata ha. in dono ne lawyers movement ke through judiciary mai criminals ko appoint kiya
You were also there in the front line singing “ hum dekha gay” lazim hay k hum b dekha you gay.is ka credit kana dajjal ifti.ch, or nawaz shrif ko jata ha. in dono ne lawyers movement ke through judiciary mai criminals ko appoint kiya
آپ سب کو یاد ہو گا کہ ان بدمعاشوں نے سروسز ہسپتال لاہور میں آئی سی یو میں گھس کر مریضوں کی آکسیجن اور دوسری سپلائیز کاٹ کر کئی مریض مار دیے تھے (الله ان سب کو غریق رحمت کرے) تو ملٹیپل مرڈرز پر کوئی ان کا بال تک بیکا نہ کر سکا یہ تو بیچاری خاتون کو صرف مارا ہی ہے جو ابھی زندہ ہیں (الله انہیں اپنی رحمت میں رکھے) تو اب بھی کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگے گی
یہ ریاست مصلحتوں میں الجھ کر بہت کمزور ہو چکی ہے اب اسے کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں یہ تمام مافیاز ہی اس ملک کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے کافی ہیں
اللہ ان سب کا بیڑا غرق کرے