خیبر پختون : اپنا مرے تو 50 لاکھ کا ۔

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
تقریر جھاڑنے سے پہلے صرف پنجاب کے پچھلے پانچ سال کا حساب دے دو .سستی روٹی میں کتنے کماۓ .لیپ ٹاپ پر کتنے اڑا ے
میاں صاحب اور کو کی صرف سیکورٹی پر دو ارب لگا دیے اور یہاں پچاس لاکھ پر مضمون لکھنے بیٹھ گیے .
موت ایک دن سب کو آنی ہے .یہاں مرنے پر پچاس لاکھ ملے ہیں .زندہ جو دو ارب نگل گیے اس کا حساب بھی دے دو.
کچھ لکھنے سے پہلے سوچ لیا کریں کہ آپ کے بادشاہ سلامت کا دامن کتنا صاف ہے
محترم آپ كے پنجاب حكومت پر لگائے جانے والے یہ وہ الزامات ہیں جن كی بنیاد پر پی ٹی آئی نے اپنی انتخابی مہم چلائی ۔ اتنا شور مچایا ،اتنا پیسہ لگایا ، اتنا گلا پھاڑا مگر عوام بے وقوف نہیں ہیں جواب میںتمام پراپیگنڈے كو مسترد كرتے ہوئے لوگوں نے میاں صاحب كے لئے ووٹوں كے ڈھیر لگا دئے ۔اور ایك بار پھر ثابت ہو گیا عزت اور زلت خدا كے ہاتھ میں ہے ۔ وہ پاك زات جسے چاہے نواز دے ۔
آواز سگاں كم نہ كنند رزق گدا را
 
Last edited:

AA Khan

MPA (400+ posts)
Aisay insaaf ke dawaydar sirf burgers ko hi ullu bana saktay hin(sing):33:(sing):33::33::33::crazy::33::33:. kyon ke inn ke aqal ke khanay mi sirf ........ bhara howa hi
 
mubarak-ho

Senator (1k+ posts)
Aisay insaaf ke dawaydar sirf burgers ko hi ullu bana saktay hin(sing):33:(sing):33::33::33::crazy::33::33:. kyon ke inn ke aqal ke khanay mi sirf ........ bhara howa hi

آ بھئی کت شکل شیر
تیری ہی کمی تھی اس تھریڈ پر کہ تو آئے اور ہمیں عقل اور دانش پر لکچر دے - تو وہی ہے نہ جو پورا برگر منہ میں لے کر چلانے لگتا ہے
ہائے مجھے قبض ہو گئی میری توبہ میری توبہ
;)​
 
the.paki

Senator (1k+ posts)
this news might b new for you .but our army is doing this since day 1.
a mere captain is getting 13 millions in compensation if he dies in "war against terror"
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

آ بھئی کت شکل شیر
تیری ہی کمی تھی اس تھریڈ پر کہ تو آئے اور ہمیں عقل اور دانش پر لکچر دے - تو وہی ہے نہ جو پورا برگر منہ میں لے کر چلانے لگتا ہے
ہائے مجھے قبض ہو گئی میری توبہ میری توبہ
;)​

آ بھئی کت شکل شیر

[hilar]....[hilar]....[hilar]

تو وہی ہے نہ جو پورا برگر منہ میں لے کر چلانے لگتا ہے

یہ پہیلی حل ہونی چاہیے کہ مونہہ میں اگر برگر ہے تو وہ چلا کیسے رہا ہے، یا شائید آپکا اشارہ ایسے مونہہ کی طرف ہے جو کھلا رہتا ہے مال کی آمد و رفت کے عذر شرعی کی وجہ سے۔

بڑے شرارتی ہیں آپ بھی عاطف بھائی
میں تو اسکی برگر کے ساتھ حد سے زیادہ رغبت کی عادت پر قابو پانے کیلئے اسے کچھ مفید مشورے دینے کا سوچ رہا تھا مگر
لگتا ہے آپ اس بیچارے کا منہ کھلنے سے پہلے ہی اسے ٹھوک دیں گے
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Noora's in action here. They will criticize each and every step of PTI. Even if they had paid 50 lac to everyone, they would have said they wasted money blah blah blah
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
What ever you guyz say about KPK govt and 50 Lacs. Being a PTI supporter, I raised my voice on different forums to create a fund raiser for this MNA and support his family and Lot of Insafians wants to do the same. We also suggested to utilize the fund to help out those , who got effected due to MNA"s death.

We all are Pakistanis. we don't discriminate, but a selected MNA is more worthy then a common man , because he/she represents the commoner. ( Most of the nooras came through rigging, so they don't deserver respect, same goes for PTI (If any) /PPP/MQM members, who came in power through Rigging).

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

بڑے شرارتی ہیں آپ بھی عاطف بھائی
میں تو اسکی برگر کے ساتھ حد سے زیادہ رغبت کی عادت پر قابو پانے کیلئے اسے کچھ مفید مشورے دینے کا سوچ رہا تھا مگر
لگتا ہے آپ اس بیچارے کا منہ کھلنے سے پہلے ہی اسے ٹھوک دیں
گے

پتہ نہیں یہ آخر میں آپ نے اس کی خصلت کی طرف اشارہ کیا ہے عادت پر یا پھر میرے جذبات کو رغبت دلا کرمشتعل کرنے کی کوشش کی ہے۔

چلیں خیر کوئی بات نہیں اگر مونہہ کھلا بھی تو "موتیوں" سے بھر دوں گا ۔
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
مہوش تو یھاں درست بات کررہی ہیں- لگتا ہے جو اس بات کی مخالفت کررہے ہیں تھریڈ سٹارٹر کے ساتھ وہ ان دہشت گرد گروپوں کو چلانے والے ہیں جو پنجاب کے علاوہ سارے پاکستان میں دہشت گردی پھلاتے ہیں -اب اس تھرڈ میں دہشت گردوں کی موت پر حکومت سے ان دہشت گردوں کے لئے معاوزے کا بندوبست بھی کرنا چاہتے ہیں
 
Last edited:

AA Khan

MPA (400+ posts)

آ بھئی کت شکل شیر
تیری ہی کمی تھی اس تھریڈ پر کہ تو آئے اور ہمیں عقل اور دانش پر لکچر دے - تو وہی ہے نہ جو پورا برگر منہ میں لے کر چلانے لگتا ہے
ہائے مجھے قبض ہو گئی میری توبہ میری توبہ
;)​
Lagta hai burger khanay or qabz ke mareez hin aap. mera mashwara hi ke burnol use karo sab kuch theek ho jai ga:lol::smashfreakB::smashfreakB:(huh):Eyecrazy::smashfreakB::Eyecrazy:(huh):Eyecrazy::banana:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta hai burger khanay or qabz ke mareez hin aap. mera mashwara hi ke burnol use karo sab kuch theek ho jai ga:lol::smashfreakB::smashfreakB:(huh):Eyecrazy::smashfreakB::Eyecrazy:(huh):Eyecrazy::banana:

قبض کا علاج برنول سے؟؟؟

:13:

اس طریقہ طب کے مطابق آپکو دماغی طاقت کے لئے کونڈی والا ڈنڈا خوب زیتون کے طاقتور تیل کو لگا کر لینا چاہیے۔ ڈنڈے کا قطر اور لمبائی وغیرہ حسب ذائقہ و برداشت۔

mubarak-ho

Senator (1k+ posts)
mera mashwara hi ke burnol use karo sab kuch theek ho jai ga:lol::smashfreakB::smashfreakB:(huh):Eyecrazy::smashfreakB::Eyecrazy:(huh):Eyecrazy::banana:
سنا بیٹا
جو برگر تجھے دیا ہے تیری تو لگتا ہے شرقن غربن کھل گئی
مبارک ہو ------مبارک ہو
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)

اے میری مکمل نا آشنا
تم اسی طرح کے چسکے لینے والے تھریڈ کیوں پوسٹ کرتی ہو؟ کبھی کوئی منطقی بات بھی کرو تا کہ ہم بھی بین ہونے سے بچیں اور تم کو بھی تسلی بخش شفا ہو
کے پی کے والوں نے اسکی ایمانداری اور محنت کی قدر کی ہے کہ غربت کے باوجود جس نے اہل حلقہ کیلئے رفاعی کام کئے اس کے خاندان کو بے یار و مدد گار نہ چھوڑا جائے اور مناسب انتظام کیا جائے مگر آپکے خیال میں یہ بھی اپنی پارٹی کے لوگوں کو نوازنے والی بات ہے - اگر ایسی بات ہوتی تو پی ٹی آئی زندہ لوگوں پر پیسہ خرچ کرتی کہ چلو مرنے والا تو مر گیا اب ہمیں اس سے کیا سروکار - مگر جیسی آپکی اردو ہے ویسی ہی دماغی کمزوری ہے کہ اب آپ مردوں پر بھی سیاست فرما کر چسکے لینے کی کوشش کر رہی ہو

تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے
تم ہمیں زہر پلا دو ____ تو مزا آ جائے

میرِ محفل بنے بیٹھے ہیں بڑے ناز سے ہم
ہمیں محفل سے اُٹھا دو ___ تو مزا آ جائے

اکیلے اکیلے اتنے مزے نہ لے بھائی،،،،،،ہمارا بھی دل ہے
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)

پتہ نہیں یہ آخر میں آپ نے اس کی خصلت کی طرف اشارہ کیا ہے عادت پر یا پھر میرے جذبات کو رغبت دلا کرمشتعل کرنے کی کوشش کی ہے۔

چلیں خیر کوئی بات نہیں اگر مونہہ کھلا بھی تو "موتیوں" سے بھر دوں گا ۔
موتیوں سے کیا مراد ہے ،آپکی جناب