دلوں کے اندھے : ھارون الرشید

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
23939_74289341.jpg


https://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2018-07-18/23939/74289341
 

free_man

MPA (400+ posts)
بابا جی پاکستان میں جمہوریت اس شجر کی مانند ہے جس کی چھاؤں صرف اپنے ہی پیروں پر پڑتی ہے. نہ اس کی آبیاری کرنے والے عوام اور نہ کوئی مسافر یا رہرو اس سے استفادہ کر سکتا. جہوری اشرافیہ نے ایک اودھم مچا رکھا ہے. لوٹ مار سربازار ہوتی ہے. حکومتی مشینری تباہ ہے اور عوام بدحال. ایسے میں زبان کا سخت ہونے فطری امر ہے. مگر پھر اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ شائستگی اللہ کے دوستوں کا شعار ہے.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان میں شخصیت پرستی انتہا کی ہے اور اصول پرستی زیرو ہے
اسلام کا بنیادی اصول یہی ہے ہے شخصیت پرستی نہ ہو اور اصول پرستی بے انتہا ہو


مغرب ہمارے مقابلے میں اس لئے آگے ہے کہ وہاں لوگوں میں یہی بنیادی اسلامی اصول کار فرما ہے
وہ قانون کو مانتے ہیں اور اصول پر چلتے ہیں ، شخصیت پرستی بہت کم ہے


پی ٹی ای نے بھی انتہا کی ہوئی ہے شخصیت پرستی کی
الله ہی رحم کرے