رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کی تجویز

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو اپنا ہر اسلامی تہوار سعودیہ کے ساتھ ماننا چاہیے .اس سے صوبوں میں تقسیم دور ہو گی بلکہ امت مسلمہ یکجا ہوں گے

Sirf shariah ko takleef ho gee. Khair Bhaar mein dalain Shariah ko. Waisay kon sa us par amaal kartey hain. Theek hai na?
 
ammar26

MPA (400+ posts)
ACCORDING TO MAJORITY OF SCHOLARS
It is obligatory for the people to sight the new moon of Shawl directly with eyes according to Sharia, even if the moon is present scientifically but not visible due to clouds the new month can't begin

Please now don't start calling them backwards or jahil if somehow you were able to pass few classes of science in your academics, they are their own solid and very convincing reasons and also Islamic Ruling is as well to sight to moon with eyes, it never says anything is related to pre-defined calculations. However if someone wants to follow pre-defined scientific calculations he can (because there is no Islamic ruling against it as well) but please stop calling others Jail or Backward if they simple don't agree with your point of view
 
esakhelvi

Minister (2k+ posts)
مفتی منیب ہوسکتا ہے اندھا ہو یا متعصبی ہو مگر سوال یہ ہے کہ کے پی کے والوں کو ہر دفعہ چاند کس طرح نظر آجاتا ہے؟ جبکہ سائنسی بنیادوں پر بھی اس بات کا کوئی امکان موجود نہیں ہوتا کے چاند پاکستان کہ افق پر نظر آ سکے

اپ جس سائنس کی بات کررہے وہ بھی اس فورم پر زرہ وضاحت کریں کہ وہ کونسا ادارہ ہے دینا میں جس نے یہ ڈکلیر کردیا کہ 16 جولائی کو پاکستان کے افق پر چاند نہیں دیکھا جاسکے گا ۔کیا اپ کے پاکستان میں کے پی کے بھی ہے صرف فورم پر یہ لکھنا کہ اس دن چاند نہیں نظر ائے گا ۔بغیر دلیل کہ ہلانکہ اگر ہندوستان میں نظر اسکتا ہے پاکستان کو بیچ میں چھوڑ کر افغانستان میں نظر اسکتا ہے سعودی عرب سے امریکہ تک نظر اسکتا ہے پورے یورپ میں نظر اسکتا ہے ملائیشا فلاپین انڈونشیا میں نظر اسکتا ہے تو کے پی میں اگر کیسی نے دیکھ لیا ہے تو مفتی منیب ارلرحمن کیوں ملک کو گمراہ کررہا ہے کہ نظر نہیں ایا ۔میں اور دوسرے دوست کو پلیز زرہ بتائیں کہ وہ ادارہ کونسا ہے جس نے ڈکلیر کیا تھا کہ 16 کو پاکستان میں چاند نظر نہیں ایا تھا
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)

نسوار اور چرس کا کاروبار بھی یہی کرتے ہیں۔ اپنے سریٹفکیٹ مت جاری کرو ک کون کس سے زیادہ یا کم مسلمان ہے

تو پنجاب میں کون سا ملاؤں کو پتھر مارتے ہیں ؟؟۔ یہ مسلۂ مذہبی نہیں سیاسی ہے ، کچھ لوگ ہیں جو آج تک قائد آعظم کو کافرِاعظم کہتے ہیں ۔ پوری دینا میں چاند نظر آئے نہ ائے پوپلزئی نے عید پاکستان سے ایک دن پہلے کرنی ہے ۔ خیر ان کو اب اللہ ہی سمجھائے۔

پوپلزئی نے نسوار لگا کر کسی لونڈے کو دیکھ لیا ہو گا ، اور کہا ہو گا کہ :"خوچہ آج تو تم بھی چاند لگ رہی ہے" ۔لو جی ہو گئی ایک دن پہلے عید۔
زیادہ کائیں کائیں کرنے کی ضرورت نہیں ہے تم بذاتِ خود بھی گواہ ہو کہ پنجابیوں کی ایک غالب اکثریت روزوں سے راہِ فرار حاصل کرتی ہے اور سرِ عام دن میں کچھ نہ کچھ کھا پی رہے ہوتے ہیں۔ مجھے یہ کہنے کی بھی ضرورت نہیں ہے کہ ہیرامنڈی ٹائپ دھندے پنجاب میں عروج پر ہیں خیبر پختونخواہ میں نہیں۔ اور نسوار نسوار کرکے اِس حقیقت سے منہ نہیں پھیر سکتے کہ یہی پنجابی ہیں جو سگریٹ پینے کے بعد انتہائی شوق سے نسوار منہ میں ڈالتے ہیں اور اِس کے بنا اِن کا نشہ پورا نہیں ہوتا۔ رمضان کا چاند دیکھا تھا؟ جس دن منیبو بابا نے چاند دیکھنے کا اعلان کیا تھا تب دوسرے دِن کا چاند پورے آب و تاب سے چمک کر منیبو بابا کا منہ چڑا رہا تھا۔ ساری دنیا ایک دن پہلے عید کرتی ہے اور یہ منیبو بابا عید کے دِن حرام روزہ رکھوا کر عوام کو گناہگار کر رہا ہوتا ہے۔ عید کے دِن کون روزہ رکھتا ہے پتا تو ہوگا؟ رشتہ داروں کو کوئی فون پر عید کی مبارک باد تک نہیں دےسکتا کہ خود روزے کی حالت میں ہوتا ہے۔ اگر پوپلزئی کو چاند ایک دن پہلے نظر آتا ہے تو منیبو بابا کو ہمیشہ سے ہی چاند اگلے دِن کیوں نظر آتا ہے نو نمبر کی عینک لگا کر؟
 
Tehreek e insaf walay or ppp apni aukat mai rahain, sirf deoband k jhootay pathan Quran pay hath rakh k jhoot boltay hain, in jahil partiyo ko itna bhe nahe pata k kpk k deoband pathan saudiya k sath eid or ramzan rakhna chahaty hain, popalzai ko baqi saal k chand ka masla kyu nahe hota, deoband chahay ttp hou ya sipay sahaba ya popalzai is qoum ko har shaqal mai nuqsan poucha rahay hain
 
Sorry to say but taqayya Shiyon ka imaan kaamil hone k liye laazim hai aur shiyon k elawaa aur koi taqayya nahi krta. Chalo wo Quran pe haath rkh kr jhoot bolte hain tum logon k paas to asli Quran bhi mojud nahi haath rakhne k liye wo to 12th imaam apne saath leke kisi ghaar me jaachupa hai....!!![hilar]
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
مفتی منیب ہوسکتا ہے اندھا ہو یا متعصبی ہو مگر سوال یہ ہے کہ کے پی کے والوں کو ہر دفعہ چاند کس طرح نظر آجاتا ہے؟ جبکہ سائنسی بنیادوں پر بھی اس بات کا کوئی امکان موجود نہیں ہوتا کے چاند پاکستان کہ افق پر نظر آ سکے
سوال تو یہ بھی اٹھتا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی میں فیصلہ کیا مفتی منیب اکیلا ہی کرتا ہےَ؟ اور کیا اس مرکزی کمیٹی کے ممبران میں کے پی کے کا کوئی بھی عالم دین نہیں ہے؟کیا کے پی کے کی صوبائی اور ذونل کمیٹیاں نہیں ہیں؟ اگر ہیں تو کیا شہادتیں ان کے پاس نہیں آتیں؟ اگر آتی ہیں تو کیا مرکزی کمیٹی ان شہادتوں کو مسترد کر دیتی ہے؟اگر ایسا نہیں ہوتا تو ایسی کمیٹی جس میں چاروں صوبوں اور ہر مکتبہ فکر کے جید علما شامل ہوتے ہیں، جسے محکمہ موسمیات کے ماہرین اور سپارکو کے سائنسدانوں کی معاونت بھی حاصل ہوتی ہے کس وجہ سے مسلمانوں کی عید اور روزے خراب کریں گے۔
سیدھی سی بات ہے ساری قوم کو مخمصے میں ڈالنے کی بجائے جو علما چاہتے ہیں کہ سعودیہ کے ساتھ عید منائیں ،کھل کر کہیں کہ ہم ایسا چاہتے ہیں ۔ دنیا میں بہت سے ممالک ہیں جو سعودیہ کے ساتھ عید مناتے ہیں۔ یہ بھی ایسا کریں۔ ساری قوم کو تو الجھن کا شکار نہ کریں۔
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
زیادہ کائیں کائیں کرنے کی ضرورت نہیں ہے تم بذاتِ خود بھی گواہ ہو کہ پنجابیوں کی ایک غالب اکثریت روزوں سے راہِ فرار حاصل کرتی ہے اور سرِ عام دن میں کچھ نہ کچھ کھا پی رہے ہوتے ہیں۔ مجھے یہ کہنے کی بھی ضرورت نہیں ہے کہ ہیرامنڈی ٹائپ دھندے پنجاب میں عروج پر ہیں خیبر پختونخواہ میں نہیں۔ اور نسوار نسوار کرکے اِس حقیقت سے منہ نہیں پھیر سکتے کہ یہی پنجابی ہیں جو سگریٹ پینے کے بعد انتہائی شوق سے نسوار منہ میں ڈالتے ہیں اور اِس کے بنا اِن کا نشہ پورا نہیں ہوتا۔ رمضان کا چاند دیکھا تھا؟ جس دن منیبو بابا نے چاند دیکھنے کا اعلان کیا تھا تب دوسرے دِن کا چاند پورے آب و تاب سے چمک کر منیبو بابا کا منہ چڑا رہا تھا۔ ساری دنیا ایک دن پہلے عید کرتی ہے اور یہ منیبو بابا عید کے دِن حرام روزہ رکھوا کر عوام کو گناہگار کر رہا ہوتا ہے۔ عید کے دِن کون روزہ رکھتا ہے پتا تو ہوگا؟ رشتہ داروں کو کوئی فون پر عید کی مبارک باد تک نہیں دےسکتا کہ خود روزے کی حالت میں ہوتا ہے۔ اگر پوپلزئی کو چاند ایک دن پہلے نظر آتا ہے تو منیبو بابا کو ہمیشہ سے ہی چاند اگلے دِن کیوں نظر آتا ہے نو نمبر کی عینک لگا کر؟

ابے اخروٹ زیادہ چولیںٔ نا مار، پانچ روپے کے سکے پر چاند دیکھ کر عید کرنے والی قوم۔۔۔ طالبان کو تو سیدھا کر لیا ہے ، انشاللہ پوپلزئی کو بھی جلد ہی سیدھا کر لئیں گے۔ ماپی مانگو اللہ سے ماپی۔۔
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
سوال تو یہ بھی اٹھتا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی میں فیصلہ کیا مفتی منیب اکیلا ہی کرتا ہےَ؟ اور کیا اس مرکزی کمیٹی کے ممبران میں کے پی کے کا کوئی بھی عالم دین نہیں ہے؟کیا کے پی کے کی صوبائی اور ذونل کمیٹیاں نہیں ہیں؟ اگر ہیں تو کیا شہادتیں ان کے پاس نہیں آتیں؟ اگر آتی ہیں تو کیا مرکزی کمیٹی ان شہادتوں کو مسترد کر دیتی ہے؟اگر ایسا نہیں ہوتا تو ایسی کمیٹی جس میں چاروں صوبوں اور ہر مکتبہ فکر کے جید علما شامل ہوتے ہیں، جسے محکمہ موسمیات کے ماہرین اور سپارکو کے سائنسدانوں کی معاونت بھی حاصل ہوتی ہے کس وجہ سے مسلمانوں کی عید اور روزے خراب کریں گے۔
سیدھی سی بات ہے ساری قوم کو مخمصے میں ڈالنے کی بجائے جو علما چاہتے ہیں کہ سعودیہ کے ساتھ عید منائیں ،کھل کر کہیں کہ ہم ایسا چاہتے ہیں ۔ دنیا میں بہت سے ممالک ہیں جو سعودیہ کے ساتھ عید مناتے ہیں۔ یہ بھی ایسا کریں۔ ساری قوم کو تو الجھن کا شکار نہ کریں۔

CKDjieAWEAAuMxW.jpg
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
tanaza mufti khara karta hay ya wo 20% popalazai. mulk mainn 80% log to hakomti elan kay mutabiq eid manatay hainn ye sirf in logonn nay he har saal hatdharmi ikhtiar ke hoti hay.

ہٹ دھرمی نہیں حق دھرمی کہو.... آپ نے قسم کھائی ہے کہ حق کو فالو نہیں کرنا تو بھائی ڈٹے رہو.... کے پی والوں کو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا..
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو اپنا ہر اسلامی تہوار سعودیہ کے ساتھ ماننا چاہیے .اس سے صوبوں میں تقسیم دور ہو گی بلکہ امت مسلمہ یکجا ہوں گے

اگر آپ مدینہ اور مکہ کہیں تو زیادہ مناسب ہوگا کیوں کہ سعودیہ کہنے سے کچھ لوگوں کو فرقہ پرستی کی بُو آئے گی۔
ایک بار رسول اللہ ﷺ نے شام سے خبر آنے پر عید کا اعلان کیا تھا۔ اس لیے یہ کہنا چاہیے کہ کہ جب بھی چاند کی رویت ہو عید اور رمضان کا آغاز کرنا چاہیے۔