حکومت ڈر گئی ہے، کیوں کہ جلسے بڑے ہوتے جا رہے ہیں - سہیل وڑائچ

Citizen X

President (40k+ posts)
Sharm bhi nahi aati in chawalon ko inta khulam khula talway chaatey huway. Phele lifafa sahafi kuch na kuch koshish to kerte te ke unbaised nazar aaien, aaj kal to open public mein nangay ho gaye hain, apni izzat aur ghairat ki koi parwa nahi hai
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
تو اپنی بڑی ہوئی توند کی فکر کر، کسی دن جھوٹ بول بول کے پھٹ جائیگی۔

اپوزیشن کے جلسوں میں 5000 سے زیادہ لوگ نہیں ہوتے اور یہ نمونہ کہتا ہے جلسے بڑے ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔
 
Last edited:

PakGem

Minister (2k+ posts)
اگر بغیرت ہی جینا ہے تو پھر یہ والا لیول ہونا چاہیے انسان کا. سب نے دیکھی تھی پشاور کی کارنر میٹنگ- دوسری طرف خان کا وزیر آباد میں جلسہ بھی سب کے سامنے ہے
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
murda boley to kafan phar ke ... kia ye khula tazad nahein ???? sarey lifafy anchor bhonk rahey hein qk Khan ke janey se haddi miley gi .... magar Khan per Allah ki rehmat hey kitna bhonko gay
 

SABaber

Citizen
یہ کون لوگ ہیں جن کو جھوٹ بولنے کے بھی پیسے ملتے ہیں آخری جلسہ پشاور کا تھا ٹوٹل فیل مگر اس کو بڑا لگتا ہے