سہیل خانزادہ
Minister (2k+ posts)
We need nothing , but an "Islamic Calendar" of next hundreds years.
This is the only solution.
This is the only solution.
In reality, Pathans and Kashmiris are much more serious in their religion practices than anyone else across the country.
They seriously pray 5 times, they fast seriously and you cannot imagine especially any Pathan will miss his fasting.
Our Punjabis, and Sindhi are not taking religious that seriously. I have no idea about Balochistan. Yes, Urdu speaking are also taking Ramazan very seriously.
But, Pathans are leading nation. How can we expect such a leading and religious nation can take immature decision about moon sighting.
I read history of Qasim Masjid, they are strong credibility. In other hand Muftni Muneeb has no credibility. He is paid employee and greedy person.
So, we need to abolish this Moon Sighting Organization that was developed by General Ayoub Khan to use it for his purposes.
پشتون معاشرے میں مُلا کی اھمیت و حیثیت صدیوں سے مستحکم ھے اور چونکہ معاملہ عبادات میں پشتون روایات کے گھُل مل جانے کا ھے، اس لیے جدت، قانون اوردلیل کی باتیں بے معنی ھیں ،، منیب الرحمیں صاحب بدستور باقی ملک کو اپنی خدمات سے مستفید کریں لیکن پشتونوں کو نہ مجبور کیا جاےؑ اور نہ ان کے فیصلوں کا مذاق بنایا جاےؑ۔ یہ ایسے ھے کہ زمین کے اوپر موجود مختلف علاقوں کے انسانوں نے منہ آسمان کی طرف کر رکھے ھیں اور جیسے جیسے کسی کی نظر، دل اور عقیدہ اس کو راستہ سُجھا رھے ھیں، وہ اس راستے پر چلا جا رھا ھے، خداوند کی بادشاھت میں کسی کو مڈل مین کی ڈیوٹی نھیں دی گیؑی ھے اور نہ کُہنیاں مارنے کی اجازت ھے
سامنے کی بات ھے کہ آسمان کے جس حصے پر پشتونوں کو چاند نظر آ رھا ھے، باقی ملک نے اس طرف پیٹھ کر لی ھے اور اپنے آسمان پر نظر جما رکھی ھے اور طے کر لیا ھے کہ چاند کو کل نمودار ھونا چاھیے، کیسی مضحکہ خیز بات ھے، اور نھیں تو کسی کی تالیف، قلب کے لیے ھی سہی، آج بھی آسمان دیکھ لیتے
مفتی منیب ہوسکتا ہے اندھا ہو یا متعصبی ہو مگر سوال یہ ہے کہ کے پی کے والوں کو ہر دفعہ چاند کس طرح نظر آجاتا ہے؟ جبکہ سائنسی بنیادوں پر بھی اس بات کا کوئی امکان موجود نہیں ہوتا کے چاند پاکستان کہ افق پر نظر آ سکے
یہ مفتا منیب ہر سال تنازع کھڑا کر دیتا ہے.... سوال یہ ہے کہ جب کے پی میں لوگوں نے چاند دیکھ لیا تو آپ بھی آج سے ہے اجلاس بلا کر دیکھنے کی کوشش تو کرتے... کل جب ساری دنیا میں عید ہوگی تو یہ پاگل مفتی پانچ . گز کی دوربین اٹھا کر چاند دیکھنے کی کوشش کریگا... جبکہ چندا ماما افق پر چمک کر ان کا منه چھڑ ا رہا ہوگا
پشتون معاشرے میں مُلا کی اھمیت و حیثیت صدیوں سے مستحکم ھے اور چونکہ معاملہ عبادات میں پشتون روایات کے گھُل مل جانے کا ھے، اس لیے جدت، قانون اوردلیل کی باتیں بے معنی ھیں ،، منیب الرحمیں صاحب بدستور باقی ملک کو اپنی خدمات سے مستفید کریں لیکن پشتونوں کو نہ مجبور کیا جاےؑ اور نہ ان کے فیصلوں کا مذاق بنایا جاےؑ۔ یہ ایسے ھے کہ زمین کے اوپر موجود مختلف علاقوں کے انسانوں نے منہ آسمان کی طرف کر رکھے ھیں اور جیسے جیسے کسی کی نظر، دل اور عقیدہ اس کو راستہ سُجھا رھے ھیں، وہ اس راستے پر چلا جا رھا ھے، خداوند کی بادشاھت میں کسی کو مڈل مین کی ڈیوٹی نھیں دی گیؑی ھے اور نہ کُہنیاں مارنے کی اجازت ھے
سامنے کی بات ھے کہ آسمان کے جس حصے پر پشتونوں کو چاند نظر آ رھا ھے، باقی ملک نے اس طرف پیٹھ کر لی ھے اور اپنے آسمان پر نظر جما رکھی ھے اور طے کر لیا ھے کہ چاند کو کل نمودار ھونا چاھیے، کیسی مضحکہ خیز بات ھے، اور نھیں تو کسی کی تالیف، قلب کے لیے ھی سہی، آج بھی آسمان دیکھ لیتے
:lol::banana::lol::lol::lol::lol::lol::lol:پوپلزئی نے نسوار لگا کر کسی لونڈے کو دیکھ لیا ہو گا ، اور کہا ہو گا کہ :"خوچہ آج تو تم بھی چاند لگ رہی ہے" ۔لو جی ہو گئی ایک دن پہلے عید۔
نسوار اور چرس کا کاروبار بھی یہی کرتے ہیں۔ اپنے سریٹفکیٹ مت جاری کرو ک کون کس سے زیادہ یا کم مسلمان ہے