ریاست ڈائن بن گئی ہے۔ رضا ربانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
601013_4415018_08-raza-rabbani_akhbar.jpg

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ماورائے عدالت قتل کے واقعات پر سینٹ کی پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارلیمان نے اپنا کردار موجودہ حالات کے اندر ادا نہ کیا تو تاریخ اس پارلیمان کو انہی مجرموں کی صف میں کھڑا کرے گی جہاں دوسرے کھڑے ہیں، ریاست تو ماں جیسی ہوتی ہے مگر یہ تو ڈائن بن گئی ہے ۔ سینیٹ میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، صلاح الدین ترمذی ، طاہر بزنجو ، جہانزیب جمالدینی ، علی محمد اور عثمان کاکڑ نے بھی اظہار خیال کیا۔ منگل کو سینیٹ اجلاس میں عوامی اہمیت کے معاملے پر رضا ربانی نے سنیٹر اعتزاز احسن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بطور اپوزیشن لیڈر کہا تھا کہ ریاست تو ماں جیسی ہو گی مگر یہ ریاست ڈین جیسی بن گئی جو شہریوں کو ریاستی تشدد سے مار رہی ہے ، ہم کہاں جا رہے ہیں ،سول لاء موجود ہے ہم نے آپ کو ملٹری کورٹس دیدیں، پھر ریاست کی ماورائے عدالت ختم نہیں ہوئی، جب تک قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی یہ صورتحال چلتی

رہیگی، لاپتہ افراد کی بات رکی نہیں ، جرنلسٹس کونہیں اٹھایا گیا ، مالکان پر دباو نہیں کہ ان ورکنگ جرنلسٹس کو فارغ کیا جائے جو ریاست کی لائن نہیں لیتے، یہ پارلیمینٹ کی ذمہ داری ہے ، پارلیمینٹ اس کو روکنے میں ناکام رہی،قبل ازیں اپوزیشن ارکان نے صدر مملکت کے پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث کو وقت کا ضیاع قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی کوئی افادیت نہیں ،

صدرمملکت کے خطاب پر بحث کرتے ہوئے صلاح الدین ترمذی نے کہا کہ ہم بادشاہی نظام کی روایت کو لیکر پکڑے ہوئے ہیں ایسی تقریر پر بحث وقت کا ضیاع ہوتا ہے ، چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ یہ قانونی ریکوائرمنٹ ہے، ترمذی نے کہا کہ رولز میں ترمیم کی جائیں، امیر کبیر نے کہا کہ صدر کی تقریر پر بحث پارلیمینٹ کے وقت کا ضیاع ہے اس کی کوئی افادیت نہیں ،آرٹیکل 48؍ کو ختم کرنا چاہئے ۔ ادھر ایوان بالا میں سینیٹر عثمان کاکڑ نے عوامی اہمیت کے معاملہ پرکہا فاٹا کے ایک بچے حیات خان کا سوشل میڈیا پر بیان سامنے آیا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ اس کا والد اور بھائی گرفتار ہیں ، کچھ لوگ آکر مبینہ طور پر ہماری ماں اور بہن پر غلط نظر رکھتے ہیں، سنجیدہ معاملہ ہے لوگوں کو اکسایا جا رہا ہے میڈیا میں واقعے کی پٹی تک نہیں چلی ، انٹرنیشنل میڈیا اس پر بات کر رہا ہے ، ملک کا دفاع پشتون عوام سے زیادہ کسی نے نہیں کیا ، واقعہ پر متعلقہ اداروں کو جواب دینا ہوگا، یہ مسئلہ سارے ملک کا ہے ، عزت کا مسئلہ ہے ، وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور گورنر خاموش ہیں، ساری پارٹیوں سے گزارش کرتا ہوں اس مسئلے پر متحد ہو جائیں اور اسٹینڈ لیں۔

https://jang.com.pk/news/601013-raza-rabbani-state-former-chairman-of-senate-senate-senate-meeting
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)

Rao ANWAR :punch::punch::punch::punch:
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
If the State is "dain" now, can Raza Rabbani explain what it was before under PMLN and PPP?
Could this gay pujari of Billo Rani explain the Karachi factory inferno and what has been done to date. Could he also explain what was done in the Model town massacre. It was his newfound lover Showbaz who converted CTD into an encounter specialist. Does he have the guts to explain why Police Reforms were not carried out during the last 10 yrs or were they busy counting the loot coming in.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Kya model town ke mujrimon ko saza ho gaee.. ?

50 days baad fir darj huee thee.. Aur idher kuch kaam to ho reha hai kam az kam
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
LOLZZZZ tum log Scotland Yard bana kar gae thay police ko jissay PTI ne bighara apnay 5 months main. :)
 
Kanwal

MPA (400+ posts)
Are they really stupid enough...... thar killings per koee nahi baat kerta. Mulk ko loottay rhy tab koee riyasaat nahi thee........democratic choor
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
yeh beghairat log hein...........khdu sindh par dain bun logon key ghar ujaar rahey hein especially in thar...................Gut (pony tail) wali sarkar.....haramkhor
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
sab kutti key bachon ko hissa mil raha tha tau phir kessey bolein gay....they knew that key inki bhi tibri bhi tight honey wali hey

Are they really stupid enough...... thar killings per koee nahi baat kerta. Mulk ko loottay rhy tab koee riyasaat nahi thee........democratic choor
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
PPP r bunch of collective retards ..... They accept baby Bilawal with absolutely no political acumen as their leader with no shame at all while their giant of stalwarts will die chanting Bhutto slogans.... what a miserable life ..../
 
asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
ریاست کو رضا ربانی جیسے گدھے کی ضرورت نہیں ہے، اتنا بڑا فنکار پوری پارلیمنٹ میں نہیں جو ملٹری کورٹ کے لئے تو جھوٹے آنسو بہاتا تھا مگر زرداری ڈاکو کی کھربوں کی کرپشن میں اس کے بوٹ پالش کرتا ہے. بکاؤ مال