حی الفلاح

atensari

Prime Minister (20k+ posts)
ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟
جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔
اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔ عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا حاضر کیا گیا۔

شہزادی مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی: کیا تم لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے؟
عالم: یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں

شہزادی: کیا تمہارا ایمان نہیں کہ اللہ جسے چاہے غالب کرتا ہے؟
عالم: یقیناً ہمارا اس پر ایمان ہے۔

شہزادی: تو کیا اللہ نے آچ ہمیں تم لوگوں پر غالب نہیں کردیا ہے؟
عالم: یقیناً کردیا ہے-

شہزادی: تو کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ خدا ہمیں تم سے زیادہ چاہتا ہے؟
عالم: نہیں

شہزادی: کیسے؟
عالم: تم نے کبھی چرواہے کو دیکھا ہے؟
شہزادی: ہاں دیکھا ہے

عالم: کیا اس کے ریوڑ کے پیچھے چرواہے نے اپنے کچھ کتے رکھے ہوتے ہیں؟
شہزادی: ہاں رکھے ہوتے ہیں۔

عالم: اچھا تو اگر کچھ بھیڑیں چرواہے کو چھوڑ کو کسی دوسری طرف کو نکل کھڑی ہوں، اور چرواہے کی سن کر واپس آنے کو تیار ہی نہ ہوں، تو چرواہا کیا کرتا ہے؟

شہزادی: وہ ان کے پیچھے اپنے کتے دوڑاتا ہے تاکہ وہ ان کو واپس اس کی کمان میں لے آئیں۔
عالم: وہ کتے کب تک ان بھیڑوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں؟

شہزادی: جب تک وہ فرار رہیں اور چرواہے کے اقتدار میں واپس نہ آجائیں۔

عالم نے کہا : تم تاتاری لوگ زمین میں ہم مسلمانوں کے حق میں خدا کے چھوڑے ہوئے کتے ہو جب تک ہم خدا کے در سے بھاگے رہیں گے اور اس کی اطاعت اور اس کے منہج پر نہیں آجائیں گے، تب تک خدا تمہیں ہمارے پیچھے دوڑائے رکھے گا، اور ھماری گردنوں پر مسلط رکھے گا جب ہم خدا کے در پر واپس آجائیں گے اُس دن تمہارا کام ختم ہوجائے گا۔

آج پھر وہی حال ہے آج ہم پر یہودیوں عیساٸیوں اور لبرل مسلط ہیں
اور جب تک ہم واپس نا آجاٸیں اسلام کی طرف تب تک ہم پر مسلط رہیں گے سوچیے

copy and paste from facebook
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

atensari

Prime Minister (20k+ posts)
ہلاکو خان کے بغداد پر حملے اور علما کے مناظرے میں مصروف ہونے کی کہانی سب سے سنی ہے. یہ کہانی بھی عام ہو جائے
 
Last edited:

zain10

Councller (250+ posts)
وقت آگیا ہے کہ اُمتِ مسلمہ اپنے تمام باہمی اختلافات کو بھلا کر جماعتِ اسلامی کے جھنڈے تلے جمع ہو جائے، ورنہ دشمن ہمیں ایسے ہی حقیقی اسلام جو صرف جماعتِ اسلامی کے پاس ہے اس سے دور کرتا جائے گا
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)
وقت آگیا ہے کہ اُمتِ مسلمہ اپنے تمام باہمی اختلافات کو بھلا کر جماعتِ اسلامی کے جھنڈے تلے جمع ہو جائے، ورنہ دشمن ہمیں ایسے ہی حقیقی اسلام جو صرف جماعتِ اسلامی کے پاس ہے اس سے دور کرتا جائے گا
!لبرل خون جوش میں آ گیا
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟
جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔
اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔ عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا حاضر کیا گیا۔

شہزادی مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی: کیا تم لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے؟
عالم: یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں

شہزادی: کیا تمہارا ایمان نہیں کہ اللہ جسے چاہے غالب کرتا ہے؟
عالم: یقیناً ہمارا اس پر ایمان ہے۔

شہزادی: تو کیا اللہ نے آچ ہمیں تم لوگوں پر غالب نہیں کردیا ہے؟
عالم: یقیناً کردیا ہے-

شہزادی: تو کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ خدا ہمیں تم سے زیادہ چاہتا ہے؟
عالم: نہیں

شہزادی: کیسے؟
عالم: تم نے کبھی چرواہے کو دیکھا ہے؟
شہزادی: ہاں دیکھا ہے

عالم: کیا اس کے ریوڑ کے پیچھے چرواہے نے اپنے کچھ کتے رکھے ہوتے ہیں؟
شہزادی: ہاں رکھے ہوتے ہیں۔

عالم: اچھا تو اگر کچھ بھیڑیں چرواہے کو چھوڑ کو کسی دوسری طرف کو نکل کھڑی ہوں، اور چرواہے کی سن کر واپس آنے کو تیار ہی نہ ہوں، تو چرواہا کیا کرتا ہے؟

شہزادی: وہ ان کے پیچھے اپنے کتے دوڑاتا ہے تاکہ وہ ان کو واپس اس کی کمان میں لے آئیں۔
عالم: وہ کتے کب تک ان بھیڑوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں؟

شہزادی: جب تک وہ فرار رہیں اور چرواہے کے اقتدار میں واپس نہ آجائیں۔

عالم نے کہا : تم تاتاری لوگ زمین میں ہم مسلمانوں کے حق میں خدا کے چھوڑے ہوئے کتے ہو جب تک ہم خدا کے در سے بھاگے رہیں گے اور اس کی اطاعت اور اس کے منہج پر نہیں آجائیں گے، تب تک خدا تمہیں ہمارے پیچھے دوڑائے رکھے گا، اور ھماری گردنوں پر مسلط رکھے گا جب ہم خدا کے در پر واپس آجائیں گے اُس دن تمہارا کام ختم ہوجائے گا۔

آج پھر وہی حال ہے آج ہم پر یہودیوں عیساٸیوں اور لبرل مسلط ہیں
اور جب تک ہم واپس نا آجاٸیں اسلام کی طرف تب تک ہم پر مسلط رہیں گے سوچیے

copy and paste from facebook
i think discussion started with that scholar about difference of dog and human and that princess relate muslims with dogs and that scholar said if my life is according to Allah & sunnah then my life is better than you and if im against teaching of islam then im like this dog
 
آپ کی تشریح ٹھیک ہے مگر جماعتِ اسلامی والوں کا اسلام منصورہ سے نکلتا ہے اور باقی تمام مسلمانوں کا مکہ ومدینہ سے
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟
جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔
اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔ عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا حاضر کیا گیا۔

شہزادی مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی: کیا تم لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے؟
عالم: یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں

شہزادی: کیا تمہارا ایمان نہیں کہ اللہ جسے چاہے غالب کرتا ہے؟
عالم: یقیناً ہمارا اس پر ایمان ہے۔

شہزادی: تو کیا اللہ نے آچ ہمیں تم لوگوں پر غالب نہیں کردیا ہے؟
عالم: یقیناً کردیا ہے-

شہزادی: تو کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ خدا ہمیں تم سے زیادہ چاہتا ہے؟
عالم: نہیں

شہزادی: کیسے؟
عالم: تم نے کبھی چرواہے کو دیکھا ہے؟
شہزادی: ہاں دیکھا ہے

عالم: کیا اس کے ریوڑ کے پیچھے چرواہے نے اپنے کچھ کتے رکھے ہوتے ہیں؟
شہزادی: ہاں رکھے ہوتے ہیں۔

عالم: اچھا تو اگر کچھ بھیڑیں چرواہے کو چھوڑ کو کسی دوسری طرف کو نکل کھڑی ہوں، اور چرواہے کی سن کر واپس آنے کو تیار ہی نہ ہوں، تو چرواہا کیا کرتا ہے؟

شہزادی: وہ ان کے پیچھے اپنے کتے دوڑاتا ہے تاکہ وہ ان کو واپس اس کی کمان میں لے آئیں۔
عالم: وہ کتے کب تک ان بھیڑوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں؟

شہزادی: جب تک وہ فرار رہیں اور چرواہے کے اقتدار میں واپس نہ آجائیں۔

عالم نے کہا : تم تاتاری لوگ زمین میں ہم مسلمانوں کے حق میں خدا کے چھوڑے ہوئے کتے ہو جب تک ہم خدا کے در سے بھاگے رہیں گے اور اس کی اطاعت اور اس کے منہج پر نہیں آجائیں گے، تب تک خدا تمہیں ہمارے پیچھے دوڑائے رکھے گا، اور ھماری گردنوں پر مسلط رکھے گا جب ہم خدا کے در پر واپس آجائیں گے اُس دن تمہارا کام ختم ہوجائے گا۔

آج پھر وہی حال ہے آج ہم پر یہودیوں عیساٸیوں اور لبرل مسلط ہیں
اور جب تک ہم واپس نا آجاٸیں اسلام کی طرف تب تک ہم پر مسلط رہیں گے سوچیے

copy and paste from facebook
اور تم جسے زہریلے انتہا پسند کتے ہم مسلمانوں کے بیچ میں چھوڑ دئیے گۓ جس کا خمیازہ کرایسٹ چرچ میں بہے بے گناہ مسلمان بھگت رہے ہیں
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی تشریح ٹھیک ہے مگر جماعتِ اسلامی والوں کا اسلام منصورہ سے نکلتا ہے اور باقی تمام مسلمانوں کا مکہ ومدینہ سے
!شراب پر پابندی کی درخواست مسترد کرنے والی اسمبلی کا اسلام مغرب سے نکلتا ہے​
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)
اور تم جسے زہریلے انتہا پسند کتے ہم مسلمانوں کے بیچ میں چھوڑ دئیے گۓ جس کا خمیازہ کرایسٹ چرچ میں بہے بے گناہ مسلمان بھگت رہے ہیں
مسلمان جس کا نشانہ بنے وہ تمھارے جیسا قوم پرست کتا تھا
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
کتے بہت اچھے ہوتے ہیں اگر لبرل نا ہوں تو
A Dog cannot be Liberal or conservative . Humans bite when they are ideologically mad while Dogs only bite when they are biologically mad.

It proves beyond doubt Dogs are better than so called Humans !
 
zain10

Councller (250+ posts)
!شراب پر پابندی کی درخواست مسترد کرنے والی اسمبلی کا اسلام مغرب سے نکلتا ہے​

عام انتخابات ۱۹۷۰ ، جماعت اسلامی کا نعرہ "اسلام خطرے میں ہے" لیکن عوام نے جماعت کو ہی مسترد کردیا تھا ، مطلب اسلام نہیں جماعتِ اسلامی خود خطرے میں تھی، اور یہ خطرہ بڑھتے بڑھتے اس حد تک بڑھ گیا کہ الیکشن ۲۰۱۸ میں امیر جماعتِ اسلامی اپنی آبائی سیٹ تک ہار گئے
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)
عام انتخابات ۱۹۷۰ ، جماعت اسلامی کا نعرہ "اسلام خطرے میں ہے" لیکن عوام نے جماعت کو ہی مسترد کردیا تھا ، مطلب اسلام نہیں جماعتِ اسلامی خود خطرے میں تھی، اور یہ خطرہ بڑھتے بڑھتے اس حد تک بڑھ گیا کہ الیکشن ۲۰۱۸ میں امیر جماعتِ اسلامی اپنی آبائی سیٹ تک ہار گئے
جیسی عوام ویسے ہی لبرل حکمران، جن کا اسلام مغرب سے نکلتا ہے
 
zain10

Councller (250+ posts)
جیسی عوام ویسے ہی لبرل حکمران، جن کا اسلام مغرب سے نکلتا ہے
افغان، سوویت جنگ میں منصورہ کے لیے ڈالر بھی مغرب سے ہی نکلتے تھے
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)
افغان، سوویت جنگ میں منصورہ کے لیے ڈالر بھی مغرب سے ہی نکلتے تھے
جی جی، بچارے لبرلز روٹی سوکھی پر گزارا کرتے رہے
افغان امریکا جنگ میں بھی ان کو کچھ نہیں ملا
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
There is no difference between Zionism & Islamism

Stop spreading Islamism , Christchurch attack is a result of your Islamism, be human stop spreading hate and Islamic supremacism
How is Christchurch a result of "anyone's" Islamism? Were those civilians in New Zealand's mosques ever involved in committing violence against anyone in the name of Islam? Stop behaving like a terrorist sympathizer by making excuses for him!
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
How is Christchurch a result of "anyone's" Islamism? Were those civilians in New Zealand's mosques ever involved in committing violence against anyone in the name of Islam? Stop behaving like a terrorist sympathizer by making excuses for him!
They were innocent.... But this terrorist got his inspiration from other terrorist attacks in West.
 
Sponsored Link

Featured Discussions